الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الصلوٰة نماز کے احکام و مسائل نمازِ چاشت کی فضیلت
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص نماز چاشت کی دو رکعتوں کی حفاظت کرتا ہے اس کے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں خواہ وہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔“
تخریج الحدیث: «سنن ترمذي، ابواب الوتر، باب صلاة الضحي، رقم: 477. سنن ابن ماجه، رقم: 1382. مسند احمد: 443/2. قال الشيخ الالباني، وشعيب الارناوط: اسناده ضعيف.»
|