الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب الزكاة
كتاب الزكاة
زکوٰۃ کے بارے میں وقص کا حکم
حدیث نمبر: 1814
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وعن طاوس ان معاذ بن جبل اتى بوقص البقر فقال: لم يامرني فيه النبي صلى الله عليه وسلم بشيء. رواه الدارقطني والشافعي وقال: الوقص ما لم يبلغ الفريضة وَعَنْ طَاوُسٍ أَنَّ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ أَتَى بِوَقَصِ الْبَقَرِ فَقَالَ: لَمْ يَأْمُرْنِي فِيهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِشَيْءٍ. رَوَاهُ الدَّارَقُطْنِيُّ وَالشَّافِعِيُّ وَقَالَ: الْوَقَصُ مَا لَمْ يَبْلُغِ الْفَرِيضَةَ
طاؤس ؒ سے روایت ہے کہ معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کے پاس نصاب سے کم گائیں لائی گئیں تو انہوں نے فرمایا: نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس بارے میں مجھے کچھ نہیں فرمایا۔ دارقطنی، شافعی، اور انہوں نے فرمایا: وقص سے مراد وہ تعداد ہے جو نصاب تک نہ پہنچے۔ ضعیف۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الدارقطني (/99 ح 1910) والشافعي في الأم (8/2)
٭ سفيان بن عيينة مدلس و عنعن و طاووس عن معاذ: منقطع.»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.