🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
69. بَابُ الْأَمْرِ بِالْعَقِيقَةِ لِلْغُلَامِ وَالْجَارِيَةِ
بچے اور بچی کی طرف سے عقیقہ کرنے کا حکم
شواہد الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 4730 (کل: 20 مقامات، 13 کتب)
الفتح الربانی: 4730
سنن ترمذی: 1513، 1514
بلوغ المرام: 1169
مصنف ابن ابی شیبہ: 25823، 25826، 25827
المستدرک علی الصحیحین: 7787
الجامع الكامل: 7246
السنن الكبرى للبيهقي: 19278، 19281، 19294
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 6189
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7630
المعجم الکبیر للطبرانی: 21860
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 2309
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4521، 4648
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 4795، 4796
1 تا 10
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4730
عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْعَقِيقَةُ حَقٌّ عَنِ الْغُلَامِ شَاتَانِ مُكَافَأَتَانِ وَعَنِ الْجَارِيَةِ شَاةٌ
۔ سیدہ اسماء بنت ِ یزید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عقیقہ حق ہے، بچے کی طرف سے دو ایک جیسی بکریاں اور بچی کی طرف سے ایک بکری ہو گی۔ [الفتح الربانی/طواف المفرد والقارن والمتمتع/حدیث: 4730]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، أخرجه الطبراني في الكبير: 24/ 461، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 27582 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 28134»

الحكم على الحديث:
صحيح لغيره
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1513
حَدَّثَنَا أبو سلمة يَحْيَى بْنُ خَلَفٍ الْبَصْرِيُّ , حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ , أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ , عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ , أَنَّهُمْ دَخَلُوا عَلَى حَفْصَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ فَسَأَلُوهَا عَنِ الْعَقِيقَةِ، فَأَخْبَرَتْهُمْ، أَنَّ عَائِشَةَ أَخْبَرَتْهَا , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَمَرَهُمْ عَنِ الْغُلَامِ شَاتَانِ مُكَافِئَتَانِ , وَعَنِ الْجَارِيَةِ شَاةٌ " , قَالَ: وَفِي الْبَاب , عَنْ عَلِيٍّ , وَأُمِّ كُرْزٍ , وَبُرَيْدَةَ , وَسَمُرَةَ , وَأَبِي هُرَيْرَةَ , وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو , وَأَنَسٍ , وَسَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ , وَابْنِ عَبَّاسٍ , قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ عَائِشَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ , وَحَفْصَةُ هِيَ: بِنْتُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ.
یوسف بن ماہک سے روایت ہے کہ لوگ حفصہ بنت عبدالرحمٰن کے پاس گئے اور ان سے عقیقہ کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے بیان کیا کہ (ان کی پھوپھی) ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا نے ان کو بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کو حکم دیا کہ وہ لڑکے کی طرف سے دو بکریاں ایک جیسی اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری عقیقہ کریں ۱؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- عائشہ رضی الله عنہا کی حدیث حسن صحیح ہے،
۲- حفصہ، عبدالرحمٰن بن ابوبکر صدیق رضی الله عنہ کی بیٹی ہیں،
۳- اس باب میں علی، ام کرز، بریدہ، سمرہ، ابوہریرہ، عبداللہ بن عمرو، انس، سلمان بن عامر اور ابن عباس رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔ [سنن ترمذي/كتاب الأضاحى عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 1513]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابن ماجہ/الذبائح 1 (3163)، (تحفة الأشراف: 1513)، و مسند احمد (6/31، 158، 251) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: عقیقہ اس ذبیحہ کو کہتے ہیں جو نومولود کی طرف سے ذبح کیا جاتا ہے، یہ بھی کہا گیا ہے کہ اصل میں عقیقہ ان بالوں کو کہتے ہیں جو ماں کے پیٹ میں نومولود کے سر پر نکلتے ہیں، اس حالت میں نومولود کی طرف سے جو جانور ذبح کیا جاتا ہے اسے عقیقہ کہتے ہیں، ایک قول یہ بھی ہے کہ عقیقہ «عق» سے ماخوذ ہے جس کے معنی پھاڑنے اور کاٹنے کے ہیں، ذبح کی جانے والی بکری کو عقیقہ اس لیے کہا گیا کہ اس کے اعضاء کے ٹکڑے کئے جاتے ہیں اور پیٹ کو چیر پھاڑ دیا جاتا ہے، اس حدیث سے معلوم ہوا کہ لڑکے کی طرف سے دو اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری ذبح کرنی چاہیئے، «شاة» کے لفظ سے یہ استدلال کیا گیا ہے کہ عقیقہ کے جانور میں قربانی کے جانور کی شرائط نہیں ہیں، لیکن بہتر ہے کہ قربانی کے جانور میں شارع نے جن نقائص اور عیوب سے بچنے اور پرہیز کرنے کی ہدایت دی ہے ان کا لحاظ رکھا جائے، عقیقہ کے جانور کا دو دانتا ہونا کسی بھی حدیث سے ثابت نہیں، البتہ «شاة» کا تقاضا ہے کہ وہ بڑی عمر کا ہو۔ اور لفظ «شاة» کا یہ بھی تقاضا ہے کہ گائے اور اونٹ عقیقہ میں جائز نہیں، اگر گائے اور اونٹ عقیقہ میں جائز ہوتے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم صرف «شاة» کا تذکرہ نہ فرماتے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (3163)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1514
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ , حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ , وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ , قَالَا: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ , عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ , عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ , عَنْ أَبِيهِ , قَالَ: " رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَذَّنَ فِي أُذُنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ حِينَ وَلَدَتْهُ فَاطِمَةُ بِالصَّلَاةِ " , قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ , وَالْعَمَلُ فِي الْعَقِيقَةِ عَلَى مَا رُوِيَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ , عَنِ الْغُلَامِ شَاتَانِ مُكَافِئَتَانِ , وَعَنِ الْجَارِيَةِ شَاةٌ , وَرُوِيَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيْضًا: أَنَّهُ عَقَّ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ بِشَاةٍ , وَقَدْ ذَهَبَ بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ إِلَى هَذَا الْحَدِيثِ.
ابورافع رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ حسن بن علی جب فاطمۃالزہراء رضی الله عنہم سے پیدا ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حسن کے کان میں نماز کی اذان کی طرح اذان دی۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے،
۲- عقیقہ کے مسئلہ میں اس حدیث پر عمل ہے جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کئی سندوں سے آئی ہے کہ لڑکے کی طرف سے دو بکریاں ایک جیسی اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری ذبح کی جائے،
۳- نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ بھی مروی ہے کہ آپ نے حسن کی طرف سے ایک بکری ذبح کی، بعض اہل علم کا مسلک اسی حدیث کے موافق ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب الأضاحى عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 1514]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/ الأدب 116 (5105)، (تحفة الأشراف: 12020) و مسند احمد (6/9، 391، 392) (ضعیف) (سند میں عاصم بن عبیداللہ ضعیف راوی ہیں، اور اس معنی کی ابن عباس کی حدیث میں ایک کذاب راوی ہے۔دیکھیے الضعیفة رقم 321 و 6121)»
قال الشيخ الألباني: حسن، الإرواء (1173) ، مختصر " تحفة المودود "
قال الشيخ زبير على زئي:(1514) إسناده ضعيف / د 5105

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1169
وعن عائشة رضي الله عنها: أن رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم أمرهم أن يعق عن الغلام شاتان مكافئتان وعن الجارية شاة. رواه الترمذي وصححه. وأخرج أحمد والأربعة عن أم كرز الكعبية نحوه.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ رضی اللہ عنہم کو حکم دیا کہ ” وہ لڑکے کی طرف سے دو بکریاں ایک جیسی اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری عقیقہ کریں۔“ اسے ترمذی نے روایت کیا ہے اور اسے صحیح قرار دیا ہے، احمد اور چاروں نے ام کرز کعبیہ سے اسی طرح روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1169]
0 [بلوغ المرام/حدیث: 1169]
تخریج الحدیث: «أخرجه الترمذي، الأضاحي، باب ما جاء في العقيقة، حديث:1513، وابن حبان (الموارد)، حديث:1058، وحديث أم كرز: أخرجه أبوداود، الضحايا، حديث:2834، والترمذي، الأضاحي، حديث:1516، والنسائي، القيقة، حديث:4221، وابن ماجه، الذبائح، حديث:3162، وأحمد:6 /422 وهو حديث صحيح.»

الحكم على الحديث:
حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24726 ترقیم الشثری: -- 25823
«حدثنا ابن فضيل ، عن يزيد ، عن عطاء عن ابن عباس قال: عن الغلام شاتان، وعن الجارية شاة» .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، هـ، ح].
(٢) ضعيف؛ لضعف يزيد، وأخرجه مرفوعًا الطحاوي في شرح المشكل (١٠٤٧)، والبزار (١٢٣٤/ كشف)، والدارقطني (٥/ ٢٢١)، والطبراني (١١٣٢٧).

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ بچے کی طرف سے دو بکریاں اور بچی کی طرف سے ایک بکری۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25823]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: ضعيف؛ لضعف يزيد .» ‏‏‏‏
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 5158، 5159، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2308، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7957، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1047، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11327، ترقيم محمد عوامة: 24726»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24729 ترقیم الشثری: -- 25826
حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة ، عن عبد الله بن عثمان ، عن يوسف بن ماهك ، عن حفصة بنت عبد الرحمن ، عن عائشة انها قالت: امرنا رسول الله - صلى الله عليه وسلم - ان نعق عن الغلام شاتين، وعن الجارية شاة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [أ، ح، ز، ط] (شاتان).
(٣) حسن؛ عبد اللَّه بن عثمان صدوق، أخرجه أحمد (٢٤٠٢٨)، وابن ماجه (٣١٦٣)، والترمذي (١٥١٣)، وابن حبان (٥٣١٥)، وعبد الرزاق (٧٩٥٦)، وإسحاق (١٢٩٠)، وأبو يعلى (٤٦٤٨)، والبيهقي ٩/ ٣٠١، والطحاوي في شرح المشكل (١٠٤٢)، وابن عدي ٥/ ١٩٦٢.

حضرت حفصہ بنت عبد الرحمن، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں روایت کرتی ہیں کہ انہوں نے ارشاد فرمایا: جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ ہم عقیقہ کریں بچہ کی طرف سے دو بکریاں اور بچی کی طرف سے ایک بکری۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25826]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: حسن؛ عبد اللَّه بن عثمان صدوق .» ‏‏‏‏
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5311، 5308، 5310، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7678، 7683، 7690، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2833، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1513، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3163، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 19333، 19342، 19343، 19351، 19356، 19400، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24662، 25168، 25887، 26775، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4509، 4521، 4648، والبزار فى «مسنده» برقم: 236 / 211، 319 / 293، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2309، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7955، 7956، 7963، 7997، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 25828، 25891، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1042، 1044، 1051، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1536، ترقيم محمد عوامة: 24729»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24730 ترقیم الشثری: -- 25827
حدثنا عبدة بن سليمان ، عن عبد الملك ، عن عطاء عن عائشة [انها ] قالت: السنة عن الغلام شاتان مكافاتان، وعن الجارية شاة.
ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (مكافتان).
(٢) سقطت في: [ط].
(٣) صحيح؛ عبد الملك بن أبي سليمان ثقة، وأخرجه إسحاق (١٠٣٣)، والحاكم ٤/ ٢٣٦.

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ غلام (بچہ) کی طرف سے دو ہم پلہ بکریاں اور بچی کی طرف سے ایک بکری کا (عقیقہ کرنا) سُنت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25827]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح؛ عبد الملك بن أبي سليمان ثقة .» ‏‏‏‏
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5311، 5308، 5310، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7678، 7683، 7690، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2833، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1513، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3163، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 19333، 19342، 19343، 19351، 19356، 19400، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24662، 25168، 25887، 26775، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4509، 4521، 4648، والبزار فى «مسنده» برقم: 236 / 211، 319 / 293، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2309، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7955، 7956، 7963، 7997، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 25891، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1042، 1044، 1051، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1536، ترقيم محمد عوامة: 24730»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7787
أخبرنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الشَّيباني، حدثنا إبراهيم بن عبد الله، أخبرنا يزيد بن هارون، أخبرنا عبد الملك بن أبي سليمان، عن عطاء، عن أمِّ كُرْز وأبي كُرْز، قالا: نَذَرَتِ امرأةٌ من آل عبد الرحمن بن أبي بكر إنْ ولدتِ امرأةُ (3) عبد الرحمن نَحَرْنا جَزُورًا، فقالت عائشةُ: لا، بل السُّنةُ أفضلُ: عن الغلام شاتانِ مكافَأَتان، وعن الجارية شاةٌ، تُقطَّعُ جُدُولًا ولا يُكسَرُ لها عظَمٌ، فيأكلُ ويُطعِمُ ويتصدَّقُ، وليكن ذلك يومَ السابع، فإن لم يكُنْ ففي أربعةَ عشرَ، فإن لم يكن ففي إحدى وعشرين (4) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.أخبرنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الشَّيباني، حدثنا إبراهيم بن عبد الله، أخبرنا يزيد بن هارون، أخبرنا عبد الملك بن أبي سليمان، عن عطاء، عن أمِّ كُرْز وأبي كُرْز، قالا: نَذَرَتِ امرأةٌ من آل عبد الرحمن بن أبي بكر إنْ ولدتِ امرأةُ (3) عبد الرحمن نَحَرْنا جَزُورًا، فقالت عائشةُ: لا، بل السُّنةُ أفضلُ: عن الغلام شاتانِ مكافَأَتان، وعن الجارية شاةٌ، تُقطَّعُ جُدُولًا ولا يُكسَرُ لها عظَمٌ، فيأكلُ ويُطعِمُ ويتصدَّقُ، وليكن ذلك يومَ السابع، فإن لم يكُنْ ففي أربعةَ عشرَ، فإن لم يكن ففي إحدى وعشرين (4) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7595 - صحيح
ام کرز اور ابو کرز بیان کرتے ہیں کہ آلِ عبدالرحمن بن ابی بکر کی ایک خاتون نے نذر مانی کہ اگر عبدالرحمن کی بیوی کے ہاں بچہ پیدا ہوا تو ہم ایک اونٹ ذبح کریں گے، تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: نہیں، بلکہ سنت پر عمل کرنا زیادہ بہتر ہے (اور وہ یہ ہے کہ) لڑکے کی طرف سے دو برابر کی بکریاں اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری (ذبح کی جائے)، اسے جوڑوں سے کاٹا جائے اور اس کی کوئی ہڈی نہ توڑی جائے، پھر (وہ گوشت) خود کھایا جائے، دوسروں کو کھلایا جائے اور صدقہ کیا جائے، اور یہ (عقیقہ) ساتویں دن ہونا چاہیے، اگر (اس دن) نہ ہو سکے تو چودھویں دن، اور اگر (تب بھی) نہ ہو سکے تو اکیسویں دن۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الذبائح/حدیث: 7787]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 7787] [ترقيم الشركة 7694] [ترقيم العلميه 7595]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7246
7246- عن عائشة: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم أمرهم عن الغلام شاتان مكافئتان، وعن الجارية شاة.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه الترمذي (1513)، وابن ماجه (3163)، وأحمد (24028) وابن حبان (5310) كلهم من طريق عبدالله بن عثمان ابن خُثيم، عن يوسف بن ماهك أنهم دخلوا على حفصة بنت عبدالرحمن فسألوها عن العقيقة فأخبرتهم أن عائشة أخبرتها فذكرته.»

الحكم على الحديث:
حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 19278
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ إِمْلَاءً، أنبأ أَبُو سَعِيدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ الْبَصْرِيُّ بِمَكَّةَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ حَبِيبَةَ بِنْتِ مَيْسَرَةَ، عَنْ أُمِّ كُرْزٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّهَا سَمِعَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" عَنِ الْغُلَامِ شَاتَانِ مُكَافَأَتَانِ، وَعَنِ الْجَارِيَةِ شَاةٌ"..
ام کرز رضی اللہ عنہا نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”بچے کی جانب سے ایک جیسی دو بکریاں اور بچی کی جانب سے ایک بکری عقیقہ کیا جائے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19278]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں