الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1678. ذكر نبي الله أيوب عليه السلام
اللہ کے نبی سیدنا ایوب علیہ السلام کا ذکر۔
اطراف الحدیث — إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة حدیث نمبر 6527 (کل: 10 مقامات، 6 کتب)
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 6527
صحیح ابن حبان: 2898
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 13800
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 3450
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3617
حدیث نمبر: 6527
قَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : ثَنَا حُمَيْدُ بْنُ الرَّبِيعِ الْخَزَّازُ ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ الْمِصْرِيُّ ، ثَنَا نَافِعُ بْنُ يَزِيدَ ، عَنْ عُقَيْلِ بْنِ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "إِنَّ أَيُّوبَ نَبِيَّ اللَّهِ كَانَ فِي بَلَائِهِ ثَمَانِيَ عَشْرَةَ سَنَةً، فَرَفَضَهُ الْقَرِيبُ وَالْبَعِيدُ، إِلَّا رَجُلَانِ مِنْ إِخْوَانِهِ كَانَا مِنْ أَخَصِّ إِخْوَانِهِ كَانَا يَغْدُوَانِ إِلَيْهِ، وَيَرُوحَانِ إِلَيْهِ، فَقَالَ أَحَدُهُمَا لِصَاحِبِهِ: أَتَعْلَمُ، وَاللَّهِ لَقَدْ أَذْنَبَ أَيُّوبُ ذَنْبًا مَا أَذْنَبَهُ أَحَدٌ. قَالَ لَهُ صَاحِبُهُ: وَمَا ذَاكَ؟ قَالَ: مُنْذُ ثَمَانِيَ عَشْرَةَ سَنَةً لَمْ يَرْحَمْهُ اللَّهُ فَيَكْشِفْ عَنْهُ مَا بِهِ. فَلَمَّا رَاحَا إِلَيْهِ لَمْ يَصْبِرِ الرَّجُلُ حَتَّى ذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ فَقَالَ أَيُّوبُ: لَا أَدْرِي مَا يَقُولُ، غَيْرَ أَنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ أَنِّي كُنْتُ أَمُرُّ بِالرَّجُلَيْنِ يَتَنَازَعَانِ فَيَذْكُرَانِ اللَّهَ فَأَرْجِعُ إِلَى بَيْتِي فَأُكَفِّرُ عَنْهُمَا كَرَاهِيَةَ أَنْ يُذْكَرَ اللَّهُ إِلَّا فِي حَقٍّ. قَالَ: وَكَانَ يَخْرُجُ إِلَى حَاجَتِهِ فَإِذَا قَضَى حَاجَتَهُ أَمْسَكَتِ امْرَأَتُهُ بِيَدِهِ حَتَّى يَبْلُغَ، فَلَمَّا كَانَ ذَاتَ يَوْمٍ أَبْطَأَ عَلَيْهَا، وَأُوحِيَ إِلَى أَيُّوبَ فِي مَكَانِهِ أَنِ (ارْكُضْ بِرِجْلِكَ هَذَا مُغْتَسَلٌ بَارِدٌ وَشَرَابٌ) فَاسْتَبْطَأَتْهُ (فَتَلَقَّتْهُ) يَنْظُرُ، فَأَقْبَلَ عَلَيْهَا وَقَدْ أَذْهَبَ اللَّهُ مَا بِهِ مِنَ الْبَلَاءِ وَهُوَ عَلَى أَحْسَنِ مَا كَانَ، فَلَمَّا رَأَتْهُ قَالَتْ: أَيْ بَارَكَ اللَّهُ فِيكَ، هَلْ رَأَيْتَ نَبِيَّ اللَّهِ هَذَا الْمُبْتَلَى، فَوَاللَّهِ عَلَى ذَلِكَ مَا رَأَيْتُ أَحَدًا أَشْبَهَ بِهِ إِذْ كَانَ صَحِيحًا مِنْكَ. قَالَ: فَإِنِّي أَنَا هُوَ. وَكَانَ لَهُ أَنْدَرَانِ: أَنْدَرٌ لِلْقَمْحِ وَأَنْدَرٌ لِلشَّعِيرِ، فَبَعَثَ اللَّهُ سَحَابَتَيْنِ، فَلَمَّا كَانَتْ إِحْدَاهُمَا عَلَى أَنْدَرِ الْقَمْحِ أَفْرَغَتْ فِيهِ الذَّهَبَ حَتَّى فَاضَ، وَأَفْرَغَتِ الْأُخْرَى عَلَى أَنْدَرِ الشَّعِيرِ الْوَرِقَ حَتَّى فَاضَ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِسْكِينٍ وَعُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ وَمُحَمَّدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ عَسْكَرٍ قَالُوا: ثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ... فَذَكَرَهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: "إِلَّا رَجُلَيْنِ مِنْ إِخْوَانِهِ كَانَا مِنْ أَخَصِّ إِخْوَانِهِ..." فَذَكَرَهُ.
وَقَالَ: لَا نَعْلَمُ رَوَاهُ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسٍ إِلَّا عُقَيْلٌ، وَلَا عَنْهُ إِلَّا نَافِعٌ.
قُلْتُ: إِسْنَادٌ صَحِيحٌ.
وَرَوَاهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ، ثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، ثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَبَنَا نَافِعُ بْنُ يَزِيدَ ... فَذَكَرَهُ.
وَرَوَاهُ الْحَاكِمُ فِي الْمُسْتَدْرَكِ: ثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مِهْرَانَ ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ الْحَكَمِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، ثَنَا نَافِعُ بْنُ يَزِيَدَ ، أَخْبَرَنِي عُقَيْلُ بْنُ خَالِدٍ... فَذَكَرَهُ.
وَقَالَ: صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ.

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اللہ کے نبی سیدنا ایوب علیہ السلام اٹھارہ برس تک اپنی آزمائش میں مبتلا رہے، یہاں تک کہ اپنوں اور بیگانوں سب نے انہیں چھوڑ دیا سوائے ان کے بھائیوں میں سے دو خاص دوستوں کے جو صبح و شام ان کے پاس آیا جایا کرتے تھے۔ ایک دن ان میں سے ایک نے اپنے ساتھی سے کہا: اللہ کی قسم! میرا خیال ہے کہ سیدنا ایوب علیہ السلام نے کوئی ایسا گناہ کیا ہے جو دنیا میں کسی نے نہیں کیا، اس کے ساتھی نے پوچھا: وہ کیسے؟ اس نے کہا: اٹھارہ سال ہو گئے لیکن اللہ تعالیٰ نے ان پر رحم نہیں فرمایا کہ ان کی اس تکلیف کو دور کر دیتا۔ جب وہ دونوں شام کو ان کے پاس گئے تو وہ شخص صبر نہ کر سکا اور سیدنا ایوب علیہ السلام سے اس بات کا تذکرہ کر دیا، جس پر سیدنا ایوب علیہ السلام نے فرمایا: ”مجھے نہیں معلوم کہ تم کیا کہہ رہے ہو، البتہ اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے کہ میں دو آدمیوں کے پاس سے گزرتا تھا جو آپس میں جھگڑا کرتے ہوئے اللہ کا نام لے رہے ہوتے تو میں اپنے گھر واپس آکر ان کی طرف سے کفارہ ادا کر دیتا محض اس ناپسندیدگی کی بنا پر کہ اللہ کا ذکر حق کے علاوہ کسی اور حال میں کیا جائے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سیدنا ایوب علیہ السلام اپنی ضرورت کے لیے باہر تشریف لے جاتے اور جب حاجت سے فارغ ہوتے تو ان کی اہلیہ ان کا ہاتھ پکڑ کر انہیں واپس لاتیں، ایک دن آپ کو واپسی میں کچھ دیر ہوگئی اور اسی دوران سیدنا ایوب علیہ السلام پر وحی نازل ہوئی کہ ﴿ارْكُضْ بِرِجْلِكَ هَذَا مُغْتَسَلٌ بَارِدٌ وَشَرَابٌ﴾ ”اپنا پاؤں زمین پر ماریے، یہ نہانے کا ٹھنڈا پانی ہے اور پینے کے لیے (مشروب) ہے“۔ ان کی اہلیہ ان کی تلاش میں آگے بڑھیں تو دیکھا کہ وہ سامنے سے آ رہے ہیں اور اللہ تعالیٰ نے ان کی تمام بیماری دور کر دی تھی اور وہ اپنی بہترین جوانی اور حسن و جمال والی حالت میں تھے۔ جب انہوں نے آپ کو دیکھا تو کہنے لگیں: اے اللہ کے بندے! اللہ آپ میں برکت دے، کیا آپ نے اللہ کے اس آزمائش زدہ نبی کو دیکھا ہے؟ اللہ کی قسم! جب وہ تندرست تھے تو میں نے کسی کو ان کے اتنا مشابہ نہیں دیکھا جتنا آپ ان کے مشابہ ہیں۔ انہوں نے فرمایا: ”بے شک میں ہی وہی ایوب ہوں“۔ آپ کے پاس غلے کے دو کھلیان تھے، ایک گندم کا اور دوسرا جو کا، پس اللہ تعالیٰ نے دو بادل بھیجے، جب ان میں سے ایک گندم کے کھلیان پر پہنچا تو اس نے اس میں اتنا سونا انڈیل دیا کہ وہ بھر کر بہنے لگا، اور دوسرے بادل نے جو کے کھلیان پر اتنی چاندی انڈیلی کہ وہ بھی لبریز ہو کر بہنے لگا۔“ اس حدیث کی سند صحیح ہے، امام بزار نے کہا ہے کہ اسے زہری عن انس کے طریق سے صرف عقیل نے اور ان سے صرف نافع نے روایت کیا ہے، امام ابن حبان نے بھی اسے اپنی صحیح میں روایت کیا ہے، جبکہ امام حاکم نے اسے شیخین کی شرط پر صحیح قرار دیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب علامات النبوة/حدیث: 6527]
تخریج الحدیث: «أخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 4171، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 40، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 13799، 13800، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 2898، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 2616، 2617، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 6333، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 4593»
الحكم على الحديث:
أخرجه ابن حبان في صحيحه
حدیث نمبر: 2898
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنَا نَافِعُ بْنُ يَزِيدَ ، عَنْ عَقِيلٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِنَّ أَيُّوبَ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَبِثَ فِي بَلائِهِ ثَمَانَ عَشْرَةَ سَنَةً، فَرَفَضَهُ الْقَرِيبُ وَالْبَعِيدُ إِلا رَجُلَيْنِ مِنْ إِخْوَانِهِ كَانَا مِنْ أَخَصِّ إِخْوَانِهِ، كَانَا يَغْدُوَانِ إِلَيْهِ وَيَرُوحَانِ، فَقَالَ أَحَدُهُمَا لِصَاحِبِهِ: تَعْلَمُ وَاللَّهِ لَقَدْ أَذْنَبَ أَيُّوبُ ذَنْبًا مَا أَذْنَبَهُ أَحَدٌ مِنَ الْعَالَمِينَ قَالَ لَهُ صَاحِبُهُ: وَمَا ذَاكَ؟ قَالَ: مُنْذُ ثَمَانَ عَشْرَةَ سَنَةً لَمْ يَرْحَمْهُ اللَّهُ، فَيَكْشِفُ مَا بِهِ، فَلَمَّا رَاحَ إِلَيْهِ لَمْ يَصْبِرِ الرَّجُلُ حَتَّى ذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ أَيُّوبُ: لا أَدْرِي مَا تَقُولُ غَيْرَ أَنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ أَنِّي كُنْتُ أَمُرُّ عَلَى الرَّجُلَيْنِ يَتَنَازَعَانِ فَيَذْكُرَانِ اللَّهَ، فَأَرْجِعُ إِلَى بَيْتِي فَأُكَفِّرُ عَنْهُمَا كَرَاهِيَةَ أَنْ يُذْكَرَ اللَّهُ إِلا فِي حَقٍّ، قَالَ: وَكَانَ يَخْرُجُ إِلَى حَاجَتِهِ، فَإِذَا قَضَى حَاجَتَهُ أَمْسَكَتِ امْرَأَتُهُ بِيَدِهِ فَلَمَّا كَانَ ذَاتَ يَوْمٍ، أَبْطَأَ عَلَيْهَا، فَأَوْحَى اللَّهُ إِلَى أَيُّوبَ فِي مكانِهِ ارْكُضْ بِرِجْلِكَ هَذَا مُغْتَسَلٌ بَارِدٌ وَشَرَابٌ سورة ص آية 42 فَاسْتَبْطَأَتْهُ فَبَلَغَتْهُ، فَأَقْبَلَ عَلَيْهَا قَدْ أَذْهِبِ اللَّهُ مَا بِهِ مِنَ الْبَلاءِ فَهُوَ أَحْسَنُ مَا كَانَ، فَلَمَّا رَأَتْهُ قَالَتْ: أَيْ بَارِكَ اللَّهُ فِيكَ، هَلْ رَأَيْتَ نَبِيَّ اللَّهِ هَذَا الْمُبْتَلَى، وَاللَّهِ عَلَى ذَلِكَ مَا رَأَيْتُ أَحَدًا كَانَ أَشْبَهَ بِهِ مِنْكَ إِذْ كَانَ صَحِيحًا قَالَ: فَإِنِّي أَنَا هُوَ، وَكَانَ لَهُ أَنْدَرَانِ: أَنْدَرُ الْقَمْحِ، وَأَنْدَرُ الشَّعِيرِ، فَبَعَثَ اللَّهُ سَحَابَتَيْنِ، فَلَمَّا كَانَتْ إِحْدَاهُمَا عَلَى أَنْدَرِ الْقَمْحِ، أَفْرَغَتْ فِيهِ الذَّهَبَ حَتَّى فَاضَتْ، وَأَفْرَغَتِ الأُخْرَى عَلَى أَنْدَرِ الشَّعِيرِ الْوَرِقَ حَتَّى فَاضَتْ" .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”اللہ کے نبی سیدنا ایوب علیہ السلام اٹھارہ سال تک بیماری میں مبتلا رہے، ہر قریبی اور دور کے شخص نے ان سے لاتعلقی اختیار کر لی، سوائے دو آدمیوں کے جو ان کے انتہائی قریبی دوست تھے۔ وہ صبح و شام ان کے پاس جایا کرتے تھے۔ ان میں سے ایک اپنے ساتھی سے کہتا تھا: تم یہ بات جانتے ہو، اللہ کی قسم! ایوب نے کسی ایسے گناہ کا ارتکاب کیا ہے، جو تمام جہانوں میں سے کسی نے نہیں کیا۔ اس کے ساتھی نے اس سے کہا: وہ کیا ہے؟ وہ بولا: اٹھارہ سال ہو گئے ہیں، اللہ تعالیٰ کو ان پر رحم نہیں آیا ورنہ اللہ تعالیٰ ان کی تکلیف کو ختم کر دیتا۔ جب وہ شخص سیدنا ایوب علیہ السلام کے پاس گیا تو اس سے صبر نہیں ہوا، اس نے سیدنا ایوب علیہ السلام کے سامنے اس بات کا تذکرہ کر دیا، تو سیدنا ایوب علیہ السلام نے فرمایا: مجھے نہیں معلوم تم کیا کہہ رہے ہو، البتہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ یہ بات جانتا ہے، میں دو آدمیوں کے پاس سے گزرا جو آپس میں جھگڑ رہے تھے اور وہ دونوں اللہ تعالیٰ کا ذکر کر رہے تھے، میں اپنے گھر واپس آ گیا اور میں نے ان دونوں کی طرف سے کفارہ دیا، اس بات کو ناپسند کرتے ہوئے کہ اللہ تعالیٰ کا ذکر ناحق طور پر کیا جائے۔ راوی کہتے ہیں: پھر وہ قضائے حاجت کے لیے گئے، جب انہوں نے اپنی حاجت مکمل کر لی، تو ان کی بیوی نے ان کے ہاتھ کو پکڑا، پھر ایک دن وہ اس عورت کے پاس نہیں آئے، تو اللہ تعالیٰ نے سیدنا ایوب علیہ السلام پر اس جگہ وحی نازل کی: ﴿ارْكُضْ بِرِجْلِكَ ۖ هَٰذَا مُغْتَسَلٌ بَارِدٌ وَشَرَابٌ﴾ [سورة ص: 42] ”تم اپنا پاؤں مارو تو یہاں سے غسل کرنے اور پینے کے لیے ٹھنڈا (پانی پھوٹ پڑے گا)۔“ وہ عورت کچھ تاخیر سے ان کے پاس آئی، جب سیدنا ایوب علیہ السلام نے اس کی طرف رخ کیا، تو ان کی بیماری ختم ہو چکی تھی اور وہ پہلے کی طرح خوبصورت (اور تندرست تھے)۔ جب اس عورت نے انہیں دیکھا تو بولی: اے (صاحب!) اللہ تعالیٰ آپ کو برکت دے، کیا آپ نے بیماری میں مبتلا اللہ تعالیٰ کے نبی (سیدنا ایوب علیہ السلام) کو دیکھا ہے؟ اللہ تعالیٰ کی قسم! میں نے آپ سے زیادہ ان سے مشابہت رکھنے والا شخص نہیں دیکھا، یعنی جب وہ تندرست تھے، سیدنا ایوب علیہ السلام نے فرمایا: وہ میں ہی ہوں۔ سیدنا ایوب علیہ السلام کے دو گودام تھے، ایک گودام گندم کا تھا اور دوسرا گودام جَو کا تھا، اللہ تعالیٰ نے دو بادل بھیجے، ان میں سے ایک گندم والے گودام پر آیا اور اس نے اس پر سونے کی بارش کی یہاں تک کہ وہ (گودام سونے سے) بھر گیا اور دوسرے بادل نے جَو کے گودام پر چاندی کی بارش کی یہاں تک کہ وہ (گودام چاندی سے) بھر گیا (یعنی سیدنا ایوب علیہ السلام پھر سے خوب مالدار ہو گئے)۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الجنائز وما يتعلق بها مقدما أو مؤخرا/حدیث: 2898]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2898، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 4137، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 3617، وأخرجه الطبراني فى(الكبير) برقم: 40» «رقم طبعة با وزير 2887»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (17). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده على شرط مسلم
حدیث نمبر: 4160
حدثنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الزاهد إملاءً، حدثنا أحمد بن مِهْران حدثنا سعيد بن الحكم بن أبي مريم، حدثنا نافع بن يزيد، أخبرني عُقَيل بن خالد، عن ابن شِهَاب، عن أنس بن مالك، أنَّ رسول الله ﷺ قال:"إنَّ أيوبَ نبيَّ الله لَبِثَ به بَلاؤُه خمسَ عشرة سنةً، فرفَضَه القريبُ والبعيدُ، إلّا رجلَين من إخوانه، كانا من أخَصِّ إخوانِه، قد كانا يَغدُوان إليه ويَرُوحان، فقال أحدُهما لصاحبِه ذاتَ يوم: تَعلَمُ، والله لقد أذنب أيوبُ ذنْبًا ما أذنَبَه أحدٌ من العالمين، فقال له صاحبُه: وما ذاك؟ قال: منذ ثمانيةَ عشرَ سنةً لم يرحمْه اللهُ فيكشفَ عنه ما به، فلما راحا إلى أيوبَ لم يَصبِرِ الرجلُ حتى ذَكَر له ذلك، فقال أيوبُ: لا أدري ما تقول، غيرَ أنَّ الله يعلمُ أني كنتُ أمُرُّ بالرجُلَين يَتنازَعان يَذكُران الله، فأرجعُ إلى بيتي فأُكفِّرُ عنهما كراهيةَ أن يُذكَر اللهُ إلَّا في حَقٍّ، وكان يَخرُج لحاجته، فإذا قضى حاجتَه أمسكتِ امرأتُه بيدِه حتى يَبلُغَ، فلما كان ذاتَ يوم أبطأَ عليها، فأوحَى اللهُ إلى أيوبَ في مكانِه أنِ ﴿ارْكُضْ بِرِجْلِكَ هَذَا مُغْتَسَلٌ بَارِدٌ وَشَرَابٌ﴾ [ص: 42] ، فاستبطأتْه، فتَلقَّتْه يَنْضُو (1) ، وأقبلَ عليها قد أذهبَ اللهُ ما به من البَلاء، وهو أحسنُ ما كان، فلما رأتْه قالت: أيْ بارَكَ اللهُ فيكَ، هل رأيتَ نبيَّ الله هذا المبتلَى؟ واللهِ على ذاك ما رأيتُ رجلًا أشبَهَ به منكَ إذ كان صحيحًا، قال: فإني أنا هُو، قال، وكان له أنْدَرَانِ: أنْدَرٌ للقمح، وأنْدَرٌ للشعير، فبعث الله سحابتَين، فلما كانت إحداهُما على أندرِ القَمْح أفرغَتْ فيه الذَّهَبَ حتى فاضَ، وأفرغتِ الأُخرى في أنْدَرِ الشعير الوَرِقَ حتى فاضَ (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4115 - على شرط البخاري ومسلم
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4115 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلاشبہ اللہ کے نبی ایوب (علیہ السلام) پندرہ سال تک اپنی آزمائش میں مبتلا رہے، یہاں تک کہ ہر قریبی اور دور والے نے انہیں چھوڑ دیا، سوائے ان کے بھائیوں (دوستوں) میں سے دو آدمیوں کے، جو ان کے سب سے خاص دوست تھے۔ وہ دونوں صبح و شام ان کے پاس آیا جایا کرتے تھے۔ ایک دن ان میں سے ایک نے اپنے ساتھی سے کہا: ”تمہیں معلوم ہے، اللہ کی قسم! ایوب نے کوئی ایسا گناہ کیا ہے جو دنیا جہان والوں میں سے کسی نے نہیں کیا۔“ اس کے ساتھی نے پوچھا: ”وہ کیا؟“ اس نے کہا: ”اٹھارہ سال ہو گئے ہیں (پندرہ اور اٹھارہ کا اختلاف راوی کے بیان میں ہے)، اللہ تعالیٰ نے ان پر رحم نہیں فرمایا کہ ان کی اس تکلیف کو دور کر دے۔“ پھر جب وہ دونوں ایوب علیہ السلام کے پاس گئے تو اس شخص سے صبر نہ ہو سکا یہاں تک کہ اس نے ان سے یہ بات کہہ دی۔ ایوب علیہ السلام نے فرمایا: ”میں نہیں جانتا کہ تم کیا کہہ رہے ہو، سوائے اس کے کہ اللہ جانتا ہے، میں دو جھگڑنے والے آدمیوں کے پاس سے گزرتا تھا جو (دورانِ جھگڑا قسمیں کھاتے ہوئے) اللہ کا ذکر کرتے تھے، تو میں اپنے گھر واپس آ کر ان کی طرف سے کفارہ ادا کر دیتا تھا، اس ناپسندیدگی کی وجہ سے کہ اللہ کا نام ناحق استعمال کیا جائے۔“ اور آپ قضائے حاجت کے لیے نکلتے تو جب فارغ ہوتے، ان کی بیوی ان کا ہاتھ پکڑ کر واپس لاتیں یہاں تک کہ وہ پہنچ جاتے۔ ایک دن انہیں واپس آنے میں دیر ہو گئی، تو اللہ تعالیٰ نے اسی جگہ ایوب علیہ السلام کی طرف وحی فرمائی کہ ﴿ارْكُضْ بِرِجْلِكَ هَذَا مُغْتَسَلٌ بَارِدٌ وَشَرَابٌ﴾ ”اپنا پاؤں (زمین پر) ماریے، یہ نہانے کا ٹھنڈا پانی ہے اور پینے کا۔“ [سورة ص: 42] ادھر ان کی بیوی نے محسوس کیا کہ انہیں دیر ہو گئی ہے، تو وہ انہیں ڈھونڈنے نکلیں، تو وہ انہیں اس حال میں ملے کہ وہ بالکل تروتازہ تھے اور اللہ تعالیٰ نے ان کی تمام بیماری اور تکلیف دور کر دی تھی، اور وہ اپنی بہترین (پہلے والی) حالت میں ان کی طرف آ رہے تھے۔ جب ان کی بیوی نے انہیں دیکھا تو (پہچان نہ سکیں اور) کہنے لگیں: ”اے شخص! اللہ تم میں برکت دے، کیا تم نے اللہ کے اس آزمائے ہوئے نبی کو دیکھا ہے؟ اللہ کی قسم! جب وہ تندرست تھے تو میں نے تمہارے سوا کسی کو ان کے اتنا مشابہ نہیں دیکھا۔“ آپ علیہ السلام نے فرمایا: ”تو بلاشبہ میں ہی وہ ہوں۔“ راوی کہتے ہیں، اور ان کے دو کھلیان (انبار لگانے کی جگہیں) تھے: ایک گندم کا کھلیان اور دوسرا جو کا کھلیان۔ تو اللہ تعالیٰ نے دو بادل بھیجے، جب ان میں سے ایک بادل گندم کے کھلیان پر آیا تو اس نے اس میں سونا برسا دیا یہاں تک کہ وہ بھر کر چھلکنے لگا، اور دوسرے بادل نے جو کے کھلیان میں چاندی برسا دی یہاں تک کہ وہ بھی بھر کر چھلکنے لگا۔“
یہ حدیث شیخین (امام بخاری اور امام مسلم) کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : تواريخ المتقدمين من الأنبياء والمرسلين/حدیث: 4160]
یہ حدیث شیخین (امام بخاری اور امام مسلم) کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : تواريخ المتقدمين من الأنبياء والمرسلين/حدیث: 4160]
تخریج الحدیث: «رجاله لا بأس بهم، لكنه اختُلف في وصل هذا الخبر وإرساله عن عُقيل بن خالد، فوصله نافع بن يزيد عنه، وخالف نافعًا فيه يونسُ بنُ يزيد - وهو الأَيلي - عند عبد الله بن المبارك في "الزهد" برواية نُعيم بن حماد (179)، فرواه عن عُقيل عن الزُّهْري مرسلًا، وقال ابن ...» [ترقيم الرساله 4160] [ترقيم الشركة 4137] [ترقيم العلميه 4115]
الحكم على الحديث:
رجاله لا بأس بهم
حدیث نمبر: 8722
أخبرنا أبو الفضل محمد بن إبراهيم المُزكِّي، حدثنا أحمد بن سَلَمة، حدثنا محمد بن يحيى بن فيَّاض، حدثنا عبد الأعلى بن عبد الأعلى، حدثنا حُمَيد، عن أنس قال: قال رسول الله ﷺ:"لا تقومُ الساعةُ حتى لا يقالَ في الأرض: لا إله إلَّا الله" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک زمین پر «لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ» ”اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں“ کہنا ختم نہ ہو جائے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8722]
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8722]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8722] [ترقيم الشركة 8615]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 8723
حدثنا علي بن حَمْشاذَ العَدْل، حدثنا إبراهيم بن الحسين بن دِيزِيل، حدثنا علي بن عثمان اللاحِقي، حدثنا حمّاد بن سَلَمة، حدثنا ثابت، عن أنس قال: قال رسول الله ﷺ:"لا تقومُ الساعةُ حتى لا يقالَ في الأرض: اللهُ اللهُ، وحتى تمرَّ المرأةُ بقِطْعةِ النَّعل فتقول: قد كان لهذه رَجلٌ مرّةً، وحتى يكونَ الرجلُ قَيِّمَ خمسين امرأةً، وحتى تُمطِرَ السماءُ ولا تُنبِتَ الأرضُ" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8513 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8513 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک زمین پر اللہ اللہ کہنا ختم نہ ہو جائے، اور یہاں تک کہ کوئی عورت جوتے کے ایک ٹکڑے کے پاس سے گزرے گی تو (اسے دیکھ کر حیرت سے) کہے گی: کسی زمانے میں اس کا بھی کوئی مرد (مالک) ہوا کرتا تھا، اور یہاں تک کہ ایک مرد پچاس عورتوں کا نگران بن جائے گا، اور یہاں تک کہ آسمان سے بارش تو خوب برسے گی مگر زمین کچھ نہیں اگائے گی۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8723]
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8723]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8723] [ترقيم الشركة 8616] [ترقيم العلميه 8513]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 8724
حدثني محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا محمد بن إسماعيل ومحمد بن رجاء قالا: حدثنا أحمد بن عبد الرحمن بن وهب، حدثني عمِّي، حدثنا عمرو بن الحارث وابن لَهِيعة، عن يزيد بن أبي حَبيب، عن سِنان بن سعد، عن أنس بن مالك قال: قال رسول الله ﷺ:"والذي نفسي بيدِه، لا تقومُ الساعةُ على رجلٍ يقول: لا إله إلَّا الله، ويأمرُ بالمعروف وينهى عن المُنكَر" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! قیامت اس شخص پر قائم نہیں ہوگی جو «لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ» ”اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں“ کہتا ہو اور نیکی کا حکم دیتا اور برائی سے روکتا ہو۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8724]
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8724]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن في المتابعات والشواهد من أجل سنان بن سعد، وما قبله من الأحاديث تشهد لمعناه، وأحمد بن عبد الرحمن بن وهب» [ترقيم الرساله 8724] [ترقيم الشركة 8617]
الحكم على الحديث:
إسناده حسن في المتابعات والشواهد من أجل سنان بن سعد
حدیث نمبر: 8725
حدثنا أبو محمد أحمد بن عبد الله المُزَني ببُخارَى، أخبرنا عبد الله بن محمد بن ناجِيَة، حدثنا عبد الوارث بن عبد الصمد بن عبد الوارث، حدثني أَبي، حدثنا حمّاد بن سَلَمة، عن ثابت، عن أنس قال: قال رسول الله ﷺ:"لا تقومُ الساعةُ حتى لا يقالَ في الأرض: اللهُ اللهُ، وحتى إنَّ المرأةَ لَتمُرُّ بالنَّعل فترفعُها وتقول: قد كانت هذه لرَجلٍ، وحتى يكونَ في خمسين امرأةً القيِّمُ الواحد، وحتى تُمطِرَ السماءُ ولا تُنبِتَ الأرضُ" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک زمین پر اللہ اللہ کہنا ختم نہ ہو جائے، اور یہاں تک کہ کوئی عورت جوتے کے پاس سے گزرے گی تو اسے اٹھا کر کہے گی: یہ جوتا کسی مرد کا تھا، اور یہاں تک کہ پچاس عورتوں کا نگران صرف ایک مرد رہ جائے گا، اور یہاں تک کہ آسمان سے بارش تو ہوگی مگر زمین کچھ نہیں اگائے گی۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8725]
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8725]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8725] [ترقيم الشركة 8618]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 13800
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" إِنَّ نَبِيَّ اللَّهِ أَيُّوبَ كَانَ فِي بَلَائِهِ ثَمَانِيَ عَشْرَةَ سَنَةً، فَرَفَضَهُ الْقَرِيبُ وَالْبَعِيدُ إِلَّا رَجُلَانِ مِنْ إِخْوَانِهِ، كَانَا مِنْ أَخَصِّ إِخْوَانِهِ كَانَا يَغْدُوَانِ إِلَيْهِ وَيَرُوحَانِ إِلَيْهِ، فَقَالَ أَحَدُهُمَا لِصَاحِبِهِ: تَعْلَمُ وَاللَّهِ لَقَدْ أَذْنَبَ أَيُّوبُ ذَنْبًا مَا أَذَنَبَهُ أَحَدٌ. قَالَ صَاحِبُهُ: وَمَا ذَاكَ؟ قَالَ: مُنْذُ ثَمَانِيَ عَشْرَةَ سَنَةً لَمْ يَرْحَمْهُ اللَّهُ فَيَكْشِفُ اللَّهُ عَنْهُ. فَلَمَّا رَاحَا إِلَيْهِ، لَمْ يَصْبِرِ الرَّجُلُ حَتَّى ذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ، قَالَ أَيُّوبُ: مَا أَدْرِي مَا تَقُولُ، إِلَّا أَنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ أَنِّي كُنْتُ أَمُرُّ عَلَى الرَّجُلَيْنِ يَتَنَازَعَانِ فَيَذْكُرَانِ اللَّهَ، فَأَرْجِعُ إِلَى بَيْتِي فَأُكَفِّرُ عَنْهُمَا، كَرَاهِيَةَ أَنْ يُذْكَرَ اللَّهُ إِلَّا فِي حَقٍّ. قَالَ: وَكَانَ يَخْرُجُ إِلَى حَاجَتِهِ، فَإِذَا قَضَى حَاجَتَهُ أَمْسَكَتِ امْرَأَتُهُ بِيَدِهِ حَتَّى يَبْلُغَ، فَلَمَّا كَانَ ذَاتَ يَوْمٍ أَبْطَأَ عَلَيْهَا، وَأُوحِيَ إِلَى أَيُّوبَ فِي مَكَانِهِ أَنِ (ارْكُضْ بِرِجْلِكَ هَذَا مُغْتَسَلٌ بَارِدٌ وَ شَرَابٌ) فَاسْتَبْطَأَتْهُ فَتَلَقَّتْهُ يَنْتَظِرُوا، وَأَقْبَلَ عَلَيْهَا قَدْ أَذْهَبَ اللَّهُ مَا بِهِ مِنَ الْبَلَاءِ وَهُوَ عَلَى أَحْسَنِ مَا كَانَ، فَلَمَّا رَأَتْهُ قَالَتْ: أَيْ بَارَكَ اللَّهُ فِيكَ، هَلْ رَأَيْتَ نَبِيَّ اللَّهِ هَذَا الْمُبْتَلَى؟ وَوَاللَّهِ عَلَى ذَلِكَ مَا رَأَيْتُ أَحَدًا أَشْبَهَ بِهِ مُذْ كَانَ صَحِيحًا مِنْكَ. قَالَ: فَإِنِّي أَنَا هُوَ. وَكَانَ لَهُ أَنْدَرَانِ: أَنْدَرُ لِلْقَمْحِ وَأَنْدَرُ لِلشَّعِيرِ، فَبَعَثَ اللَّهُ سَحَابَتَيْنِ، فَلَمَّا كَانَتْ إِحْدَاهُمَا عَلَى أَنْدَرِ الْقَمْحِ فَرَّغَتْ فِيهِ الذَّهَبَ حَتَّى فَاضَ، وَأَفْرَغَتِ الْأُخْرَى عَلَى أَنْدَرِ الشَّعِيرِ الْوَرِقَ حَتَّى فَاضَ". رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَالْبَزَّارُ، وَرِجَالُ الْبَزَّارِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”بے شک اللہ کے نبی سیدنا ایوب علیہ السلام اٹھارہ سال تک آزمائش کا شکار رہے تھے، قریب اور دور کے سب لوگوں نے انہیں ایک طرف کر دیا تھا، صرف ان کے دو دوست ایسے تھے، جو ان کے قریبی ساتھی تھے، وہ صبح و شام ان کے پاس آیا کرتے تھے، ایک دن اُن میں سے ایک نے دوسرے سے کہا: کیا تم جانتے ہو کہ اللہ کی قسم! سیدنا ایوب علیہ السلام نے ضرور کسی ایسے گناہ کا ارتکاب کیا ہو گا، جو گناہ کسی اور نے نہیں کیا ہو گا، دوسرے شخص نے دریافت کیا: وہ کیسے؟ اس نے کہا: اٹھارہ سال ہو گئے ہیں، اللہ تعالیٰ نے ان پر رحم نہیں کیا اور ان کی بیماری کو ختم نہیں کیا، جب وہ دونوں افراد سیدنا ایوب علیہ السلام کے پاس آئے، تو اس شخص سے صبر نہیں ہوا، اس نے سیدنا ایوب علیہ السلام کے سامنے بھی یہ بات ذکر کر دی، تو سیدنا ایوب علیہ السلام نے فرمایا: مجھے نہیں معلوم کہ جو وہ کہہ رہا ہے، اس میں کتنی حقیقت ہے، البتہ اللہ تعالیٰ یہ بات جانتا ہے کہ میں دو آدمیوں کے پاس سے گزرا، وہ دونوں جھگڑا کر رہے تھے اور وہ دونوں اللہ کا ذکر کر رہے تھے، تو میں اپنے گھر واپس آ گیا اور میں نے ان دونوں کی طرف سے اُس بات کا کفارہ دیا تھا، اس بات کو ناپسند کرتے ہوئے کہ ان میں سے کوئی ایک ہی اللہ کا ذکر کر رہا ہو گا، جو حق کے ہمراہ ہو گا (تو دوسرا اپنی بات میں جھوٹا ہو گا)۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں: سیدنا ایوب علیہ السلام قضائے حاجت کے لئے تشریف لے جاتے تھے، جب وہ قضائے حاجت کر کے فارغ ہوتے تھے، تو ان کی اہلیہ ان کا ہاتھ پکڑ کر انہیں ان کی جگہ تک لے آتی تھیں، ایک دن اس اہلیہ کو ان کے پاس آنے میں تاخیر ہو گئی، اس جگہ پر سیدنا ایوب علیہ السلام کی طرف یہ وحی نازل ہوئی کہ آپ اپنا پاؤں ماریں، یہاں سے ٹھنڈا پانی نکلے گا، جو پینے کے لائق بھی ہو گا، اس خاتون کو ان کے پاس آنے میں تاخیر ہو گئی، پھر اس نے دیکھا کہ سیدنا ایوب علیہ السلام اس کی طرف آ رہے تھے اور ان کی آزمائش اللہ تعالیٰ نے ختم کر دی تھی، اور وہ پہلے کی طرح خوبصورت حالت میں تھے، جب اُس خاتون نے انہیں دیکھا، تو کہا: اے شخص! اللہ تعالیٰ تمہارے بارے میں برکت رکھے، کیا تم نے آزمائش کا شکار اللہ کے نبی کو دیکھا ہے؟ اللہ کی قسم! جب وہ صحیح ہوتے تھے، تو وہ اس وقت جس طرح کے تھے، میں نے ایسا کوئی شخص نہیں دیکھا، جو تم سے زیادہ اُن سے مشابہت رکھتا ہو، تو سیدنا ایوب علیہ السلام نے کہا: وہ میں ہی ہوں، سیدنا ایوب علیہ السلام کے دو گودام تھے، ایک گودام گندم کا تھا اور ایک جَو کا تھا، تو اللہ تعالیٰ نے دو بادل بھیجے، جب ان میں سے ایک بادل گندم کے گودام کے پاس آیا، تو اس نے اس پر سونے کی بارش کی، یہاں تک کہ وہ بھر گیا اور دوسرے نے جَو کے گودام پر چاندی کی بارش کی، یہاں تک کہ وہ بھر گیا۔“
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے اور امام بزار نے نقل کی ہے، اور امام بزار کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/( كتاب فيه ذكر الأنبياء ) صلوات الله تعالى وسلامه على نبينا محمد وعليهم أجمعين/حدیث: 13800]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2357) اخرجه ابو يعلى فى المسند (3617)، أخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 4171، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 40، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 2898، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 2616، 2617، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 6333، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 4593، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6527/1»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔
حدیث نمبر: 3450
قَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ الرَّبِيعِ ، ثَنَا سَعِيدُ ابْنُ أَبِي مَرْيَمُ .
وَقَالَ الْبَزَّارُ : حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مِسْكِينٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ عَسْكَرٍ ، قَالُوا: ثَنَا سَعِيدٌ ، ثَنَا نَافِعُ بْنُ يَزِيدَ ، عَنْ عُقَيْلِ بْنِ خَالِدٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَيُّوبَ نَبِيَّ اللهِ عَلَيْهِ السَّلَامُ كَانَ فِي بَلَائِهِ ثَمَانَ عَشْرَةَ سَنَةً، فَرَفَضَهُ الْقَرِيبُ وَالْبَعِيدُ، إِلَّا رَجُلَيْنِ مِنْ إِخْوَانِهِ، زَادَ الْبَزَّارُ : كَانَا مِنْ أَخَصِّ إِخْوَانِهِ، كَانَا يَغْدُوَانِ إِلَيْهِ وَيَرُوحَانِ، فَقَالَ أَحَدُهُمَا لِصَاحِبِهِ: تَعْلَمُ، وَاللهِ لَقَدْ أَذْنَبَ أَيُّوبُ ذَنْبًا مَا أَذْنَبَهُ أَحَدٌ. قَالَ لَهُ صَاحِبُهُ: وَمَا ذَاكَ؟ قَالَ: مُنْذُ ثَمَانَ عَشْرَةَ سَنَةً لَمْ يَرْحَمْهُ اللهُ تَعَالَى. فَكَشَفَ عَنْهُ مَا بِهِ، فَلَمَّا رَاحَا إِلَيْهِ لَمْ يَصْبِرِ الرَّجُلُ حَتَّى ذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ أَيُّوبُ عَلَيْهِ السَّلَامُ: لَا أَدْرِي مَا تَقُولُ، غَيْرَ أَنَّ اللهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى يَعْلَمُ أَنِّي كُنْتُ أَمُرُّ بِالرَّجُلَيْنِ يَتَنَازَعَانِ، فَيَذْكُرَانِ اللهَ تَعَالَى فَأَرْجِعُ إِلَى بَيْتِي فَأُكَفِّرُ عَنْهُمَا كَرَاهِيَةَ أَنْ يُذْكَرَ اللهُ تَعَالَى إِلَّا فِي حَقٍّ. قَالَ: وَكَانَ عَلَيْهِ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ يَخْرُجُ إِلَى حَاجَتِهِ، فَإِذَا قَضَى حَاجَتَهُ أَمْسَكَتِ امْرَأَتُهُ بِيَدِهِ حَتَّى يَبْلُغَ. فَلَمَّا كَانَ ذَاتَ يَوْمٍ أَبْطَأَ عَلَيْهَا، وَأَوْحَى إِلَى أَيُّوبَ عَلَيْهِ السَّلَامُ فِي مَكَانِهِ ارْكُضْ بِرِجْلِكَ هَذَا مُغْتَسَلٌ بَارِدٌ وَشَرَابٌ فَاسْتَبْطَأَتْهُ، فَتَلَفَّتَتْ تَنْظُرُ، فَأَقْبَلَ عَلَيْهَا وَقَدْ أَذْهَبَ اللهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى مَا بِهِ مِنَ الْبَلَاءِ وَهُوَ عَلَى أَحْسَنِ مَا كَانَ، فَلَمَّا رَأَتْهُ قَالَتْ: أَيْ بَارَكَ اللهُ فِيكَ، هَلْ رَأَيْتَ نَبِيَّ اللهِ هَذَا الْمُبْتَلَى، وَاللهِ عَلَى ذَلِكَ مَا رَأَيْتُ أَحَدًا أَشْبَهَ بِهِ مِنْكَ مُذْ كَانَ صَحِيحًا. قَالَ عَلَيْهِ السَّلَامُ: فَإِنِّي أَنَا هُوَ، وَكَانَ لَهُ أَنْدَرَانِ: أَنْدَرُ الْقَمْحِ، وَأَنْدَرُ الشَّعِيرِ، فَبَعَثَ اللهُ تَعَالَى سَحَابَتَيْنِ، فَلَمَّا كَانَتْ إِحْدَاهُمَا عَلَى أَنْدَرِ الْقَمْحِ أَفْرَغَتْ فِيهِ الذَّهَبَ حَتَّى فَاضَ، وَأَفْرَغَتِ الْأُخْرَى عَلَى أَنْدَرِ الشَّعِيرِ الْوَرِقَ حَتَّى فَاضَ
قَالَ الْبَزَّارُ : لَا نَعْلَمُهُ رَوَاهُ عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ إِلَّا عَقِيلٌ ، وَلَا عَنْهُ إِلَّا نَافِعٌ
صَحَّحَهُ ابْنُ حِبَّانَ مِنْ طَرِيقِ ابْنِ وَهْبٍ ، عَنْ نَافِعِ بْنِ يَزِيدَ.

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کے نبی ایوب علیہ السلام اٹھارہ سال تک آزمائش میں مبتلا رہے، جس کی وجہ سے قریبی اور دور کے تمام لوگوں نے انہیں چھوڑ دیا، سوائے ان کے بھائیوں (قریبی دوستوں) میں سے دو شخصوں کے۔“ (امام بزار نے یہ اضافہ کیا ہے کہ: ”وہ دونوں ان کے خاص ترین دوستوں میں سے تھے، جو صبح و شام ان کی عیادت کے لیے آتے جاتے تھے“)۔ ”ان میں سے ایک نے اپنے ساتھی سے کہا: اللہ کی قسم! تم جانتے ہو کہ ایوب علیہ السلام سے ضرور کوئی ایسا گناہ سرزد ہوا ہے جو آج تک کسی نے نہیں کیا۔ اس کے ساتھی نے پوچھا: وہ کیا بات ہے؟ اس نے جواب دیا: اٹھارہ سال بیت گئے لیکن اللہ تعالیٰ نے ان پر رحم نہیں فرمایا (اور انہیں شفا نہیں دی)۔ پھر جب وہ دونوں ان کے پاس گئے تو وہ شخص ضبط نہ کر سکا اور ایوب علیہ السلام سے اس بات کا ذکر کر دیا۔ ایوب علیہ السلام نے فرمایا: مجھے نہیں معلوم تم کیا کہہ رہے ہو، البتہ اللہ تبارک و تعالی خوب جانتا ہے کہ میرا یہ معمول تھا کہ جب میں دو آدمیوں کے پاس سے گزرتا اور وہ (جھگڑا کرتے ہوئے) اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتے (قسمیں کھاتے) تو میں اپنے گھر واپس جا کر ان دونوں کی طرف سے کفارہ ادا کر دیتا تھا، کیونکہ میں اس بات کو ناپسند کرتا تھا کہ اللہ تعالیٰ کا ذکر حق کے سوا کسی اور حال میں کیا جائے۔ آپ علیہ السلام اپنی قضاۓ حاجت کے لیے (باہر) تشریف لے جایا کرتے تھے، اور جب فارغ ہو جاتے تو آپ کی اہلیہ آپ کا ہاتھ پکڑ کر (گھر تک) لاتی تھیں۔ ایک دن آپ کو دیر ہو گئی اور اسی دوران اللہ تعالیٰ نے ایوب علیہ السلام کی طرف وحی فرمائی: ﴿ارْكُضْ بِرِجْلِكَ هَذَا مُغْتَسَلٌ بَارِدٌ وَشَرَابٌ﴾ [سورة ص: 42] ”اپنا پاؤں (زمین پر) ماریئے، یہ نہانے کے لیے ٹھنڈا پانی ہے اور پینے کے لیے (مشروب) ہے۔“ جب آپ کو آنے میں دیر ہوئی تو آپ کی اہلیہ فکر مند ہو کر آپ کو دیکھنے کے لیے مڑیں، تو دیکھا کہ آپ ان کی طرف چلے آ رہے ہیں اور اللہ تبارک و تعالی نے ان کی تمام بیماری دور کر دی تھی اور وہ اپنی بہترین حالت میں تھے، جیسا کہ وہ تندرستی کے زمانے میں ہوا کرتے تھے۔ جب ان کی اہلیہ نے آپ کو دیکھا تو (پہچان نہ سکیں اور) کہنے لگیں: «أَيْ بَارَكَ اللهُ فِيكَ» ”اللہ تم میں برکت عطا فرمائے!“ کیا تم نے اللہ کے اس نبی کو دیکھا ہے جو آزمائش میں مبتلا تھے؟ اللہ کی قسم! جب وہ تندرست تھے تو میں نے ان کے مشابہ تم سے بڑھ کر کسی کو نہیں دیکھا۔ آپ علیہ السلام نے فرمایا: میں وہی (ایوب) ہوں۔ آپ علیہ السلام کے پاس غلے کے دو کھلیان تھے: ایک گندم کا اور دوسرا جو کا۔ اللہ تعالیٰ نے دو بادل بھیجے، جب ان میں سے ایک گندم کے کھلیان پر پہنچا تو اس نے اس میں سونا انڈیل دیا یہاں تک کہ وہ بھر کر بہنے لگا، اور دوسرے بادل نے جو کے کھلیان میں چاندی انڈیل دی یہاں تک کہ وہ بھی بھر کر لبریز ہو گیا۔“
امام بزار فرماتے ہیں کہ عقیل کے علاوہ کسی نے اسے زہری سے اور نافع کے علاوہ کسی نے عقیل سے روایت نہیں کیا۔ اسے امام ابن حبان نے ابن وہب کے واسطے سے نافع بن یزید سے صحیح قرار دیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب أحاديث الأنبياء عليهم الصلاة والسلام/حدیث: 3450]

تخریج الحدیث: «أخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 4171، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 40، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 13799، 13800، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 2898، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 2616، 2617، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 6333، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 4593، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6527/1»
حدیث نمبر: 3617
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ الرَّبِيعِ الْخَزَّازُ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ الْمِصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ يَزِيدَ ، عَنْ عُقَيْلِ بْنِ خَالِدٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنَّ أَيُّوبَ نَبِيَّ اللهِ كَانَ فِي بَلَائِهِ ثَمَانِيَ عَشْرَةَ سَنَةً، فَرَفَضَهُ الْقَرِيبُ وَالْبَعِيدُ، إِلَّا رَجُلَانِ مِنْ إِخْوَانِهِ كَانَا مِنْ أَخَصِّ إِخْوَانِهِ، كَانَا يَغْدُوَانِ إِلَيْهِ وَيَرُوحَانِ إِلَيْهِ، فَقَالَ أَحَدُهُمَا لِصَاحِبِهِ: أَتَعْلَمُ وَاللهِ لَقَدْ أَذْنَبَ أَيُّوبُ ذَنْبًا مَا أَذْنَبَهُ أَحَدٌ، قَالَ صَاحِبُهُ: وَمَا ذَاكَ؟ قَالَ: مُنْذُ ثَمَانِيَ عَشْرَةَ سَنَةً لَمْ يَرْحَمْهُ اللهُ فَيَكْشِفُ عَنْهُ.
فَلَمَّا رَاحَا إِلَيْهِ لَمْ يَصْبِرِ الرَّجُلُ حَتَّى ذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ أَيُّوبُ: لَا أَدْرِي مَا يَقُولُ، غَيْرَ أَنَّ اللهَ يَعْلَمُ أَنِّي كُنْتُ أَمُرُّ عَلَى الرَّجُلَيْنِ يَتَنَازَعَانِ فَيَذْكُرَانِ اللهَ فَأَرْجِعُ إِلَى بَيْتِي فَأُكَفِّرُ عَنْهُمَا ؛ كَرَاهِيَةَ أَنْ يُذْكَرَ اللهُ إِلَّا فِي حَقٍّ.
قَالَ: وَكَانَ يَخْرُجُ إِلَى حَاجَتِهِ، فَإِذَا قَضَى حَاجَتَهُ أَمْسَكَتِ امْرَأَتُهُ بِيَدِهِ حَتَّى يَبْلُغَ، فَلَمَّا كَانَ ذَاتَ يَوْمٍ أَبْطَأَ عَلَيْهَا، وَأُوحِيَ إِلَى أَيُّوبَ فِي مَكَانِهِ أَنِ: ارْكُضْ بِرِجْلِكَ هَذَا مُغْتَسَلٌ بَارِدٌ وَشَرَابٌ فَاسْتَبْطَأَتْهُ فَلَقِيَتْهُ يَنْتَظِرُ، وَأَقْبَلَ عَلَيْهَا قَدْ أَذْهَبَ اللهُ مَا بِهِ مِنَ الْبَلَاءِ، وَهُوَ عَلَى أَحْسَنِ مَا كَانَ، فَلَمَّا رَأَتْهُ، قَالَتْ: أَيْ بَارَكَ اللهُ فِيكَ، هَلْ رَأَيْتَ نَبِيَّ اللهِ هَذَا الْمُبْتَلَى؟ وَوَاللهِ عَلَى ذَلِكَ مَا رَأَيْتُ أَحَدًا أَشْبَهَ بِهِ مِنْكَ إِذْ كَانَ صَحِيحًا، قَالَ: فَإِنِّي أَنَا هُوَ.
وَكَانَ لَهُ أَنْدَرَانِ: أَنْدَرٌ لِلْقَمْحِ وَأَنْدَرٌ لِلشَّعِيرِ، فَبَعَثَ اللهُ سَحَابَتَيْنِ، فَلَمَّا كَانَتْ إِحْدَاهُمَا عَلَى أَنْدَرِ الْقَمْحِ أَفْرَغَتْ فِيهِ الذَّهَبَ حَتَّى فَاضَ، وَأَفْرَغَتِ الْأُخْرَى عَلَى أَنْدَرِ الشَّعِيرِ الْوَرِقَ حَتَّى فَاضَ.

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اللہ کے نبی سیدنا ایوب علیہ السلام اٹھارہ سال تک اپنی آزمائش میں رہے، جس دوران قریبی اور دور کے تمام لوگوں نے انہیں چھوڑ دیا تھا سوائے ان کے بھائیوں میں سے دو ایسے شخصوں کے جو ان کے خاص ترین ساتھیوں میں سے تھے، وہ صبح و شام ان کے پاس آیا جایا کرتے تھے۔ ان میں سے ایک نے اپنے ساتھی سے کہا: اللہ کی قسم! یقیناً ایوب سے ایسا کوئی گناہ سرزد ہوا ہے جو کسی اور نے نہیں کیا ہوگا، اس کے ساتھی نے پوچھا: وہ کیا؟ تو اس نے کہا: اٹھارہ سال ہو گئے مگر اللہ نے ان پر رحم نہیں فرمایا کہ ان کی یہ تکلیف دور کر دیتا۔ جب وہ دونوں دوبارہ ان کے پاس گئے تو اس شخص سے رہا نہ گیا یہاں تک کہ اس نے سیدنا ایوب علیہ السلام سے اس بات کا ذکر کر دیا۔ سیدنا ایوب علیہ السلام نے فرمایا: ”مجھے نہیں معلوم کہ وہ کیا کہہ رہا ہے، البتہ اللہ جانتا ہے کہ میں دو آدمیوں کے پاس سے گزرتا جو آپس میں جھگڑ رہے ہوتے اور اللہ کا ذکر کر رہے ہوتے، تو میں اپنے گھر واپس آکر ان کی طرف سے کفارہ ادا کرتا اس ناپسندیدگی کی بنا پر کہ اللہ کا ذکر حق کے سوا کسی اور مقام پر کیا جائے“۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سیدنا ایوب علیہ السلام اپنی ضرورت کے لیے باہر نکلتے اور جب حاجت سے فارغ ہو جاتے تو ان کی اہلیہ ان کا ہاتھ پکڑ لیتیں یہاں تک کہ وہ (اپنی منزل تک) پہنچ جاتے۔ ایک دن انہیں واپسی میں دیر ہو گئی اور اسی دوران سیدنا ایوب علیہ السلام پر وحی نازل ہوئی کہ ﴿ارْكُضْ بِرِجْلِكَ، هَذَا مُغْتَسَلٌ بَارِدٌ وَشَرَابٌ﴾ ﴿اپنا پاؤں ماریئے، یہ نہانے کا ٹھنڈا پانی اور پینے کا مشروب ہے﴾ ۔ جب ان کی اہلیہ کو ان کے آنے میں تاخیر محسوس ہوئی تو وہ انہیں دیکھنے نکلیں اور انہیں اس حال میں پایا کہ وہ ان کا انتظار کر رہے تھے، اللہ تعالیٰ نے ان کی بیماری دور فرما دی تھی اور وہ اپنی بہترین سابقہ حالت میں لوٹ آئے تھے۔ جب انہوں نے انہیں دیکھا تو کہنے لگیں: «أَيْ بَارَكَ اللَّهُ فِيكَ» ”اے اللہ تجھ میں برکت دے، کیا آپ نے اللہ کے اس نبی کو دیکھا ہے جو اس آزمائش میں مبتلا تھے؟ اللہ کی قسم! جب وہ تندرست تھے تو میں نے آپ سے بڑھ کر ان کے مشابہ کسی کو نہیں دیکھا“۔ سیدنا ایوب علیہ السلام نے فرمایا: ”بے شک میں ہی وہی ہوں“۔ ان کے غلے کے دو کھلیان تھے، ایک گندم کا اور دوسرا جو کا، چنانچہ اللہ تعالیٰ نے دو بادل بھیجے، جب ان میں سے ایک گندم کے کھلیان پر پہنچا تو اس نے اس میں سونا انڈیل دیا یہاں تک کہ وہ بھر کر بہنے لگا، اور دوسرے بادل نے جو کے کھلیان پر چاندی انڈیل دی یہاں تک کہ وہ بھی بھر کر لبریز ہو گیا“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3617]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: رجاله رجال الصحيح خلا حميد بن الربيع الخزاز .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 4171، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 40، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 13799، 13800، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 2898، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 2616، 2617، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 6333، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 4593، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6527/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3605»

رجاله رجال الصحيح خلا حميد بن الربيع الخزاز