صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7723. لا يستر عبد عبدا في الدنيا إلا ستره الله يوم ....
جو بندہ دنیا میں کسی دوسرے بندے کی پردہ پوشی ....
حدیث نمبر: 7713
«لا يستر عبد عبدا في الدنيا إلا ستره الله يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو بندہ دنیا میں کسی دوسرے بندے کی پردہ پوشی کرتا ہے، اللہ قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی کرے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7713]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1777، ب: ك 4/384.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7724. لا يستلق الإنسان على قفاه ويضع إحدى رجليه على الأخرى
انسان اپنی پیٹھ کے بل لیٹ کر اپنی ایک ٹانگ ....
حدیث نمبر: 7714
«لا يستلق الإنسان على قفاه ويضع إحدى رجليه على الأخرى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”انسان اپنی پیٹھ کے بل لیٹ کر اپنی ایک ٹانگ دوسری ٹانگ پر نہ رکھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7714]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن جابر. الصحيحة 1255.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7725. لا يستنج أحدكم بدون ثلاثة أحجار
تم میں سے کوئی تین پتھروں سے کم پر استنجا ....
حدیث نمبر: 7715
«لا يستنج أحدكم بدون ثلاثة أحجار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی تین پتھروں سے کم پر استنجا نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7715]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م ن] عن سلمان.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7726. لا يشر أحدكم على أخيه بالسلاح فإنه لا يدري لعل ....
تم میں سے کوئی اپنے بھائی پر ہتھیار سے اشارہ ....
حدیث نمبر: 7716
«لا يشر أحدكم على أخيه بالسلاح فإنه لا يدري لعل الشيطان ينزع في يده فيقع في حفرة من النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی اپنے بھائی پر ہتھیار سے اشارہ نہ کرے، کیونکہ اسے معلوم نہیں کہ شاید شیطان اس کے ہاتھ کو (ہلا) دے اور وہ جہنم کے کسی گڑھے میں جا پڑے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7716]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7727. لا يشرب الخمر رجل من أمتي فيقبل الله منه صلاة ....
میری امت کا جو آدمی شراب پیتا ہے تو اللہ ....
حدیث نمبر: 7717
«لا يشرب الخمر رجل من أمتي فيقبل الله منه صلاة أربعين يوما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت کا جو آدمی شراب پیتا ہے تو اللہ اس کی چالیس دن کی نماز قبول نہیں کرتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7717]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن ابن عمرو. الصحيحة 709: خز، ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7728. لا يشربن أحد منكم قائما.. ...
تم میں سے کوئی کھڑے ہو کر نہ پیے۔
حدیث نمبر: 7718
«لا يشربن أحد منكم قائما.....»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی کھڑے ہو کر نہ پیے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7718]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1294، الضعيفة 931، الصحيحة 175.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7729. لا يشكر الله من لا يشكر الناس
جو لوگوں کا شکر ادا نہیں کرتا وہ اللہ کا ....
حدیث نمبر: 7719
«لا يشكر الله من لا يشكر الناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو لوگوں کا شکر ادا نہیں کرتا وہ اللہ کا شکر ادا نہیں کرتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7719]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د حب] عن أبي هريرة. صحيح الترغيب 963، الصحيحة 416.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7730. لا يشهد أحد أنه لا إله إلا الله وأني رسول ....
جو شخص اس بات کی گواہی دے کہ لَا إِلَهَ ....
حدیث نمبر: 7720
«لا يشهد أحد أنه لا إله إلا الله وأني رسول الله فيدخل النار أو تطعمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اس بات کی گواہی دے کہ «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» (اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں) اور میں اللہ کا رسول ہوں، وہ جہنم میں داخل نہیں ہو گا اور نہ جہنم اسے کھائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7720]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن عتبان بن مالك. مختصر مسلم 14: حم 5/449.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7731. لا يصبر على لأواء المدينة وشدتها أحد من أمتي إلا ....
میری امت کا جو شخص مدینہ کی سختی اور مشکل ....
حدیث نمبر: 7721
«لا يصبر على لأواء المدينة وشدتها أحد من أمتي إلا كنت له شفيعا أو شهيدا يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت کا جو شخص مدینہ کی سختی اور مشکل پر صبر کرے گا، میں قیامت کے دن اس کے لیے سفارشی یا گواہ بنوں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7721]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م ت] عن أبي هريرة وابن عمر [حم م] عن أبي سعيد. مختصر مسلم 779، فقه السيرة 184.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7732. لا يصلح الصيام في يومين: يوم الأضحى ويوم الفطر من ....
دو دنوں میں روزہ رکھنا درست نہیں: عید الاضحیٰ کا ....
حدیث نمبر: 7722
«لا يصلح الصيام في يومين: يوم الأضحى ويوم الفطر من رمضان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دو دنوں میں روزہ رکھنا درست نہیں: عید الاضحیٰ کا دن اور رمضان کی عید الفطر کا دن۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7722]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي سعيد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح