الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
138. في هيبة الحديث عن رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے رعب کا بیان
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 27905 (کل: 5 مقامات، 5 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 27905
سنن ابن ماجہ: 23
سنن دارمی: 277
مسند احمد: 4321
المستدرک علی الصحیحین: 383
ترقیم عوامۃ: 26746 ترقیم الشثری: -- 27905
حدثنا معاذ بن معاذ ، عن ابن عون قال: حدثني مسلم البطين ، عن إبراهيم التيمي ، عن ابيه ، عن عمرو بن ميمون قال: ما اخطاني ابن مسعود [خميسا] إلا اتيته، قال: فما سمعته يقول لشيء قط: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم، فلما كان ذات عشية قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: فنكس، قال: فنظرت إليه وهو قائم منحلة ازرار قميصه، قد اغرورقت عيناه، وانتفخت اوداجه، قال: او دون ذلك، او فوق ذلك، او قريبا من ذلك، او شبيها بذلك.
ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد
ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ]
(٢) في [جـ، م]: (خمسًا).
(٣) في [هـ] زيادة: (فيه).
(٤) هكذا في: [هـ]، وفي باقي النسخ زيادة: (يقول).
(٥) في [أ، ح، ط]: (مخلة)، وفي [هـ]: (محللة).
(٦) صحيح؛ أخرجه أحمد (٤٣٢١)، وابن ماجه (٢٣)، والحاكم (١/ ١١١)، والدارمي (٢٧٠)، والطيالسي (٣٢٦)، والخطيب في الكفاية (ص ٢٠٥)، وابن عبد البر في جامع بيان العلم (٤٦٢)، والشاشي (٦٦٨)، والطبراني (٨٦١٧)، والرامهرمزي (٧٣٤)، وابن عساكر (٣٣/ ١٦١).
حضرت عمرو بن میمون فرماتے ہیں کہ میں ہر جمعرات کو حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی خدمت میں آیا کرتا تھا۔ میں نے کبھی بھی آپ کو کسی معاملہ میں یوں فرماتے ہوئے نہیں سنا کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:“ پس ایک شام کو آپ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے۔ اس پر آپ نے سر جھکا لیا۔ میں نے دیکھا کہ آپ کھڑے ہوئے ہیں اس حال میں کہ آپ کی قمیص کے بٹن کھلے ہوئے ہیں۔ اور آپ کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے۔ اور آپ کی رگیں پھول گئیں۔ آپ نے فرمایا: کہ یا تو اس سے کم فرمایا یا اس سے زیادہ یا اس کے قریب یا اس جیسا ارشاد فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27905]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الدارقطني: يرويه مسلم البطين وهو مسلم بن أبي عمران واختلف عنه فرواه سنة بن مسلم البطين وعبدة بن أبي لبابة وعبد الرحمن المسعودي وأخوه أبو عميس عن مسلم البطين عن عمرو بن ميمون عن عبد الله وتابعهم عمار الدهني أيضا فرواه عن مسلم البطين كذلك وخالفهم عبد الله بن عون فرواه عن مسلم البطين عن إبراهيم التيمي عن أبيه عن عمرو بن ميمون كذلك قال جماعة أصحاب ابن عون إلا بشر بن المفضل فإنه لم يقل عن أبيه ورواه إبراهيم بن مهاجر وإبراهيم بن أبي حفصة عن مسلم البطين عن أبي عبد الرحمن السلمي عن عبد الله ورواه شريك عن أبي عميس عن مسلم البطين عن أبي عمرو الشيباني عن عبد الله ويشبه أن يكون القول فيه قول ابن عون لأنه زاد في الإسناد رجلين وهو ثقة وزيادته مقبولة . قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 377، والدارمي فى «مسنده» برقم: 278، 279، 289، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 23، وأحمد فى «مسنده» برقم: 3744، 4407، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 324، والبزار فى «مسنده» برقم: 1863، 1862، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8612، 8613، 8616، 8615، 8617، 8618، 8620، 8624، 8625، 8626، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1450، ترقيم محمد عوامة: 26746»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 377، والدارمي فى «مسنده» برقم: 278، 279، 289، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 23، وأحمد فى «مسنده» برقم: 3744، 4407، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 324، والبزار فى «مسنده» برقم: 1863، 1862، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8612، 8613، 8616، 8615، 8617، 8618، 8620، 8624، 8625، 8626، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1450، ترقيم محمد عوامة: 26746»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 23
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ الْبَطِينُ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ ، قَالَ:" مَا أَخْطَأَنِي ابْنُ مَسْعُودٍ عَشِيَّةَ خَمِيسٍ إِلَّا أَتَيْتُهُ فِيهِ، قَالَ: فَمَا سَمِعْتُهُ يَقُولُ لِشَيْءٍ قَطُّ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فَلَمَّا كَانَ ذَاتَ عَشِيَّةٍ، قَالَ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: فَنَكَسَ، فَنَظَرْتُ إِلَيْهِ فَهُوَ قَائِمٌ مُحَلَّلَةً أَزْرَارُ قَمِيصِهِ، قَدِ اغْرَوْرَقَتْ عَيْنَاهُ، وَانْتَفَخَتْ أَوْدَاجُهُ"، قَالَ: أَوْ دُونَ ذَلِكَ، أَوْ فَوْقَ ذَلِكَ، أَوْ قَرِيبًا مِنْ ذَلِكَ، أَوْ شَبِيهًا بِذَلِكَ.
عمرو بن میمون کہتے ہیں کہ میں بلا ناغہ ہر جمعرات کی شام کو عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس جاتا تھا، میں نے کبھی بھی آپ کو کسی چیز کے بارے میں «قال رسول الله صلى الله عليه وسلم» کہتے نہیں سنا، ایک شام آپ نے کہا: «قال رسول الله صلى الله عليه وسلم» اور اپنا سر جھکا لیا، میں نے ان کو دیکھا کہ اپنے کرتے کی گھنڈیاں کھولے کھڑے ہیں، آنکھیں بھر آئی ہیں اور گردن کی رگیں پھول گئی ہیں اور کہہ رہے ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے کچھ کم یا زیادہ یا اس کے قریب یا اس کے مشابہ فرمایا ۱؎۔ [سنن ابن ماجه/كتاب السنة/حدیث: 23]
حضرت عمرو بن میمون رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں ہر جمعرات کو بلا ناغہ دن ڈھلے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوتا تھا، میں نے انہیں کبھی یہ کہتے نہیں سنا کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یوں فرمایا ہے“۔ ایک دن انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔۔“ (اس کے بعد) سر جھکا لیا (خاموش ہو گئے) میں نے آپ کی طرف نظر اٹھائی تو دیکھا کہ وہ قمیص کے بٹن کھولے کھڑے ہیں، آنکھیں بھر آئی ہیں اور رگیں پھول گئی ہیں (حدیث بیان کرنے کی ہمت نہیں ہو رہی) آخر فرمایا: ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہی ارشاد فرمایا تھا، یا اس سے کم و بیش یا اس سے قریب یا اس سے ملتے جلتے الفاظ فرمائے تھے۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب السنة/حدیث: 23]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 9492، ومصباح الزجاجة: 9)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/452)، سنن الدارمی/ المقدمة 28 (278) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: یہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا کمال ادب تھا کہ حدیث کی روایت میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف اس وقت تک نسبت نہ کرتے تھے جب تک خوب یقین نہ ہو جاتا کہ یہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے، اور جب ذرا سا بھی گمان اور شبہہ ہوتا تو اس خوف سے ڈر جاتے کہ کہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ نہ باندھ دیں، کیونکہ جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھے صحیح حدیث کی روشنی میں اس پر جہنم کی وعید ہے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
حدیث نمبر: 277
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، أَخْبَرَنَا ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ مُسْلِمٍ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، قَالَ:"كُنْتُ لَا تَفُوتُنِي عَشِيَّةُ خَمِيسٍ إِلَّا وَآتِي فِيهَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، فَمَا سَمِعْتُهُ يَقُولُ لِشَيْءٍ، قَطُّ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ، حَتَّى كَانَتْ ذَاتَ عَشِيَّةٍ، فَقَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: فَاغْرَوْرَقَتَا عَيْنَاهُ وَانْتَفَخَتْ أَوْدَاجُه، فَأَنَا رَأَيْتُهُ مَحْلُولَةً أَزْرَارُهُ، وَقَالَ: أَوْ مِثْلُهُ، أَوْ نَحْوُهُ، أَوْ شَبِيهٌ بِهِ".
