الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب البيوع
كتاب البيوع
سود کا گناہ
حدیث نمبر: 2825
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وعن عبد الله بن حنظلة غسيل الملائكة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «درهم ربا ياكله الرجل وهو يعلم اشد من ستة وثلاثين زنية» . رواه احمد والدراقطني وروى البيهقي في شعب الإيمان عن ابن عباس وزاد: وقال: «من نبت لحمه من السحت فالنار اولى به» وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَنْظَلَةَ غَسِيلِ الْمَلَائِكَةِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «دِرْهَمُ رِبًا يَأْكُلُهُ الرَّجُلُ وَهُوَ يَعْلَمُ أَشَدُّ مِنْ سِتَّةٍ وَثَلَاثِينَ زِنْيَةً» . رَوَاهُ أَحْمَدُ والدراقطني وَرَوَى الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَزَادَ: وَقَالَ: «مَنْ نَبَتَ لَحْمُهُ مِنَ السُّحت فَالنَّار أولى بِهِ»
غسیل الملائکہ حنظلہ رضی اللہ عنہ کے بیٹے عبداللہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو شخص جانتے ہوئے ایک درہم سود کھاتا ہے تو یہ چھتیس مرتبہ زنا کرنے سے بھی زیادہ سنگین ہے۔ اور امام بیہقی نے شعب الایمان میں ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، اور یہ اضافہ نقل کرتے ہوئے فرمایا: جس شخص کا گوشت حرام سے تیار ہوا ہو تو آگ اس کی زیادہ حق دار ہے۔ ضعیف، رواہ احمد و الدارقطنی و البیھقی فی شعب الایمان۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«ضعيف، رواه أحمد (225/5 ح 22303) والدارقطني (16/3 ح 2819)
٭ سنده ضعيف، في سماع ابن أبي مليکة من عبد الله بن حنظلة لھذا الحديث نظر و للحديث علة أخري و شواھد ضعيفة عند ابن ماجه (2274) وغيره.
٭٭ البيھقي في شعب الإيمان (5518) عن ابن عباس و سنده ضعيف جدًا، فيه محمد بن الفضل بن جابر ثنا يحيي بن إسماعيل بن عباس عن حسين بن قيس الرحبي [متروک] عن عکرمة عن ابن عباس إلخ.»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.