الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الصلوٰة نماز کے احکام و مسائل سورۃ فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”باہر جا کر اعلان کرو کہ سورہ الفاتحہ اور اس سے زائد قرأت کے بغیر کوئی نماز نہیں (ہوتی)۔“
تخریج الحدیث: «سنن ابودواد، كتاب الصلاة، باب من ترك القراء فى صلاة بفاتحة الكتاب، رقم: 820. فيه جعفر بن ميمون وهو ضعيف ضعضه احمد، و ابن معين والبخاري والجمهور»
|