الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب البيوع
كتاب البيوع
سود کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشگوئی
حدیث نمبر: 2818
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
عن ابي هريرة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: «لياتين على الناس زمان لا يبقى احد إلا اكل الربا فإن لم ياكله اصابه من بخاره» . ويروى من «غباره» . رواه احمد وابو داود والنسائي وابن ماجه عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَيَأْتِيَنَّ عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ لَا يَبْقَى أَحَدٌ إِلَّا أَكَلَ الرِّبَا فَإِنْ لَمْ يَأْكُلْهُ أَصَابَهُ مِنْ بُخَارِهِ» . وَيُرْوَى مِنْ «غُبَارِهِ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: لوگوں پر ایسا وقت بھی آئے گا کہ تمام لوگ سود کھانے والے ہوں گے، اگر کوئی اسے نہیں بھی کھائے گا تو اس کا اثر اس تک پہنچ جائے گا۔ اور اس طرح بھی مروی ہے کہ اس کا غبار پہنچ جائے گا۔ اسنادہ ضعیف، رواہ احمد و ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أحمد (494/2 ح 10415) و أبو داود (3331) و النسائي (243/7 ح 4460) و ابن ماجه (2278)
٭ الحسن البصري مدلس و لم يصرح بالسماع و الجمھور علي أنه لم يسمع من أبي ھريرة رضي الله عنه.»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.