الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب الزكاة
كتاب الزكاة
راستے سے کسی بھی تکلیف دہ چیز کو ہٹا دینے میں نفع
حدیث نمبر: 1906
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وعن ابي برزة قال: قلت: يا نبي الله علمني شيئا انتفع به قال: «اعزل الاذى عن طريق المسلمين» . رواه مسلم وسنذكر حديث عدي ابن حاتم: «اتقوا النار» في باب علامات النبوة وَعَنْ أَبِي بَرْزَةَ قَالَ: قُلْتُ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ عَلِّمْنِي شَيْئًا أَنْتَفِعْ بِهِ قَالَ: «اعْزِلِ الْأَذَى عَنْ طَرِيقِ الْمُسْلِمِينَ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ وَسَنَذْكُرُ حَدِيث عدي ابْن حَاتِمٍ: «اتَّقُوا النَّارَ» فِي بَابِ عَلَامَاتِ النُّبُوَّةِ
ابوبرزہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے عرض کیا، اللہ کے نبی! مجھے کوئی نفع مند چیز بتائیں، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مسلمانوں کی گزر گاہ سے تکلیف دہ چیز کو ہٹا دے۔ عنقریب ہم عدی بن حاتم سے مروی حدیث: دوزخ سے بچاؤ اختیار کرو۔ کو ان شاء اللہ تعالیٰ باب علامات نبوۃ میں ذکر کریں گے۔ رواہ مسلم

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه مسلم (2618/131)
ه حديث عدي بن حاتم: اتقوا النار يأتي (5857)»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.