الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2764. -- باب: ما كان مطالبا برؤية مشاهدة الحق مع معاشرة الناس بالنفس والكلام
-- باب: لوگوں کے ساتھ اپنے وجود اور کلام سے میل جول رکھنے کے باوجود آپ ﷺ سے حق کے مشاہدے کی جو طلب تھی
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 13337 (کل: 30 مقامات، 15 کتب)
سنن ابن ماجہ: 4190
مسند اسحاق بن راہویہ: 930
الادب المفرد: 254
صحیح الادب المفرد: 191
مصنف ابن ابی شیبہ: 40517
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2449
21 تا 30
حدیث نمبر: 358
سَمِعْتُ الْفَضْلَ بْنَ الْحُبَابِ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ بَكْرِ بْنِ الرَّبِيعِ بْنِ مُسْلِمٍ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ الرَّبِيعَ بْنَ مُسْلِمٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ مُحَمَّدًا ، يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ: مَرَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى رَهْطٍ مِنْ أَصْحَابِهِ يَضْحَكُونَ، فقَالَ: " لَوْ تَعْلَمُونَ مَا أَعْلَمُ، لَضَحِكْتُمْ قَلِيلا، وَلَبَكَيْتُمْ كَثِيرًا" فَأَتَاهُ جِبْرِيلُ، فقَالَ: إِنَّ اللَّهَ، قَالَ لَكَ: لِمَ تُقَنِّطُ عِبَادِي؟ قَالَ: فَرَجَعَ إِلَيْهِمْ وَقَالَ:" سَدِّدُوا وَأَبْشِرُوا" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر اپنے اصحاب کے کچھ افراد کے پاس سے ہوا جو ہنس رہے تھے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو میں جانتا ہوں اگر وہ تم جان لو، تو تم تھوڑا ہنسا کرو اور زیادہ رویا کرو۔“ تو سیدنا جبرائیل آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور انہوں نے عرض کی: اللہ تعالیٰ نے آپ سے یہ ارشاد فرمایا ہے: ”آپ میرے بندوں کو کیوں مایوس کر رہے ہیں؟“ راوی بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان لوگوں کے پاس واپس تشریف لے گئے، تو آپ نے ارشاد فرمایا: ”تم ٹھیک رہو اور خوشخبری حاصل کرو۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب البر والإحسان/حدیث: 358]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 6485، 6637، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 358، 113، 662، 5793، 6706، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 8823، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2313، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7615» «رقم طبعة با وزير 359»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - وهو مكرر (113). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم، وهو مكرر (113). وسيعيده المؤلف برقم (662) من طريق الزهري، عن ابن المسيب، عن أبي هريرة.
حدیث نمبر: 6706
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ بِبَيْتِ الْمَقْدِسِ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، أَنَّ خَالِدَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ الزَّبَادِيَّ حَدَّثَهُ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَن رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: " لَوْ تَعْلَمُونَ مَا أَعْلَمُ لَضَحِكْتُمْ قَلِيلا، وَلَبَكَيْتُمْ كَثِيرًا، يَظْهَرُ النِّفَاقُ، وَتُرْفَعُ الأَمَانَةُ، وَتُقْبَضُ الرَّحْمَةُ، وَيُتَّهَمُ الأَمِينُ، وَيُؤْتَمَنُ غَيْرُ الأَمِينِ، أَنَاخَ بِكُمُ الشُّرْفُ الْجُونُ، قَالُوا: وَمَا الشُّرْفُ الْجُونُ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: فِتَنٌ كَقِطَعِ اللَّيْلِ الْمُظْلِمِ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”اگر تم وہ بات جان لو جو میں جانتا ہوں، تو تم لوگ تھوڑا ہنسا کرو اور زیادہ رویا کرو۔ نفاق ظاہر ہو جائے گا۔ امانت کو اٹھا لیا جائے گا۔ رحمت کو قبض کر لیا جائے گا۔ امین شخص پر تہمت لگائی جائے گی اور جو شخص امین نہیں ہو گا اسے امین بنایا جائے گا اور شرفِ جون تم لوگوں کو بٹھا دیں گے۔