الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كِتَاب الْإِيمَانِ
ایمان کا بیان
قلم کی تخلیق
حدیث نمبر: 94
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
‏‏‏‏وعن عبادة بن الصامت قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول «إن اول ما خلق الله القلم فقال اكتب فقال ما اكتب قال اكتب القدر ما كان وما هو كائن إلى الابد» . رواه الترمذي وقال هذا حديث غريب إسنادا ‏‏‏‏وَعَن عبَادَة بن الصَّامِت قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم يَقُول «إِنَّ أَوَّلَ مَا خَلَقَ اللَّهُ الْقَلَمُ فَقَالَ اكْتُبْ فَقَالَ مَا أَكْتُبُ قَالَ اكْتُبِ الْقَدَرَ مَا كَانَ وَمَا هُوَ كَائِنٌ إِلَى الْأَبَدِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ إِسْنَادًا
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ نے سب سے پہلے قلم کو پیدا فرمایا تو اسے فرمایا: لکھو۔ اس نے عرض کیا، کیا لکھوں؟ فرمایا تقدیر لکھو، اس نے جو کچھ ہو چکا تھا اور جو کچھ ہونا تھا سب لکھ دیا۔ ترمذی، اور امام ترمذی نے فرمایا، یہ حدیث سند کے لحاظ سے غریب ہے۔  اس حدیث کو ترمذی نے روایت کیا ہے۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه الترمذي (3319 و قال: حسن غريب، 2155)
٭ و للحديث المرفوع طرق وھو بھا صحيح. روي أبو يعلي في مسنده عن ابن عباس عن النبي ﷺ قال: إن أول شئ خلقه الله القلم و أمره فکتب کل شئ. (2329 وسنده صحيح)»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.