🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4510. 4- باب ما أنزل الله داء إلا أنزل له دواء، فتداووا يا عباد الله
اس بیان میں کہ ”اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری نازل نہیں فرمائی جس کے لیے دوا (شفا) بھی نازل نہ کی ہو، لہٰذا اے اللہ کے بندو! تم علاج معالجہ کیا کرو۔“
شواہد الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 11537 (کل: 36 مقامات، 17 کتب)
الجامع الكامل: 11537، 11541، 11585، 11586
صحیح بخاری: 5687
سنن ابن ماجہ: 3449
مسند احمد: 3578، 3922، 4236، 4267، 4334، 25067، 25133
مسند الحمیدی: 90
مصنف ابن ابی شیبہ: 24985
الفتح الربانی: 7626، 7684
صحیح ابن حبان: 6062
المستدرک علی الصحیحین: 7611، 7612، 8405
السنن الكبرى للبيهقي: 19560
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 7994، 8276، 8279، 8375
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1810، 4083
المعجم الکبیر للطبرانی: 9132، 10293
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 2440
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4569، 5183
المعجم الاوسط: 2735، 7036
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 3880
11 تا 20
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 90
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثنا عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ ، وَكُنَّا لَقِينَاهُ بِمَكَّةَ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ أَعُودُهُ، فَأَرَادَ غُلامٌ لَهُ أَنْ يُدَاوِيَهُ، فَنَهَيْتُهُ، فَقَالَ: دَعْهُ , فَإِنِّي سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ يُخْبِرُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: " مَا أَنْزَلَ اللَّهُ دَاءً إِلا أَنْزَلَ لَهُ دَوَاءً , وَرُبَّمَا قَالَ سُفْيَانُ: شِفَاءٌ عَلِمَهُ مَنْ عَلِمَهُ، وَجَهِلَهُ مَنْ جَهِلَهُ" .
سفیان بیان کرتے ہیں: عطاء بن سائب کے ساتھ ہماری مکہ میں ملاقات ہوئی تو انہوں نے بتایا: ہم ابوعبدالرحمٰن سلمی کی خدمت میں ان کی عیادت کرنے کے لیے حاضر ہوئے، تو ان کے غلام نے انہیں دوائی دینے کا ارادہ کیا۔ میں نے اسے منع کر دیا تو وہ بولے: تم اسے کرنے دو، کیونکہ میں نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہوئے سنا ہے: ”اللہ تعالیٰ نے جو بھی بیماری نازل کی ہے اس کی دوا بھی نازل کی ہے۔“ سفیان نے بعض اوقات یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”اس کی شفا بھی نازل کی ہے۔“ ”تو جس شخص کو اس کا علم ہوتا ہے، وہ اسے جان لیتا ہے اور جس کو اس کا علم نہیں ہوتا وہ اس سے ناواقف رہتا ہے۔“ [مسند الحميدي/حدیث: 90]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه أبو يعلى الموصلي فى ”مسنده“:5183، وصحيح ابن حبان: 6062، وأحمد فى "مسنده"، برقم: 3648، برقم: 4000، برقم: 4321، برقم: 4353، برقم: 4420»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23907 ترقیم الشثری: -- 24985
حدثنا عبيد الله قال: اخبرنا إسرائيل ، عن منصور ، عن خالد بن سعد عن ابن ابي عتيق ، عن عائشة عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: عليكم بهذه الحبة السوداء فإن فيه شفاء من كل داء يعني الشونيز.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه من طريق المؤلف: البخاري (٥٦٨٧)، وابن ماجه (٣٤٤٩)، كما أخرجه أحمد (٢٥٠٦٧).
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم پر سیاہ دانے (کلونجی) لازم ہیں۔ کیونکہ اس میں ہر بیماری سے شفاء ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24985]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5687، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 135، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1067، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 5 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 4، والدارمي فى «مسنده» برقم: 711، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3449، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 139، 136، 137، 138، 140، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24840، 24970، 25565، 25707، 25774، 25773، 26654، والحميدي فى «مسنده» برقم: 162، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4569، 4598، 4916، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 1808، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 105، 276، ترقيم محمد عوامة: 23907»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7626
عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ قَالَ أَتَيْتُ أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ فَإِذَا هُوَ يَكْوِي غُلَامًا قَالَ قُلْتُ تَكْوِيهِ قَالَ نَعَمْ هُوَ دَوَاءُ الْعَرَبِ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لَمْ يُنْزِلْ دَاءً إِلَّا وَقَدْ أَنْزَلَ مَعَهُ دَوَاءً جَهِلَهُ مِنْكُمْ مَنْ جَهِلَهُ وَعَلِمَهُ مِنْكُمْ مَنْ عَلِمَهُ
۔ عطاء بن سائب بیان کرتے ہیں کہ میں ابو عبد الرحمن کے پاس آیا، وہ ایک غلام کو داغ لگا رہے تھے، میں نے کہا: تم اسے داغتے ہو؟ انھوں نے کہا: ہاں یہ عرب والوں کا طریقۂ علاج ہے، سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے جو بیماری بھی پیدا کی ہے، اس کے ساتھ اس کی دواء بھی نازل کی ہے، تم میں سے جو آدمی اس سے نادان رہا ہے، وہ نادان رہا ہے اور جس نے اسے جان لیا ہے، سو اس نے جان لیا۔ [الفتح الربانی/كتاب الطب والرقي والعين والعدوى والتشاؤم والفال)/حدیث: 7626]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، أخرجه الحميدي: 90، والبيھقي: 9/ 343، وابن حبان: 6062، وابويعلي: 5183، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 4267 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 4267»
وضاحت: فوائد: … جہاں اللہ تعالیٰ نے اپنی حکمت و دانائی کے تقاضے کے مطابق مختلف قسم کی بیماریاں نازل کی ہیں، وہاں اپنے بندوں پر احسان کرتے ہوئے ان کے علاج کے اسباب بھی پیدا فرمائے ہیں۔ عصرِ حاضر میں مختلف بیماریوں کے مختلف قسم کے علاج کی تحقیقات سامنے آ رہی ہیں، جو سکون دہ بھی ہیں اور شافی بھی۔

الحكم على الحديث:
صحيح لغيره
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7684
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ عَلَيْكُمْ بِالْحَبَّةِ السَّوْدَاءِ فَإِنَّ فِيهَا شِفَاءً مِنْ كُلِّ دَاءٍ إِلَّا السَّامَ يَعْنِي الْمَوْتَ وَالْحَبَّةُ السَّوْدَاءُ الشُّونِيزُ
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کلونجی لازمی طور پر استعمال کیا کرو، اس میں سوائے موت کے ہر بیماری کا علاج ہے۔ سَام سے مراد موت اور حبّۂ سوداء سے مراد شونیز یعنی کلونجی ہے۔ [الفتح الربانی/كتاب الطب والرقي والعين والعدوى والتشاؤم والفال)/حدیث: 7684]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 5687، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 25067 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 25581»
وضاحت: فوائد: … عجوہ کھجور کی خاصیات کے بارے میں مختلف تحقیقات پیش کی جارہی ہیں، اس سے سب سے زیادہ فائدہ اس کو ہو گا جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اس حدیث پر یقین رکھ کر کھائے گا۔ عام طور پر کھجور میں پروٹین، چکنائی، نشاستہ، کیلوریز، سوڈیم، منگنیشیم، آئرن، فاسفورس، سلفر اور کلورین پایا جاتا ہے۔ یہ سستی ٹانک ہے، عجوہ کھجور نہار منہ زہروں کا تریاق ہے، قولنج کو فائدہ دیتی ہے، گردے اور رحم کے دردوں میں مفید ہے، روزانہ سات عجوہ کھجوریں کھانا کوڑھ سے شفا کا سبب بنتا ہے، دل کے دورے میں سات عجوہ کھجوریں گٹھلیوں سمیت کوٹ کر کھانی چاہئیں۔ یہ جسم کے ہر حصے کے لیے یکساں مفید ہے، اس کی سکنجبیں اور اس کے ساتھ بادام اور خشخاش کھانا بہت فائدہ دیتا ہے۔ زخموں کو مندمل کرتی ہے، اسہال دور کرتی ہے، یرقان کے لیے اکسیر ہے، پتہ اور جگر کے فعل کو درست کرتی ہے، اس سے پیٹ کے کیڑے ختم ہو جاتے ہیں، کھجور کے ساتھ انار کا پانی معدہ کی سوزش اور اسہال میں مفید ہے۔ علاوہ ازیں یہ کئی فوائد اور خاصیات پر مشتمل ہے۔

الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 5687
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6062
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ مَسْعُودٍ ، أن رسول اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِنَّ اللَّهَ لَمْ يُنْزِلْ دَاءً إِلا أَنَزَلَ مَعَهُ دَوَاءٌ، جَهِلَهُ مَنْ جَهِلَهُ، وَعَلِمَهُ مَنْ عَلِمَهُ" .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”اللہ تعالیٰ نے جو بھی بیماری نازل کی ہے اس کے ہمراہ اس کی دوا بھی نازل کی ہے، جو شخص اس سے ناواقف رہے وہ ناواقف رہتا ہے اور جو اس کا علم حاصل کر لے اسے اس کا علم ہو جاتا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الطب/حدیث: 6062]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6062، 6075، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 7516، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3438، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 19618، وأحمد فى (مسنده) برقم: 3648، والحميدي فى (مسنده) برقم: 90» «رقم طبعة با وزير 6030»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح لغيره - «الصحيحة» (451). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط حديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7611
حدثنا أبو بكر أحمد بن سَلمان (2) الفقيه ببغداد وأبو أحمد بكر بن محمد الصَّيرَفي بمَرُو، قالا: حدثنا أبو قِلَابة عبد الملك بن محمد الرَّقَاشي، حدثنا أبو زيد سعيدُ بن الربيع، حدثنا شُعبة، عن الرُّكَين بن الربيع، عن قيس بن مسلم، عن طارق بن شِهاب، عن عبد الله، عن النبي ﷺ قال:"ما نَزَّل الله مِن داءٍ إِلَّا وقد أَنزَلَ له شفاءً، وفي ألبانِ البَقَرِ شِفاءٌ من كلِّ داء" (3)
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه. وقد رواه أبو عبد الرحمن السُّلَمي وطارقُ بن شِهاب عن عبد الله بن مسعود. أما حديثُ أبي عبد الرحمن السُّلَمي:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7423 - على شرط مسلم
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے کوئی بیماری ایسی نازل نہیں فرمائی جس کی شفا بھی نازل نہ کی ہو، اور گائے کے دودھ میں ہر بیماری سے شفا ہے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ ابو عبدالرحمن سلمی اور طارق بن شہاب دونوں نے اسے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، ابو عبدالرحمن سلمی کی حدیث یہ ہے: [المستدرك على الصحيحين/كتاب الطب/حدیث: 7611]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد قوي من أجل أبي قلابة الرقاشي، وقد توبع، وقد اختلف في رفعه ووقفه وإرساله كما ذكر الدار قطني في "العلل" 6/ 28» [ترقيم الرساله 7611] [ترقيم الشركة 7519] [ترقيم العلميه 7423]

الحكم على الحديث:
حديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7612
فحدَّثَناه أبو أحمد الحسين بن علي التَّميمي، أخبرنا عبد عبد الله بن محمد البَغَوي، حدثني جَدِّي أحمدُ بن مَنِيع، حدثنا عَبيدة بن حُميد، حدثنا عطاء بن السائب، عن أبي عبد الرحمن، عن ابن مسعود قال: قال رسول الله ﷺ:"ما أَنزَلَ الله من داءٍ إِلَّا وقد أنزلَ معه شِفاءً، عَلِمَه مَن عَلِمَهِ، وَجَهِلَهُ مَن جَهِلَهُ" (1) . وأما حديث طارق بن شِهاب:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7424 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے کوئی بیماری ایسی نازل نہیں فرمائی جس کے ساتھ اس کی شفا بھی نازل نہ کی ہو، اسے اس نے جان لیا جس نے جان لیا، اور اس سے وہ جاہل رہا جو اسے نہ جان سکا۔“ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الطب/حدیث: 7612]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل عبيدة بن حميد، وروايته عن عطاء بن السائب لا نعرف إن كانت قبل اختلاطه أم بعده، لكن قد تابعه من روى عن عطاء قبل اختلاطه، منهم السفيانان، وأبو عبد الرحمن السلمي» [ترقيم الرساله 7612] [ترقيم الشركة 7520] [ترقيم العلميه 7424]

الحكم على الحديث:
حديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8405
حَدَّثَنَا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الزاهد الأصبهاني، حَدَّثَنَا أحمد بن يونس الضَّبِّي، حَدَّثَنَا مصعب بن المِقْدام، حَدَّثَنَا سفيان. وأخبرنا أبو العباس محمد بن أحمد المحبُوبيُّ، حَدَّثَنَا أحمد بن سيَّار، حَدَّثَنَا محمد بن كثير، حَدَّثَنَا سفيان، عن عطاء بن السائب، عن أبي عبد الرحمن السُّلمي، عن عبد الله بن مسعود قال: قال رسول الله ﷺ:"إِنَّ الله ﷿ لم يُنزِل داءً إِلَّا وأنزل له شِفاءً، عَلِمَه من عَلِمَه، وجَهِلَه مَن جَهِلَه" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. والأصلُ في هذا الباب حديث أسامة بن شَريك الذي علَّلاه الشيخان ﵄ بأنهما لم يَجِدَا له راويًا عن أسامة بن شريك غيرَ زياد بن عِلاقة:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8205 - صحيح
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک اللہ عزوجل نے کوئی ایسی بیماری نازل نہیں کی جس کے لیے شفاء نازل نہ کی ہو، اسے جس نے جان لیا سو جان لیا، اور جو اس سے جاہل رہا سو جاہل رہا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الطب/حدیث: 8405]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، أبو عبد الرحمن السلمي» [ترقيم الرساله 8405] [ترقيم الشركة 8306] [ترقيم العلميه 8205]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11541
11541- عن عبد الله بن مسعود عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: ما أنزل الله داء إلا أنزل له شفاء، علمه من علمه، وجهله من جهله.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه ابن ماجه (3438)، وأحمد (3578)، والحاكم (4/399) كلهم من طريق سفيان الثوري، عن عطاء بن السائب، عن أبي عبد الرحمن السلمي قال: أخبرنا ابن مسعود فذكره.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11585
11585- عن خالد بن سعد قال: خرجنا ومعنا غالب بن أبجر فمرض في الطريق، فقدمنا المدينة وهو مريض، فعاده ابن أبي عتيق فقال لنا: عليكم بهذه الحبيبة السوداء، فخذوا منها خمسا أو سبعا فاسحقوها، ثم اقطروها في أنفه بقطرات زيت في هذا الجانب، وفي هذا الجانب فإن عائشة حدثتني أنها سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول: إن هذه الحبة السوداء شفاء من كل داء إلا من السام.قلت: وما السام؟ قال: الموت.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاري في الطب (5687) عن عبد الله بن أبي شيبة، ثنا عبيدالله، ثنا إسرائيل، عن منصور، عن خالد بن سعد فذكره.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں