الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كِتَاب الْإِيمَانِ
ایمان کا بیان
جماعت کی اہمیت
حدیث نمبر: 173
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
‏‏‏‏وعن ابن عمر قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" إن الله لا يجمع امتي او قال: امة محمد على ضلالة ويد الله على الجماعة ومن شذ شذ في النار".. رواه الترمذي ‏‏‏‏وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ اللَّهَ لَا يَجْمَعُ أُمَّتِي أَوْ قَالَ: أُمَّةَ مُحَمَّدٍ عَلَى ضَلَالَةٍ وَيَدُ اللَّهِ عَلَى الْجَمَاعَةِ وَمَنْ شَذَّ شَذَّ فِي النَّار".. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ میری امت کو۔ یا فرمایا: محمد صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی امت کو گمراہی پر جمع نہیں کرے گا اور اللہ تعالیٰ کا ہاتھ جماعت پر ہے اور جو شخص جماعت سے جدا ہوا وہ جہنم میں الگ ڈالا جائے گا۔ اس حدیث کو ترمذی نے روایت کیا ہے۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الترمذي (2167 وقال: ھذا حديث غريب.)
٭ سليمان بن سفيان المدني ضعيف وللحديث شواهد عند الحاکم (1/ 116ح399 و سنده صحيح) وغيره دون قوله: ’’و من شذ شذ في النار‘‘ فھو ضعيف والباقي صحيح.»
حدیث نمبر: 174
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
‏‏‏‏وعنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «اتبعوا السواد الاعظم فإنه من شذ شذ في النار» . رواه ابن ماجه من حديث انس ‏‏‏‏وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اتَّبِعُوا السَّوَادَ الْأَعْظَمَ فَإِنَّهُ مَنْ شَذَّ شَذَّ فِي النَّارِ» . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ من حَدِيث أنس
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سواداعظم (بڑی جماعت) کی اتباع کرو، کیونکہ جو الگ ہوا، وہ جہنم میں ڈالا جائے گا۔ امام ابن ماجہ نے یہ حدیث انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه [الحاکم في المستدرک (1/ 115، 116) و ابن ماجه (3950 بألفاظ مختلفة) من حديث أنس رضي الله عنه بسند ضعيف جدًا، معان: لين الحديث، و أبو خلف: متروک رماه ابن معين بالکذب.
٭ وللحديث شواھد ضعيفة جدًا عند أبي نعيم في أخبار أصبهان (2/ 208) وغيره.»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.