عمرو بن میمون نے کہا کہ میں ہر جمعرات کی شام کو سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس آتا تھا۔ اور میں نے ان کو کبھی بھی قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہتے نہیں سنا، ایک شام انہوں نے قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہا تو آنکھیں بھر آئیں، گردن کی رگیں پھول گئیں، میں نے دیکھا کرتے کے بٹن کھلے ہیں اور انہوں نے کہا: «مثله أو نحوه أو شبيه به» ۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 277]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 278] »
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن ماجه 23] ، [مصنف ابن أبى شيبه 6273] ، [المحدث الفاصل ص: 549]
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن ماجه 23] ، [مصنف ابن أبى شيبه 6273] ، [المحدث الفاصل ص: 549]
وضاحت: (تشریح احادیث 274 سے 277)
یعنی مارے خوف اور ادب کے ان کا یہ حال تھا کہ آنکھیں اشکبار ہوگئیں اور پھر آخر میں فرمایا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا، یا اس جیسا، یا اس کے مشابہ فرمایا، اسی پر اکتفا نہیں کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا۔
یعنی مارے خوف اور ادب کے ان کا یہ حال تھا کہ آنکھیں اشکبار ہوگئیں اور پھر آخر میں فرمایا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا، یا اس جیسا، یا اس کے مشابہ فرمایا، اسی پر اکتفا نہیں کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا۔
الحكم على الحديث:
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح
حدیث نمبر: 4321
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُعَاذٌ ، حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ. ح وَابْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، عَنْ ابْنِ عَوْنٍ ، حَدَّثَنِي مُسْلِمٌ الْبَطِينُ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ ، قَالَ: مَا أَخْطَأَنِي، أَوْ قَلَّمَا أَخْطَأَنِي ابْنُ مَسْعُودٍ خَمِيسًا قَالَ ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ: عَشِيَّةَ خَمِيسٍ، إِلَّا أَتَيْتُهُ، قَالَ: فَمَا سَمِعْتُهُ لِشَيْءٍ قَطُّ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَمَّا كَانَ ذَاتَ عَشِيَّةٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" فَنَكَسَ، قَالَ: فَنَظَرْتُ إِلَيْهِ وَهُوَ قَائِمٌ، مَحْلُولٌ أَزْرَارُ قَمِيصِهِ، قَدْ اغْرَوْرَقَتْ عَيْنَاهُ، وَانْتَفَخَتْ أَوْدَاجُهُ، فَقَالَ: أَوْ دُونَ ذَاكَ، أَوْ فَوْقَ ذَاكَ، أَوْ قَرِيبًا مِنْ ذَاكَ، أَوْ شَبِيهًا بِذَاكَ".
عمرو بن میمون کہتے ہیں کہ بہت کم ایسا ہوا کہ جمعرات کا دن آیا ہو اور میں سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر نہ ہوا ہوں، اس مجلس میں میں نے سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کو کبھی یہ کہتے ہوئے نہیں سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا (اس مجلس میں وہ حدیث بیان نہیں کرتے تھے)، ایک مرتبہ ایسا ہوا کہ اس مجلس میں ان کے منہ سے نکل گیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، یہ کہہ کر انہوں نے سر جھکا لیا، میں نے دیکھا تو وہ کھڑے ہوگئے تھے، قمیص کے بٹن کھلے ہوئے تھے، آنکھیں ڈبڈبا گئیں اور رگیں پھول گئیں اور کہنے لگے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے کم فرمایا، یا زیادہ فرمایا، یا اس کے قریب قریب فرمایا، یا اس کے مشابہہ کوئی جملہ فرمایا۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 4321]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح.
حدیث نمبر: 383
حدثناه أبو محمد عبد الله بن محمد بن موسى العَدْل، حدثنا الفضل بن محمد الشَّعْراني، حدثنا مُسدَّد، حدثنا إسماعيل بن إبراهيم، حدثنا ابن عَوْن، أخبرني مسلم بن أبي عِمران، عن إبراهيم التَّيْمي، عن أبيه، عن عمرو بن ميمون قال: ما أخطأَني - وقال ابن عون: قَلَّ ما أخطَّأني - عَشِيَّةُ خميس إلّا أَتيتُ فيها ابنَ مسعود، فما سمعتُه لشيءٍ يقول: قال رسول الله ﷺ، حتى إذا كان ذاتَ عشيَّةٍ قال: قال رسول الله ﷺ، فنظرتُ إليه فإذا هو محلولٌ أزرارُ قميصِه، منتفِخٌ أوداجُه، مُغرَورِقةٌ عيناه، ثم قال: هكذا وفوق ذا، أو قريب من ذا، أو كما قال رسول الله ﷺ (3) .
عمرو بن میمون سے روایت ہے کہ میں ہر جمعرات کی شام ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس حاضر ہوتا تھا، میں نے انہیں کبھی «قال رسول الله صلى الله عليه وسلم» کہتے نہیں سنا، یہاں تک کہ ایک شام انہوں نے کہا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا“، تو میں نے ان کی طرف دیکھا تو (شدتِ جذبات سے) ان کے قمیص کے بٹن کھل چکے تھے، ان کی رگیں پھول گئی تھیں اور آنکھیں آنسوؤں سے بھر گئی تھیں، پھر انہوں نے کہا: اسی طرح یا اس سے کچھ زیادہ، یا اس کے قریب، یا جیسا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔
اس کا ایک اور شاہد شیخین کی شرط پر موجود ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب العلم/حدیث: 383]
اس کا ایک اور شاہد شیخین کی شرط پر موجود ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب العلم/حدیث: 383]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، إسماعيل بن إبراهيم: هو ابن عُليَّة، وابن عون: هو عبد الله، وإبراهيم التيمي: هو إبراهيم بن يزيد بن شريك» [ترقيم الرساله 383] [ترقيم الشركة 377]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح