الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الصلوٰة نماز کے احکام و مسائل تشہد میں چار چیزوں سے اللہ کی پناہ طلب کرنا
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عذاب جہنم، عذاب قبر اور مسیح دجال سے پناہ طلب کیا کرتے تھے۔
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الجنائز، باب القبر، رقم: 1377. مسلم، كتاب المساجد، باب ما يستعاذ منه فى صلاة، رقم: 588. سنن ترمذي، رقم: 3604. سنن ابوداود، رقم: 983. سنن نسائي، رقم: 5517»
|