علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب فى الأقضية والأحكام
(عدالتی) فیصلوں اور احکام وغیرہ کا بیان
ترقیم العلمیہ : 4384 ترقیم الرسالہ : -- 4464
نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، وَأَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ . ح وَنا ابْنُ صَاعِدٍ ، وَإِسْمَاعِيلُ الْوَرَّاقُ ، قَالا: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ زَنْجُوَيْهِ ، قَالُوا: نَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، نَا مَعْمَرٌ ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا حَكَمَ الْحَاكِمُ فَاجْتَهَدَ فَأَصَابَ كَانَ لَهُ أَجْرَانِ، وَإِذَا اجْتَهَدَ فَأَخْطَأَ كَانَ لَهُ أَجْرٌ" ، هَذَا لَفْظُ النَّيْسَابُورِيِّ، وَقَالَ ابْنُ صَاعِدٍ:" وَإِذَا قَضَى الْقَاضِي فَاجْتَهَدَ فَأَصَابَ فَلَهُ أَجْرَانِ، وَإِذَا قَضَى فَأَخْطَأَ فَلَهُ أَجْرٌ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جب کوئی فیصلہ کرنے والا شخص فیصلہ کرتے ہوئے اجتہاد کرے اور درست فیصلہ کرے، تو اسے دو اجر ملتے ہیں اور جب وہ اجتہاد کرتے ہوئے غلط فیصلہ کر دے، تو اسے ایک اجر ملتا ہے۔“ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”جب کوئی قاضی فیصلہ کرتے ہوئے اجتہاد کرے اور درست فیصلہ کر دے، تو اسے دو اجر ملتے ہیں اور جب وہ فیصلہ کرتے ہوئے غلطی کر جائے، تو اسے ایک اجر ملتا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك/حدیث: 4464]
ترقیم العلمیہ: 4384
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 7352 م، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1716، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 5060،وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3574، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1326، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2314،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4460، 4464، 4478، 4479، 4480، 4481، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 18052»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4464 in Urdu
أبو سلمة بن عبد الرحمن الزهري ← أبو هريرة الدوسي