“ انہوں نے دریافت کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! شرفِ جون سے مراد کیا ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایسے فتنے جو تاریک رات کے ٹکڑوں کی مانند ہوں گے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب التاريخ/حدیث: 6706]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 6485، 6637، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 113، 358، 662، 5793، 6706، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 8823، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2313، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 13465، 19869، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7615، والبزار فى (مسنده) برقم: 7970، 8370» «رقم طبعة با وزير 6671»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن - «الصحيحة» (3194). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط Null
حدیث نمبر: 3927
أخبرنا محمد بن علي بن دُحَيم، أخبرنا أحمد بن حازم الغفاري، حدَّثنا عُبيد الله بن موسى، أخبرنا إسرائيل، عن إبراهيم بن مُهاجِر، عن مجاهدٍ، عن مُورِّق العِجْلي، عن أبي ذرٍّ قال: قرأ رسول الله ﷺ: ﴿هَلْ أَتَى عَلَى الْإِنْسَانِ حِينٌ مِنَ الدَّهْرِ لَمْ يَكُنْ شَيْئًا مَذْكُورًا﴾ حتى خَتمها، ثم قال:"إني أرَى ما لا تَرَونَ، وأسمعَ ما لا تسمعون، أَطَّتِ السماءُ وحُقَّ لها أن تَئِطَّ، ما فيها موضعُ قَدَمٍ (1) أربع أصابعَ إِلَّا مَلَكٌ واضعٌ جبهتَه ساجدًا لله. والله لو تعلمون ما أعلمُ، لَضحكتُم قليلًا ولبكيتُم كثيرًا، وما تَلذَّذتُم بالنساء على الفُرُش، ولخرجتُم إلى الصُّعُداتِ تَجأَرون إلى الله تعالى"، والله لَودِدتُ أني شجرةٌ تُعضَدُ (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3883 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3883 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سورہ دہر کی ابتدائی آیت ﴿هَلْ أَتَى عَلَى الْإِنْسَانِ حِينٌ مِنَ الدَّهْرِ لَمْ يَكُنْ شَيْئًا مَذْكُورًا﴾ [سورة الإنسان: 1] سے لے کر آخر تک تلاوت فرمائی، پھر فرمایا: ”میں وہ کچھ دیکھتا ہوں جو تم نہیں دیکھتے اور وہ کچھ سنتا ہوں جو تم نہیں سنتے، آسمان چرچرا رہا ہے اور اسے چرچرانے کا حق ہے، کیونکہ اس میں چار انگلیوں کے برابر بھی ایسی جگہ نہیں جہاں کوئی فرشتہ اللہ کے حضور سجدے میں پیشانی نہ رکھے ہوئے ہو۔ اللہ کی قسم! اگر تم وہ کچھ جان لو جو میں جانتا ہوں تو تم ہنستے کم اور روتے زیادہ، اور بستروں پر اپنی عورتوں سے لذت حاصل نہ کر پاتے، بلکہ تم اللہ تعالیٰ کے حضور گریہ و زاری کرتے ہوئے میدانوں کی طرف نکل جاتے۔“ (سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ مزید کہتے ہیں:) اللہ کی قسم! کاش میں ایک درخت ہوتا جسے کاٹ دیا جاتا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3927]
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3927]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره، وهذا إسناد رجاله ثقات غير إبراهيم بن مهاجر ففيه لين، وهو حسن الحديث في المتابعات والشواهد، والإسناد منقطع، فإنَّ مورِّقًا العجلي لم يسمع أبا ذر الغفاري.» [ترقيم الرساله 3927] [ترقيم الشركة 3905] [ترقيم العلميه 3883]
الحكم على الحديث:
حسن لغيره
حدیث نمبر: 8847
أخبرنا أبو العباس محمد بن أحمد المحبُوبي بمَرُو، حدثنا سعيد بن مسعود، حدثنا عبيد الله بن موسى، أخبرنا إسرائيل، عن إبراهيم بن مُهاجِر، عن مجاهد، عن مُورِّق، عن أبي ذرٍّ قال: قال رسول الله ﷺ:"إني أَرى ما لا تَرَون، وأسمعُ ما لا تَسمعون، إنَّ السماء أَطَّتْ، وحُقَّ لها أن تَئِطَّ، ما فيها - أو ما منها - موضعُ أربعِ أصابعَ إلَّا ومَلَكٌ واضعٌ جبهتَه ساجدًا (1) لله، والله لو تعلمون ما أعلمُ لَضحِكتُم قليلًا ولبكيتُم كثيرًا، وما تلذَّذتُم بالنساء على الفُرُشات (2) ، ولخرجتُم إلى الصُّعُدات تجأَرُون إلى الله"، والله لوَدِدتُ أن كنت شجرةً تُعضَدُ (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8633 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8633 - صحيح
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں وہ دیکھتا ہوں جو تم نہیں دیکھتے اور وہ سنتا ہوں جو تم نہیں سنتے، آسمان (فرشتوں کے بوجھ سے) چرچرا رہا ہے اور اسے چرچرانا ہی چاہیے، کیونکہ اس میں چار انگلیوں کے برابر بھی ایسی جگہ نہیں ہے جہاں کوئی فرشتہ اللہ کے حضور سجدہ ریز نہ ہو، اللہ کی قسم! اگر تم وہ جانتے ہوتے جو میں جانتا ہوں تو تم ہنستے کم اور روتے زیادہ، اور بستروں پر اپنی عورتوں سے لذت حاصل نہ کرتے بلکہ تم بلندیوں اور میدانوں کی طرف نکل جاتے اور اللہ کے حضور گریہ و زاری کرتے“، (یہ سن کر ابوذر رضی اللہ عنہ نے کہا) اللہ کی قسم! میں تو یہ تمنا کرتا ہوں کہ کاش میں کوئی درخت ہوتا جسے کاٹ دیا جاتا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8847]
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8847]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره، وقد سلف برقم (3927) من طريق أحمد بن حازم الغفاري عن عبيد الله بن موسى» [ترقيم الرساله 8847] [ترقيم الشركة 8737] [ترقيم العلميه 8633]
الحكم على الحديث:
حسن لغيره
حدیث نمبر: 8940
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الرَّبيع بن سليمان، حدثنا عبد الله بن وَهْب، أخبرني عمرو بن الحارث، أنَّ خالد بن عبد الله الزِّيادي حدَّثه عن أبي عثمان الأصبَحي، عن أبي هريرة عن رسول الله ﷺ قال:"لو تعلمون ما أعلمُ، لبكيتُم كثيرًا ولضَحِكتُم قليلًا، يظهرُ النِّفاقُ، وتُرفَعُ الأمانة، وتُقبَض الرحمةُ، ويُتَّهَم الأمينُ ويُؤتَمن غيرُ الأمين، أنا بكم الشُّرُفُ الجُونُ (1) " قالوا: وما الشُّرُف الجُونُ يا رسول الله؟ قال:"الفتنُ كأمثالِ الليلِ المُظلِم" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه بهذه السِّياقة.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8725 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه بهذه السِّياقة.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8725 - صحيح
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم وہ جان لو جو میں جانتا ہوں تو تم روتے زیادہ اور ہنستے کم۔ نفاق ظاہر ہو جائے گا، امانت اٹھا لی جائے گی، رحمت قبض کر لی جائے گی، امانت دار پر تہمت لگائی جائے گی اور خائن کو امانت دار سمجھا جائے گا۔ میں تمہارے ہاں «الشُّرُفُ الجُونُ» دیکھ رہا ہوں۔“ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! «الشُّرُفُ الجُونُ» کیا ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تاریک رات کے حصوں کی مانند چھا جانے والے فتنے۔“
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے اس سیاق کے ساتھ روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : الأهوال/حدیث: 8940]
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے اس سیاق کے ساتھ روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : الأهوال/حدیث: 8940]
تخریج الحدیث: «إسناده محتمل للتحسين من أجل خالد بن عبد الله الزِّيادي» [ترقيم الرساله 8940] [ترقيم الشركة 8831] [ترقيم العلميه 8725]
الحكم على الحديث:
إسناده محتمل للتحسين من أجل خالد بن عبد الله الزِّيادي
حدیث نمبر: 8941
أخبرنا أبو العباس محمد بن أحمد المحبُوبي بمَرْو، حدثنا سعيد بن مسعود، حدثنا عُبيد الله (1) بن موسى، أخبرنا إسرائيل، عن إبراهيم بن مُهاجِر، عن مجاهد، عن مُورِّقٍ، عن أبي ذرّ قال: قال رسول الله ﷺ:"إني أَرى ما لا تَرَون، وأسمعُ ما لا تسمعون، أَطَّتِ السماءُ وحُقَّ لها أن تَئِطَّ، ما فيها موضعُ أربع أصابعَ إِلَّا ومَلَكٌ واضعٌ جبهتَه ساجدًا الله، والله لو تعلمون ما أعلم، لضحكتُم قليلًا ولبكيتُم كثيرًا، وما تلذَّذتُم بالنساء على الفُرُش، ولخرجتُم إلى الصُّعُداتِ تَجأَرون إلى الله"، واللهِ لوَدِدتُ أني كنت في شجرةٍ تُعضَدُ (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8726 - على شرط البخاري ومسلم
هذا حديث صحيح الإسناد على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8726 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک میں وہ دیکھتا ہوں جو تم نہیں دیکھتے، اور وہ سنتا ہوں جو تم نہیں سنتے۔ آسمان (بوجھ سے) چرچرا رہا ہے اور اسے حق ہے کہ وہ چرچرائے، اس میں چار انگلیوں کے برابر بھی کوئی ایسی جگہ نہیں ہے جہاں کسی فرشتے نے اللہ کے حضور سجدہ ریز ہو کر اپنی پیشانی نہ رکھی ہو۔ اللہ کی قسم! اگر تم وہ جان لو جو میں جانتا ہوں، تو تم ہنستے کم اور روتے زیادہ، تم بستروں پر عورتوں سے لذت اندوز نہ ہوتے، اور تم ٹیلوں اور کھلے میدانوں کی طرف نکل کر اللہ کے حضور آہ و زاری کرتے۔“ (یہ سن کر سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ نے فرمایا:) ”اللہ کی قسم! میری تو یہ تمنا ہے کہ میں ایک ایسا درخت ہوتا جسے کاٹ دیا جاتا۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح الاسناد ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : الأهوال/حدیث: 8941]
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح الاسناد ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : الأهوال/حدیث: 8941]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره» [ترقيم الرساله 8941] [ترقيم الشركة 8832] [ترقيم العلميه 8726]
الحكم على الحديث:
حسن لغيره
حدیث نمبر: 14710
14710- عن أبي هريرة قال: خرج النبي صلى الله عليه وسلم على رهط من أصحابه يضحكون ويتحدثون، فقال: والذي نفسي بيده، لو تعلمون ما أعلم لضحكتم قليلا، ولبكيتم كثيرا، ثم انصرف وأبكى القوم، وأوحى الله عز وجل إليه: يا محمد، لم تقنط عبادي؟، فرجع النبي صلى الله عليه وسلم فقال: أبشروا، وسددوا، وقاربوا.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاري في الأدب المفرد (254)، وابن حبان (113)، والبيهقي في الشعب (1027) كلهم من طريق الربيع بن مسلم، قال: حدثنا محمد بن زياد، عن أبي هريرة فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 15195
15195- عن أبي هريرة قال: قال أبو القاسم صلى الله عليه وسلم: والذي نفس محمد بيده لو تعلمون ما أعلم لضحكتم قليلا ولبكيتم كثيرا.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاري في الأيمان والنذور (6637) عن إبراهيم بن موسى، أخبرنا هشام-هو ابن يوسف- عن معمر، عن همام، عن أبي هريرة فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 13336
حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِيُّ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ الشَّرْقِيِّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ هَاشِمٍ، ثنا وَكِيعٌ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَوْ تَعْلَمُونَ مَا أَعْلَمُ لَضَحِكْتُمْ قَلِيلًا وَلَبَكَيْتُمْ كَثِيرًا".
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم وہ چیز جان لو جو میں جانتا ہوں تو تم کم ہنسو گے اور زیادہ روؤ گے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13336]
حدیث نمبر: 2449
«إني أرى ما لا ترون وأسمع ما لا تسمعون أطت السماء وحق لها أن تئط ما فيها موضع أربع أصابع إلا وملك واضع جبهته لله تعالى ساجدا والله لو تعلمون ما أعلم لضحكتم قليلا ولبكيتم كثيرا وما تلذذتم بالنساء على الفرش ولخرجتم إلى الصعدات تجأرون إلى الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ میں وہ کچھ دیکھتا ہوں جو تم نہیں دیکھتے اور وہ کچھ سنتا ہوں جو تم نہیں سنتے۔ آسمان (فرشتوں کے بوجھ سے) چرچرا رہا ہے اور اس کا حق بنتا ہے کہ وہ چرچرائے، کیونکہ اس میں چار انگلیوں کے برابر بھی کوئی ایسی جگہ نہیں ہے جہاں کوئی نہ کوئی فرشتہ اللہ تعالیٰ کے حضور سجدے میں اپنی پیشانی نہ رکھے ہوئے ہو۔ اللہ کی قسم! اگر تم وہ حقیقت جان لو جو میں جانتا ہوں تو یقیناً تم ہنستے کم اور روتے زیادہ، اور بستروں پر عورتوں سے لطف اندوز نہ ہوتے، اور تم (گھر بار چھوڑ کر) میدانوں اور راستوں کی طرف نکل پڑتے اور اللہ کے حضور گڑگڑاتے اور فریادیں کرتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2449]
”بلاشبہ میں وہ کچھ دیکھتا ہوں جو تم نہیں دیکھتے اور وہ کچھ سنتا ہوں جو تم نہیں سنتے۔ آسمان (فرشتوں کے بوجھ سے) چرچرا رہا ہے اور اس کا حق بنتا ہے کہ وہ چرچرائے، کیونکہ اس میں چار انگلیوں کے برابر بھی کوئی ایسی جگہ نہیں ہے جہاں کوئی نہ کوئی فرشتہ اللہ تعالیٰ کے حضور سجدے میں اپنی پیشانی نہ رکھے ہوئے ہو۔ اللہ کی قسم! اگر تم وہ حقیقت جان لو جو میں جانتا ہوں تو یقیناً تم ہنستے کم اور روتے زیادہ، اور بستروں پر عورتوں سے لطف اندوز نہ ہوتے، اور تم (گھر بار چھوڑ کر) میدانوں اور راستوں کی طرف نکل پڑتے اور اللہ کے حضور گڑگڑاتے اور فریادیں کرتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2449]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم ت هـ ك] عن أبي ذر. المشكاة 5347، الصحيحة 1059، 1060، 1722.»
قال الشيخ الألباني: حسن