الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الصلوٰة نماز کے احکام و مسائل نمازی کے آگے سے کتا، گدھا اور عورت گذرے تو نماز باطل ہوجاتی ہے
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کتا، گدھا اور عورت (نمازی کے آگے سے گزر کر) نماز توڑ ڈالتے ہیں۔“
تخریج الحدیث: «مسلم، كتاب الصلاة، باب قدر ما يستر المصلي، رقم: 511. سنن ابن ماجه، رقم: 950. مسند احمد: 425/2.»
|