صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7713. لا يزال هذا الدين قائما حتى يكون عليكم اثنا عشر ....
یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا یہاں تک کہ تم ....
حدیث نمبر: 7703
«لا يزال هذا الدين قائما حتى يكون عليكم اثنا عشر خليفة كلهم تجتمع عليه الأمة كلهم من قريش ثم يكون الهرج»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا یہاں تک کہ تم پر بارہ خلفاء گزریں گے، جن پر ساری امت متفق ہو گی، وہ سب کے سب قریش میں سے ہوں گے، پھر قتل و غارت ہو گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7703]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ت] عن جابر بن سمرة. الصحيحة 375، 962.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7714. لا يزال هذا الدين قائما يقاتل عليه عصابة من المسلمين ....
یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا، مسلمانوں کی ایک جماعت ....
حدیث نمبر: 7704
«لا يزال هذا الدين قائما يقاتل عليه عصابة من المسلمين حتى تقوم الساعة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کے لیے لڑتی رہے گی یہاں تک کہ قیامت قائم ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7704]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن جابر بن سمرة. الصحيحة 961.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7715. لا يزال يستجاب للعبد ما لم يدع بإثم أو قطيعة ....
بندے کی دعا ہمیشہ قبول کی جاتی رہے گی جب ....
حدیث نمبر: 7705
«لا يزال يستجاب للعبد ما لم يدع بإثم أو قطيعة رحم ما لم يستعجل يقول: قد دعوت وقد دعوت فلم يستجب لي فيستحسر عند ذلك ويدع الدعاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بندے کی دعا ہمیشہ قبول کی جاتی رہے گی جب تک وہ کسی گناہ یا قطع رحمی کی دعا نہ کرے اور جب تک وہ جلدی نہ مچائے، (یعنی) وہ کہے: میں نے دعا کی، میں نے دعا کی مگر میری دعا قبول نہیں ہوئی، پھر وہ اس پر مایوس ہو کر دعا کرنی چھوڑ دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7705]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1887.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7716. لا يزني الزاني حين يزني وهو مؤمن ولا يسرق السارق ....
زانی جب زنا کرتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا، ....
حدیث نمبر: 7706
«لا يزني الزاني حين يزني وهو مؤمن ولا يسرق السارق حين يسرق وهو مؤمن ولا يشرب الخمر حين يشربها وهو مؤمن والتوبة معروضة بعد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”زانی جب زنا کرتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا، اور چور جب چوری کرتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا، اور شرابی جب شراب پیتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا، اور اس کے بعد توبہ کا دروازہ کھلا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7706]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م 3] عن أبي هريرة. إيمان ابن أبي شيبة 38 - 41: ابن أبي شيبة - عائشة وابن أبي أوفى. مختصر مسلم 43.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7717. لا يزني الزاني حين يزني وهو مؤمن ولا يشرب الخمر ....
زانی جب زنا کرتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا، ....
حدیث نمبر: 7707
«لا يزني الزاني حين يزني وهو مؤمن ولا يشرب الخمر حين يشربها وهو مؤمن ولا يسرق السارق حين يسرق وهو مؤمن ولا ينهب نهبة ذات شرف يرفع الناس إليه فيها أبصارهم حين ينتهبها وهو مؤمن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”زانی جب زنا کرتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا، اور شرابی جب شراب پیتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا، اور چور جب چوری کرتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا، اور جب کوئی شخص کوئی نمایاں چیز اس طرح لوٹتا ہے کہ لوگ اس کی طرف نگاہیں اٹھا کر دیکھتے ہیں تو وہ اس وقت مومن نہیں رہتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7707]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ن هـ] عن أبي هريرة زاد [حم م] [ولا يغل أحدكم حين يغل وهو مؤمن فإياكم إياكم] .»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7718. لا يزني العبد حين يزني وهو مؤمن ولا يسرق حين ....
بندہ جب زنا کرتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا، ....
حدیث نمبر: 7708
«لا يزني العبد حين يزني وهو مؤمن ولا يسرق حين يسرق وهو مؤمن ولا يشرب الخمر حين يشربها وهو مؤمن ولا يقتل وهو مؤمن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بندہ جب زنا کرتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا، اور جب چوری کرتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا، اور جب شراب پیتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا، اور جب قتل کرتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7708]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ ن] عن ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7719. لا يسأل الرجل مولاه من فضل هو عنده فيمنعه إياه ....
جو آدمی اپنے آقا سے اس کے پاس موجود فاضل ....
حدیث نمبر: 7709
«لا يسأل الرجل مولاه من فضل هو عنده فيمنعه إياه إلا دعي له يوم القيامة فضله الذي منعه شجاعا أقرع»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو آدمی اپنے آقا سے اس کے پاس موجود فاضل مال کا سوال کرے اور وہ اسے نہ دے تو قیامت کے دن اس کا وہ فاضل مال جو اس نے روکا تھا، گنجے سانپ کی صورت میں لایا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7709]

تخریج الحدیث: «(حسن) [د] عن معاوية بن حيدة. صحيح الترغيب 886.»
قال الشيخ الألباني: حسن
7720. لا يسب أحدكم الدهر فإن الله هوالدهر ولا يقولن أحدكم ....
تم میں سے کوئی زمانے کو گالی نہ دے کیونکہ ....
حدیث نمبر: 7710
«لا يسب أحدكم الدهر فإن الله هوالدهر ولا يقولن أحدكم للعنب: الكرم فإن الكرم الرجل المسلم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی زمانے کو گالی نہ دے کیونکہ اللہ ہی زمانہ (کا خالق و مالک) ہے، اور تم میں سے کوئی انگور کو کرم نہ کہے کیونکہ کرم تو مسلمان آدمی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7710]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. الروض النضير 1161: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7721. لا يستحي الله من الحق لا يستحي الله من الحق ....
اللہ حق بات کہنے میں شرم نہیں کرتا، اللہ حق ....
حدیث نمبر: 7711
«لا يستحي الله من الحق لا يستحي الله من الحق لا تأتوا النساء في أعجازهن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ حق بات کہنے میں شرم نہیں کرتا، اللہ حق بات کہنے میں شرم نہیں کرتا، عورتوں کے پاس ان کی پشت (دبر) میں نہ جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7711]

تخریج الحدیث: «(حم ن حب هـ) عن خزيمة بن ثابت. (صحيح) آداب الزفاف 29، الإرواء 2005.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7722. لا يستر الله على عبد في الدنيا إلا ستره يوم ....
اللہ تعالیٰ دنیا میں جس بندے کی پردہ پوشی کرتا ....
حدیث نمبر: 7712
«لا يستر الله على عبد في الدنيا إلا ستره يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ دنیا میں جس بندے کی پردہ پوشی کرتا ہے، اس کی قیامت کے دن بھی پردہ پوشی کرے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7712]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح