🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
156. حبيب بن أبي ثابت، عن ابن عباس
حبیب بن ابی ثابت کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
اطراف الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 12625 (کل: 80 مقامات، 19 کتب)
المعجم الکبیر للطبرانی: 12625، 12283، 12297، 12381
صحیح مسلم: 1788، 1789، 1791، 1793، 1794، 1796، 1797، 1798، 1799، 1800، 1801
سنن ابوداود: 883
سنن ترمذی: 462
سنن نسائی: 1703، 1704، 1731، 1732، 1735، 1737، 1738، 1740، 1741، 1742، 1751، 1752، 1753، 1754، 1755
سنن ابن ماجہ: 1171، 1172
سنن دارمی: 1625، 1628
مشکوۃ المصابیح: 859
مسند احمد: 2066، 2720، 2725، 2776، 2905، 3514، 3531
مصنف ابن ابی شیبہ: 5856، 7051، 7057، 7058، 8880، 8884، 31192، 39226، 39227
سنن دارقطنی: 1800
الفتح الربانی: 1747، 2208، 2223، 8826
المستدرک علی الصحیحین: 984، 1232، 2967، 3633، 3796، 3963
الجامع الكامل: 2042، 2829، 2830، 11073، 13707
السنن الكبرى للبيهقي: 3691، 6405
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 3655، 3656
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1259، 4766
المعجم الاوسط: 2129، 2172، 3068، 7363
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 1603
51 تا 60
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1776 ترقیم الرسالہ : -- 1800
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدِ بْنِ جَرِيرٍ ، ثنا سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ طَلْحَةَ ، قَالَ: أَرْسَلَنِي مَرْوَانُ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ أَسْأَلُهُ عَنْ سُنَّةِ الاسْتِسْقَاءِ، فَقَالَ:" سُنَّةُ الاسْتِسْقَاءِ سُنَّةُ الصَّلاةِ فِي الْعِيدَيْنِ، إِلا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَلَبَ رِدَاءَهُ فَجَعَلَ يَمِينَهُ عَلَى يَسَارِهِ وَيَسَارَهُ عَلَى يَمِينِهِ، وَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ وَكَبَّرَ فِي الأُولَى سَبْعَ تَكْبِيرَاتٍ، وَقَرَأَ: سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الأَعْلَى، وَقَرَأَ فِي الثَّانِيَةِ: هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ، وَكَبَّرَ فِيهَا خَمْسَ تَكْبِيرَاتٍ" .
طلحہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: مروان نے مجھے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس بھیجا تاکہ میں ان سے نماز استسقاء کا سنت طریقہ دریافت کر سکوں۔ تو سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: استسقاء (یعنی بارش کی دعا کے لیے) سنت وہی ہے جو عیدین کی نماز کی سنت ہے۔ البتہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی چادر کو الٹا بھی کیا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے دائیں حصے کو بائیں طرف اور بائیں حصے کو دائیں طرف کر دیا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رکعت نماز ادا کی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلی رکعت میں سات مرتبہ تکبیر کہی تھی اور سورۃ الاعلیٰ کی تلاوت کی تھی، جبکہ دوسری رکعت میں سورۃ الغاشیہ کی تلاوت کی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوسری رکعت میں پانچ مرتبہ تکبیر کہی تھی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الاستسقاء/حدیث: 1800]
ترقیم العلمیہ: 1776
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 280، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1405، 1408، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 2862، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1221، 1223، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 1505، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1165، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 558، 559، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1266، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1800، 1807، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 2067»
«قال الهيثمي: فيه محمد بن عبد العزيز بن عمر الزهري وهو متروك، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (2 / 212)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1747
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَصِفُ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِي التَّهَجُّدِ، قَالَ: ثُمَّ خَرَجَ إِلَى الصَّلَاةِ فَصَلَّى وَجَعَلَ يَقُولُ فِي صَلَاتِهِ أَوْ فِي سُجُودِهِ: ( (اللَّهُمَّ اجْعَلْ فِي قَلْبِي نُورًا وَفِي سَمْعِي نُورًا، وَفِي بَصَرِي نُورًا، وَعَنْ يَمِينِي نُورًا، وَعَنْ يَسَارِي نُورًا، وَأَمَامِي نُورًا، وَخَلْفِي نُورًا، وَفَوْقِي نُورًا، وَتَحْتِي نُورًا، وَاجْعَلْنِي نُورًا، قَالَ شُعْبَةُ أَوْ قَالَ اجْعَلْ لِي نُورًا) )
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نمازِ تہجد بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں: پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز کے لئے نکلے اور نماز پڑھی اور نماز میں یا سجدے میں یہ دعا کرنے لگے: اَللّٰہُمَّ اجْعَلْ فِیْ قَلْبِیْ نُوْرًا وَفِیْ سَمْعِیْ نُوْرًا، وَفِیْ بَصَرِیْ نُوْرًا، وَعَنْیَمِیْنِیْ نُوْرًا، وَعَنْ یَسَارِیْ نُوْرًا، وَأَمَامِیْ نُوْرًا، وَخَلْفِیْ نُوْرًا، وَفَوْقِیْ نُوْرًا، وَتَحْتِیْ نُوْرًا، وَاجْعَلْنِیْ نُوْرًا۔ شعبہ کہتے ہیں:یاآخری جملہ اس طرح ہے: اِجْعَلْ لِیْ نُوْرًا (اے اللہ! میرے دل میں نور کردے،میرے کان میں نور،میری نظر میں نور، میری دائیں طرف نور۔ میری بائیں نور، میرے آگے نور، میرے پیچھے نور، میرے اوپر نور اور میرے نیچے نور بنا دے اور مجھے نور ہی بنا دے۔) [الفتح الربانی/أبواب صفة الصلاة/حدیث: 1747]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 763، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 2567 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 2567»
وضاحت: فوائد: … مسند احمد مین یہ ایک لمبی حدیث ہے۔ اس حدیث میں نور سے مراد کیا ہے؟ اس کے بارے میں دو اقوال ہیں: (۱) یہ حقیقی نور ہی ہے، جو قیامت کے اندھیروں میں روشنی پیدا کرے گا اور (۲) اس سے مراد علم، ہدایت، حق کی وضاحت اور اس کی روشنی مراد ہے، تاکہ کہیں سے بھیضلالت نہ گھسنے پائے۔

الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم: 763
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2208
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَوْتَرَ بِثَلَاثٍ بِـ {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى} وَ{قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ} وَ{قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ}
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تین وتر ادا کیے اور ان میں سورۂ اعلی، سورۂ کافرون اور سورۂ اخلاص کی تلاوت کی۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الليل والوتر/حدیث: 2208]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح۔ أخرجه الترمذي: 462، وابن ماجه: 1172، والنسائي: 3/ 236، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 2720 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 2720»
وضاحت: فوائد: … ان احادیث کا ظاہری سا مفہوم تو یہی بنتا ہے کہ تین وتر اکٹھے ادا کیے گئے، بہرحال بعض صحابہ سے یہ ثابت ہے کہ وہ ایک درمیانے تشہد کے بغیر ایک سلام کے ساتھ تین رکعت نمازِ وتر ادا کرتے تھے۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ درج ذیل حدیث بھی قابل غور ہے: سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تین وترنہ پڑھو، پانچ یا سات وتر پڑھو (اور تین پڑھ کر) مغرب کی مشابہت نہ کرو۔ (دارقطنی: ۲/۲۴، بیہقی: ۳/۳۱، شرح معانی الآثار: ۱/۲۹۲) کون سا انداز اختیار کیا جائے کہ تین رکعت وتروں کی نمازِ مغرب کے ساتھ کوئی مشابہت نہ رہے؟ حافظ ابن حجر نے فتح الباری میں کہا ہے کہ جب تین وتروں کو درمیانے تشہد کے بغیر لگاتار ادا کیا جائے تو مغرب سے مشابہت ختم ہو جائے گی اور اگر آنے والے تیسرے باب میں بیان کردہ صورت اختیار کر لی جائے کہ تین وتر نماز کو دوسلاموں کے ساتھ ادا کیا جائے، تو مشابہت کا شبہ باقی نہیں رہتا۔

الحكم على الحديث:
حديث صحيح۔ أخرجه الترمذي: 462
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2223
عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُوْتِرُ بِـ{سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى} وَ{قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ} وَ{قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ}
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز وتر میں سورۂ اعلی، سورۂ کافرون اور سورۂ اخلاص کی تلاوت کرتے تھے۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الليل والوتر/حدیث: 2223]
تخریج الحدیث: «ترقیم بيت الأفكار الدولية: 21459»

الحكم على الحديث:
ترقیم بيت الأفكار الدولية: 21459
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8826
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا قَرَأَ سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى [سورة الأعلى: ١] قَالَ سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَى
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْاَعْلٰی} پڑھتے تو کہتے: سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی۔ [الفتح الربانی/تفسير من سورة الأعلى إلى سورة الناس/حدیث: 8826]
تخریج الحدیث: «صحيح، قاله الالباني۔ أخرجه ابوداود: 883، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 2066 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 2066»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 984
أخبرنا إسماعيل بن أحمد، أخبرنا أبو يَعلَى، حدثنا زهير بن حَرْب، حدثنا وَكِيع، عن إسرائيل، عن أبي إسحاق، عن مُسلِم البَطِين، عن سعيد بن جُبَير، عن ابن عباس: أنَّ النبي ﷺ كان إذا قرأَ ﴿سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى﴾ قال:"سبحانَ ربِّيَ الأعلى" (4) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 970 - على شرطهما
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب «سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى» کی تلاوت فرماتے تو فرماتے: «سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَى» "پاک ہے میرا رب جو سب سے بلند ہے۔"
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الإمامة وصلاة الجماعة/حدیث: 984]
تخریج الحدیث: «صحيح موقوفًا على ابن عباس من فعله، فقد خولف إسرائيل في رفعه، فقد رواه غير واحد، عن أبي إسحاق موقوفًا كما هو مبيَّن عند أحمد 3/ (2066) وأبي داود (883)، وهو عندهما من طريق وكيع بهذا الإسناد-» [ترقيم الرساله 984] [ترقيم الشركة 976] [ترقيم العلميه 970]

الحكم على الحديث:
صحيح موقوفًا على ابن عباس من فعله
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1232
حدثني علي بن حَمْشاذ العدل، حدثنا هشام بن عليٍّ السَّدُوسي، حدثني سَهْلُ بن بَكَّار، حدثنا محمد بن عبد العزيز بن عبد الملك، عن أبيه، عن طلحة بن يحيى قال: أرسلني مروانُ إلى ابن عباس أسأله عن سُنَّة الاستسقاء، فقال: سُنَّة الاستسقاء سُنَّةُ الصلاة في العيدين، إلّا أنَّ رسول الله ﷺ قَلَبَ رِداءَه فجعل يمينه على يساره، ويسارَه على يمينه، فصلى الركعتين، فكبَّر في الأولى سبع تكبيرات، وقرأ ﴿سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى﴾، وقرأ في الثانية ﴿هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ﴾، وكبَّر فيها خَمسَ تكبيرات (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
طلحہ بن یحییٰ بیان کرتے ہیں کہ مروان نے مجھے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس نماز استسقاء کا طریقہ پوچھنے کے لیے بھیجا، تو انہوں نے فرمایا: ”نماز استسقاء کا طریقہ عیدین کی نماز جیسا ہی ہے، سوائے اس کے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی چادر کو پلٹا، پس اس کے دائیں حصے کو بائیں طرف اور بائیں حصے کو دائیں طرف کر دیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رکعتیں پڑھائیں، پہلی رکعت میں سات تکبیریں کہیں اور ﴿سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى﴾ کی تلاوت فرمائی، اور دوسری رکعت میں ﴿هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ﴾ کی تلاوت فرمائی، اور اس میں پانچ تکبیریں کہیں۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الاستسقاء/حدیث: 1232]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدًّا، محمد بن عبد العزيز بن عبد الملك متروك، كما قال النسائي وغيره،، وقال البخاري: منكر الحديث» [ترقيم الرساله 1232] [ترقيم الشركة 1221]

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2967
حدثني علي بن عيسى الحِيرِي، حدثنا أبو بكر محمد بن النَّضْر الجارُودي، حدثنا عبد الأعلى بن حمَّاد النَّرْسي ونَصْر بن علي الجَهضَمي، قالا: حدثنا المعتمِر بن سليمان، عن أبيه، عن عطاء بن السائب، عن عِكْرمة، عن ابن عبَّاس قال: لما نزلت ﴿سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى﴾ قال رسول الله ﷺ:"كلُّها في صُحُف إبراهيم وموسى"، فلما نزلت: ﴿وَالنَّجْمِ إِذَا هَوَى﴾ فبلغ ﴿وَإِبْرَاهِيمَ الَّذِي وَفَّى﴾ ثَقَّله وقال:"وَفَّى"، ﴿أَلَّا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى﴾ إلى قوله: ﴿هَذَا نَذِيرٌ مِنَ النُّذُرِ الْأُولَى﴾ [النجم: 37 - 56] (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2930 - صحيح
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: جب آیت ﴿سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى﴾ [سورة الأعلى: 1] نازل ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ سب باتیں ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں (بھی) ہیں“، پھر جب سورہ النجم کی ابتدائی آیات نازل ہوئیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس مقام پر پہنچے ﴿وَإِبْرَاهِيمَ الَّذِي وَفَّى﴾ [سورة النجم: 37] تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے شد کے ساتھ «وَفَّى» (جس نے پورا کیا) پڑھا، اور پھر ﴿أَلَّا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى﴾ سے لے کر ﴿هذَا نَذِيرٌ مِنَ النُّذُرِ الْأُولَى﴾ [سورة النجم: 37 - 56] تک تلاوت فرمائی۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 2967]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، عطاء بن السائب وإن كان قد اختلط في آخر عمره، فإنَّ سليمان التيمي كان أكبر منه، فروايته عنه محمولة على أنها كانت قبل اختلاطه.» [ترقيم الرساله 2967] [ترقيم الشركة 2948] [ترقيم العلميه 2930]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3633
حدثنا أبو أحمد الحسين بن علي التميمي، حدثنا أبو بكر محمد بن إسحاق بن خُزَيمة، حدثنا نَصْر بن علي، حدثنا المعتمِر بن سليمان، عن أبيه، عن عطاء بن السائب، عن عِكْرمة، عن ابن عبّاس قال: لما نَزَلَت ﴿سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى﴾، قال:"كلُّها في صُحُف إبراهيم" فلما نزلت: ﴿وَالنَّجْمِ إِذَا هَوَى﴾ فَبلغ ﴿وَإِبْرَاهِيمَ الَّذِي وَفَّى﴾ [النجم: 1 - 37] ، قال:"وَفَّى"، ﴿أَلَّا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى﴾ إلى قوله: ﴿هَذَا نَذِيرٌ مِنَ النُّذُرِ الْأُولَى﴾ [النجم: 38 - 56] (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3591 - صحيح
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: جب سورت ﴿سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى﴾ نازل ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ تمام (تعلیمات) حضرت ابراہیم علیہ السلام کے صحیفوں میں بھی موجود ہیں۔“ پھر جب سورت ﴿وَالنَّجْمِ إِذَا هَوَى﴾ نازل ہوئی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس مقام پر پہنچے ﴿وَإِبْرَاهِيمَ الَّذِي وَفَّى﴾ ”اور ابراہیم (علیہ السلام) جس نے (وفاداری کا) حق پورا کر دیا۔“ [النجم: 37] تو فرمایا: ”اس نے حق پورا کر دیا“ کہ ﴿أَلَّا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى﴾ ”کوئی بوجھ اٹھانے والا دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا“ سے لے کر اس فرمان ﴿هَذَا نَذِيرٌ مِنَ النُّذُرِ الْأُولَى﴾ ”یہ (رسول) بھی پہلے ڈرانے والوں میں سے ایک ڈرانے والا ہے“ [النجم: 38 - 56] تک کی تمام ذمہ داریاں ادا کر دیں۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3633]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،وقد سلف برقم (2967).» [ترقيم الرساله 3633] [ترقيم الشركة 3612] [ترقيم العلميه 3591]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3796
حدثني علي بن عيسى، حَدَّثَنَا محمد بن النَّضْر الجارُودي، حَدَّثَنَا نَصْر بن علي، حَدَّثَنَا المعتمِر بن سليمان، عن أبيه، عن عطاء بن السائب، عن عِكْرمة، عن ابن عبَّاس قال: لما نزلت ﴿سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى﴾، قال:"كلُّها في صُحُف إبراهيم"، فلما نزلت ﴿وَالنَّجْمِ إِذَا هَوَى﴾، فَبَلَغَ ﴿وَإِبْرَاهِيمَ الَّذِى وَفَّى﴾ قال:"وَفَّى"، ﴿أَلَّا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى﴾ إلى قوله: ﴿هَذَا نَذِيرٌ مِنَ النُّذْرِ الأُولَى﴾ [النجم: 37 - 56] (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3754 - صحيح
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب سورت ﴿سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى﴾ نازل ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ تمام مضامین ابراہیم علیہ السلام کے صحیفوں میں بھی موجود ہیں“، پھر جب سورت ﴿وَالنَّجْمِ إِذَا هَوَى﴾ نازل ہوئی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس مقام پر پہنچے ﴿وَإِبْرَاهِيمَ الَّذِى وَفَّى﴾ کہ ”ابراہیم نے پورا وفا کیا“، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس نے ان تمام باتوں کو پورا کیا جو اس آیت ﴿أَلَّا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى﴾ ”کہ کوئی بوجھ اٹھانے والا کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا“ سے لے کر اس قول ﴿هَذَا نَذِيرٌ مِنَ النُّذْرِ الأُولَى﴾ ”یہ (رسول) بھی پہلے ڈرانے والوں میں سے ایک ڈرانے والے ہیں“ [سورة النجم: 37 - 56] تک ذکر ہوئی ہیں۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3796]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،وهو مكرر (2967).» [ترقيم الرساله 3796] [ترقيم الشركة 3775] [ترقيم العلميه 3754]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں