صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1638. إن السحور بركة أعطاكموها الله فلا تدعوها
بلاشبہ سحری کرنا ایک برکت ہے جو اللہ تعالیٰ نے ....
حدیث نمبر: 1636
«إن السحور بركة أعطاكموها الله فلا تدعوها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ سحری کرنا ایک برکت ہے جو اللہ تعالیٰ نے تمہیں عطا کی ہے، لہٰذا تم اسے مت چھوڑو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1636]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن] عن رجل. صحيح الترغيب 1061.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
1639. إن السعيد لمن جنب الفتن ولمن ابتلي فصبر
بلاشبہ خوش نصیب تو وہ ہے جسے فتنوں سے بچا ....
حدیث نمبر: 1637
«إن السعيد لمن جنب الفتن ولمن ابتلي فصبر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ خوش نصیب تو وہ ہے جسے فتنوں سے بچا لیا گیا اور وہ شخص جسے آزمائش میں ڈالا گیا تو اس نے صبر کیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1637]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن المقداد. الصحيحة 1975.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
1640. إن السلام اسم من أسماء الله تعالى فأفشوه بينكم
بلاشبہ السَّلَامُ اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام ....
حدیث نمبر: 1638
«إن السلام اسم من أسماء الله تعالى فأفشوه بينكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ «السَّلَامُ» اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام ہے، لہٰذا تم اسے اپنے درمیان (کثرت سے) پھیلاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1638]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [عق] عن أبي هريرة. الروض النضير: 1075، الصحيحة 1607: طص، خط، طب، البزار، حب – ابن سعد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
1641. إن السلام اسم من أسماء الله تعالى وضع في الأرض ....
بلاشبہ السَّلَامُ اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام ....
حدیث نمبر: 1639
«إن السلام اسم من أسماء الله تعالى وضع في الأرض فأفشوا السلام بينكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ «السَّلَامُ» اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام ہے جسے زمین میں رکھا گیا ہے، لہٰذا تم اپنے درمیان سلام کو پھیلاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1639]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خد] عن أنس. الروض 2/457، الصحيحة 1553.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
1642. إن السلف يجري مجرى شطر الصدقة
بلاشبہ (کسی کو) قرض دینا آدھے صدقے کے برابر (ثواب) ....
حدیث نمبر: 1640
«إن السلف يجري مجرى شطر الصدقة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ (کسی کو) قرض دینا آدھے صدقے کے برابر (ثواب) کا درجہ رکھتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1640]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن ابن مسعود. الصحيحة 1553.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
1643. إن الشاهد يرى ما لا يرى الغائب
بلاشبہ حاضر شخص وہ کچھ دیکھتا ہے جو غائب نہیں ....
حدیث نمبر: 1641
«إن الشاهد يرى ما لا يرى الغائب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ حاضر شخص وہ کچھ دیکھتا ہے جو غائب نہیں دیکھ سکتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1641]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن سعد] عن علي. الصحيحة 1605: حم، تخ، أبو نعيم، خط.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
1644. إن الشمس والقمر آيتان من آيات الله لا يخسفان لموت ....
بلاشبہ سورج اور چاند اللہ کی نشانیوں میں سے دو ....
حدیث نمبر: 1642
"إن الشمس والقمر آيتان من آيات الله لا يخسفان
لموت أحد ولا لحياته فإذا رأيتم ذلك فادعوا الله وكبروا وصلوا وتصدقوا يا أمة محمد! والله ما من أحد أغير من الله أن يزني عبده أو تزني أمته يا أمة محمد! والله لو تعلمون ما أعلم لضحكتم قليلا ولبكيتم كثيرا اللهم هل بلغت"
لموت أحد ولا لحياته فإذا رأيتم ذلك فادعوا الله وكبروا وصلوا وتصدقوا يا أمة محمد! والله ما من أحد أغير من الله أن يزني عبده أو تزني أمته يا أمة محمد! والله لو تعلمون ما أعلم لضحكتم قليلا ولبكيتم كثيرا اللهم هل بلغت"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ سورج اور چاند اللہ کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں، انہیں کسی کی موت یا زندگی کی وجہ سے گرہن نہیں لگتا۔ پس جب تم یہ (گرہن) دیکھو تو اللہ سے دعا مانگو، تکبیر کہو، نماز پڑھو اور صدقہ کرو۔ اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی امت! اللہ کی قسم، اللہ سے زیادہ غیرت مند کوئی نہیں کہ اس کا بندہ زنا کرے یا اس کی بندی زنا کرے۔ اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی امت! اللہ کی قسم، اگر تم وہ جانتے جو میں جانتا ہوں تو تم ہنستے کم اور روتے زیادہ۔ اے اللہ! کیا میں نے پیغام پہنچا دیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1642]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك حم ق د ن] عن عائشة. صحيح أبي داود 1077 صلاة الكسوف.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
1645. إن الشمس والقمر ثوران عقيران في النار
بلاشبہ سورج اور چاند جہنم میں دو بے نور کیے ....
حدیث نمبر: 1643
«إن الشمس والقمر ثوران عقيران في النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ سورج اور چاند جہنم میں دو کونچیں کٹے ہوئے بیل ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1643]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الطيالسي ع] عن أنس. الصحيحة 124.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
1646. إن الشمس والقمر لا ينكسفان لموت أحد ولا لحياته ولكنهما ....
بلاشبہ سورج اور چاند کو کسی کی موت یا زندگی ....
حدیث نمبر: 1644
«إن الشمس والقمر لا ينكسفان لموت أحد ولا لحياته ولكنهما آيتان من آيات الله يخوف الله بهما عباده فإذا رأيتم ذلك فصلوا وادعوا حتى ينكشف ما بكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ سورج اور چاند کو کسی کی موت یا زندگی کی وجہ سے گرہن نہیں لگتا، بلکہ یہ دونوں اللہ کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں جن کے ذریعے اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو ڈراتا ہے۔ پس جب تم اسے دیکھو تو نماز پڑھو اور دعا کرو یہاں تک کہ وہ کیفیت ختم ہو جائے جس میں تم مبتلا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1644]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ ن] عن أبي بكرة [ق ن هـ] عن أبي مسعود [ق ن] عن ابن عمر [ق] عن المغيرة. صلاة الكسوف.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
1647. إن الشهر يكون تسعة وعشرين يوما
بلاشبہ مہینہ انتیس دن کا بھی ہوتا ہے۔
حدیث نمبر: 1645
«إن الشهر يكون تسعة وعشرين يوما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ مہینہ انتیس دن کا بھی ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1645]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ ت] عن أنس [ق] عن أم سلمة [م] عن جابر وعائشة. مختصر مسلم 575.»
قال الشيخ الألباني: صحيح