🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. مُسْنَدُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
علی بن ابی طالب کی مرویات کا بیان۔
اطراف الحدیث — مسند أبي يعلى الموصلي حدیث نمبر 333 (کل: 17 مقامات، 8 کتب)
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 333، 615
سنن ترمذی: 1498، 1503
سنن دارمی: 1990
مسند احمد: 734، 826، 1021، 1309، 1312
صحیح ابن خزیمہ: 2915
الفتح الربانی: 4623
المستدرک علی الصحیحین: 1739، 7724، 7725، 7726
السنن الكبرى للبيهقي: 19107
11 تا 17
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4623
عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ عَنْ حُجَيَّةَ قَالَ سَأَلَ رَجُلٌ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ الْبَقَرَةِ فَقَالَ عَنْ سَبْعَةٍ فَقَالَ مَكْسُورَةُ الْقَرْنِ فَقَالَ لَا يَضُرُّكَ قَالَ الْعَرْجَاءُ قَالَ إِذَا بَلَغَتِ الْمَنْسَكَ فَاذْبَحْ أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَسْتَثْرِفَ الْعَيْنَ وَالْأُذُنَ
۔ حجیہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے گائے کے بارے میں سوال کیا، انھوں نے کہا: سات افراد کی طرف سے، اس نے کہا: اگر سینگ ٹوٹا ہوا ہو؟ انھوں نے کہا: یہ چیز تجھے نقصان نہیں دے گی، اس نے کہا: اگر لنگڑا جانور ہو تو؟ انھوں نے کہا: جب وہ قربان گاہ تک پہنچ جائے تو اس کو ذبح کر دے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں یہ حکم دیا تھا کہ ہم آنکھ اور کان کو غور سے دیکھیں۔ [الفتح الربانی/طواف المفرد والقارن والمتمتع/حدیث: 4623]
تخریج الحدیث: «اسناده حسن، أخرجه ابن ماجه: 3143، والترمذي: 1503، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 734 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 734»
وضاحت: فوائد: … سیدنا علی رضی اللہ عنہ لنگڑے جانور کے بارے میں یہ کہنا چاہتے ہیں کہ جب اس کا لنگڑا پن معمولی ہو تو کوئی حرج نہیں ہے، کیونکہ احادیث میں اس لنگڑے جانور سے منع کیا گیا ہے، جس کا لنگڑا پن واضح ہو۔

الحكم على الحديث:
اسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1739
ما حدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن عبيد الله المُنادِي، حدثنا وهب بن جَرير، حدثنا أبي، عن أبي إسحاق الهَمْداني، عن سَلَمة بن كُهَيل، عن حُجَيّةَ بن عَدِيٍّ: أنَّ رجلًا سأل عليًّا عن البقرة، فقال: عن سبعةٍ. قال: القَرْن؟ (1) قال: العَرَج؟ قال: إذا بَلَغَت المناسكَ، قال: وكان رسولُ الله ﷺ أَمَرَنا أن نَستشرِفَ العينَ والأُذُن (2) . ومنها:
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے ان سے گائے کی قربانی کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا: وہ سات افراد کی طرف سے ہوتی ہے۔ اس نے پوچھا: اگر اس کا سینگ (ٹوٹا ہوا ہو) یا وہ لنگڑی ہو؟ انہوں نے فرمایا: جب وہ ذبح کے مقام تک پہنچ جائے (تو قربانی درست ہے)، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ ہم (جانور کی) آنکھ اور کان کو اچھی طرح دیکھ لیا کریں۔ [المستدرك على الصحيحين/أول كتاب المناسك/حدیث: 1739]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن،كسابقه. جرير والد وهب: هو ابن حازم، وأبو إسحاق الهمداني: هو عمرو بن عبد الله السبيعي.» [ترقيم الرساله 1739] [ترقيم الشركة 1727]

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7724
أخبرنا أبو بكر بن عتَّاب، حدثنا يحيى بن جعفر بن الزِّبْرِقان، أخبرنا وهب بن جَرير (1) ، حدثنا أبي، عن أبي إسحاق، عن سَلَمة بن كُهَيل، عن حُجَيَّة بن عَديّ: أنَّ رجلًا سأل عليًّا عن البقرة، فقال: عن سبعة، قال: القَرْن (2) ؟ قال: لا يضرُّك، قال: العَرْجاءُ؟ قال: إذا بَلَغَتِ المَنْسَكَ، قال: وكان رسولُ الله ﷺ أمرَنا أن نَستشرِفَ العينَ والأُذن (3) . رواه سفيان الثَّوري وشُعبة عن سَلَمة. أما حديثُ الثَّوري:
حجیۃ بن عدی سے روایت ہے کہ ایک شخص نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے گائے کے متعلق سوال کیا تو انہوں نے فرمایا: یہ سات افراد کی طرف سے (کافی) ہے، اس نے پوچھا: اگر اس کا سینگ (ٹوٹا ہوا) ہو؟ انہوں نے فرمایا: اس سے تمہیں کوئی نقصان نہیں ہوگا، اس نے پوچھا: اگر وہ لنگڑی ہو؟ انہوں نے فرمایا: اگر وہ خود چل کر ذبح کرنے کی جگہ تک پہنچ جائے (تو جائز ہے)، اور انہوں نے مزید کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا تھا کہ ہم (قربانی کے جانور کی) آنکھ اور کان کو اچھی طرح دیکھ لیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الأضاحي/حدیث: 7724]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن من أجل حجية بن عدي» [ترقيم الرساله 7724] [ترقيم الشركة 7632]

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7725
فحدَّثَناه أبو عبد الله محمد بن عبد الله الصَّفّار، حدثنا أَسِيد بن عاصم، حدثنا الحسين بن حفص، عن سفيان، عن سَلَمة (4) بن كُهيل، عن حُجَيَّة بن عَدِي، قال: سأل رجلٌ عليًّا عن البقرة، قال: عن سبعة، فقال: مكسورةُ القَرْن؟ قال: لا بأس، قال: العَرْجاء؟ قال: إذا بَلَغَتِ المَنسَكَ، وقال: أمرَنا رسولُ الله ﷺ أن نَستشرِفَ العينَ والأُذنَ (1) . وأما حديث شُعبة:
حجیۃ بن عدی سے روایت ہے کہ ایک شخص نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے گائے کی قربانی کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: یہ سات لوگوں کی طرف سے ہوتی ہے، اس نے پوچھا: اگر اس کا سینگ ٹوٹا ہوا ہو؟ فرمایا: کوئی حرج نہیں، اس نے پوچھا: اگر لنگڑی ہو؟ فرمایا: اگر قربان گاہ تک پہنچ جائے، اور فرمایا کہ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آنکھ اور کان اچھی طرح دیکھنے کا حکم دیا تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الأضاحي/حدیث: 7725]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن كسابقه» [ترقيم الرساله 7725] [ترقيم الشركة 7633]

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7726
فحدَّثَناه علي بن حَمْشاذَ العدل، حدثنا إسماعيل بن إسحاق القاضي، حدثنا أبو الوليد الطَّيَالسي وأبو عمر الحَوْضي، قالا: حدثنا شُعبة، عن سَلَمة بن كُهيل قال: سمعتُ حُجَيَّة بن عَدِيّ يقول: سمعتُ عليًّا، وسأله رجلٌ عن البقرة، فقال: عن سبعةٍ، قال: وسأله عن القَرْن، قال: لا يضرُّك، قال: وسأله عن العَرَج (2) ، قال: إذا بلغَ المَنسَكَ، أمرنا رسولُ الله ﷺ أن نَستشرِفَ العينَ والأُذن (3) . هذه الأسانيد كلُّها صحيحة، ولم يحتجَّا بحُجيّة بن عديٍّ، وهو من كِبار أصحاب أمير المؤمنين عليٍّ ﵁.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7535 - صحيح
حجیۃ بن عدی کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو سنا، ان سے ایک شخص نے گائے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: یہ سات افراد کی طرف سے ہے، سینگ کے بارے میں پوچھا تو فرمایا: اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، لنگڑے پن کے بارے میں پوچھا تو فرمایا: اگر وہ ذبح کی جگہ تک پہنچ جائے (یعنی وہ اپنے قدموں پر چل کر قربان گاہ تک جا سکتا ہو)، اور ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آنکھ اور کان اچھی طرح دیکھ لینے کا حکم دیا تھا۔
یہ تمام اسانید صحیح ہیں، اگرچہ شیخین نے حجیۃ بن عدی سے احتجاج نہیں کیا لیکن وہ امیر المؤمنین علی رضی اللہ عنہ کے کبار اصحاب میں سے ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الأضاحي/حدیث: 7726]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن كسابقيه» [ترقيم الرساله 7726] [ترقيم الشركة 7634] [ترقيم العلميه 7535]

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 19107
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ، أنبأ ابْنُ شَوْذَبٍ، ثنا شُعَيْبٌ، ثنا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ حَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، ثنا سَلَمَةُ بْنُ كُهَيْلٍ، عَنْ حُجَيَّةَ بْنِ عَدِيٍّ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الْبَقَرَةِ، فَقَالَ: مِنْ سَبْعَةٍ. قَالَ: مَكْسُورَةُ الْقَرْنِ؟ قَالَ: لَا تَضُرُّكَ. قَالَ: الْعَرْجَاءُ؟ قَالَ: إِذَا بَلَغْتَ الْمَنْسَكَ أَمَرَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَسْتَشْرِفَ الْعَيْنَ وَالْأُذُنَ. فَهَذَا يَدُلُّ عَلَى أَنَّ الْمُرَادَ بِالْأَوَّلِ إِنْ صَحَّ التَّنْزِيهُ فِي الْقَرْنِ قَالَ الشَّافِعِيُّ رَحِمَهُ اللهُ: وَلَيْسَ فِي الْقَرْنِ نَقْصٌ، يَعْنِي لَيْسَ فِي نَقْصِهِ أَوْ فَقْدِهِ نَقْصٌ فِي اللَّحْمِ.
حجیہ بن عدی سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ سے گائے کے متعلق پوچھا گیا تو فرمایا: ”یہ سات آدمیوں کی جانب سے ہوتی ہے“ اور جب ان سے ٹوٹے ہوئے سینگ والے جانور کے متعلق پوچھا گیا تو فرمایا: ”کوئی حرج نہیں۔“ اس شخص نے لنگڑے پن کے بارے میں پوچھا تو کہنے لگے: جب قربانی قربان گاہ پہنچ جائے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ”کان اور آنکھ غور سے دیکھنے“ کا حکم دیا۔
امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: سینگ کا ٹوٹ جانا یا نہ ہونا قربانی کے جانور کو نقصان نہیں دیتا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19107]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 615
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، عَنْ حُجَيَّةَ بْنِ عَدِيٍّ ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى عَلِيٍّ ، فَقَالَ: إِنِّي اشْتَرَيْتُ بَقَرَةً، فَقَالَ: اذْبَحْهَا عَنْ سَبْعَةٍ، قَالَ: مَكْسُورَةُ الْقَرْنِ، قَالَ: لَا يَضُرُّكَ، قَالَ: عَرْجَاءُ، قَالَ: إِذَا بَلَغَتِ الْمَنْسِكَ فَاذْبَحْ، أَمَرَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنْ نَسْتَشْرِفَ الْعَيْنَ وَالْأُذُنَ.
حجیۃ بن عدی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک شخص سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی کہ میں نے ایک گائے خریدی ہے، تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اسے سات افراد کی طرف سے ذبح کر دو“، اس نے عرض کی کہ اس کا سینگ ٹوٹا ہوا ہے، تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اس سے تمہیں کوئی حرج نہیں“، اس نے عرض کی کہ وہ لنگڑی ہے، تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اگر وہ قربان گاہ تک پہنچ جائے تو اسے ذبح کر دو، ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا ہے کہ ہم (قربانی کے جانور کی) آنکھوں اور کانوں کو اچھی طرح دیکھ لیا کریں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه/حدیث: 615]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: حسن: مضى الكلام عليه (برقم 333)»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 1498، 1503، 1504، وأخرجه سنن النسائي برقم: 4372، 4373، 4374، 4375، 4376، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2804، 2805، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3142، 3143، 3145، وأخرجه مسند أحمد برقم: 736، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1951، 1952، وأخرجه مسند البزار برقم: 753، 754، 875، 876، 2932، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 7604، 7605، 7606، 7607، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2913، 2914، 2915، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7969، 9387، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 610»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں