الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب الزكاة
كتاب الزكاة
صدقہ کا ثواب کئی گناہ زیادہ
حدیث نمبر: 1928
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وعن ابي امامة قال: قال ابو ذر: يا نبي الله ارايت الصدقة ماذا هي؟ قال: «اضعاف مضاعفة وعند الله المزيد» . رواه احمد وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ أَبُو ذَرٍّ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ أَرَأَيْتَ الصَّدَقَةُ مَاذَا هِيَ؟ قَالَ: «أَضْعَافٌ مُضَاعَفَةٌ وَعِنْدَ اللَّهِ الْمَزِيدُ» . رَوَاهُ أَحْمد
ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ابوذر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا، اللہ کے نبی! مجھے بتائیں کہ صدقہ کا کتنا ثواب ہے؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: زیادہ سے زیادہ (سات سو گنا) اور اللہ کے ہاں مزید ہے۔ ضعیف۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«ضعيف، رواه أحمد (178/5 ح 21879 [فيه المسعودي اختلط و أبو عمر الدمشقي ضعيف و قال الدارقطني: متروک] 265/5 ح 22644 [فيه معان بن رفاعة ضعيف عن علي بن يزيد: متروک])»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.