الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب البيوع
كتاب البيوع
شرکت مضاربت میں خیر و بھلائی ہے
حدیث نمبر: 2936
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
عن صهيب قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: ثلاث فيهن البركة: البيع إلى اجل والمقارضة واخلاط البر بالشعير للبيت لا للبيع. رواه ابن ماجه عَن صُهَيْبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ثَلَاثٌ فِيهِنَّ الْبَرَكَةُ: الْبَيْعُ إِلَى أَجَلٍ والمقارضة واخلاط الْبُرِّ بِالشَّعِيرِ لِلْبَيْتِ لَا لِلْبَيْعِ. رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه
صہیب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تین چیزوں میں برکت ہے، ایک مدت تک (ادھار) بیع کرنا، مضاربت کرنا، اور گندم میں جو ملانا گھر میں استعمال کے لیے، تجارت کے لیے نہیں۔ اسنادہ ضعیف جذا، رواہ ابن ماجہ۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف جدًا، رواه ابن ماجه (2289)
٭ فيه نصر بن القاسم: مجھول و صالح: مجھول الحال و قال العقيلي في عبد الرحيم: ’’مجھول بالنقل، حديثه غير محفوظ‘‘ فالسند مظلم و قال الذهبي: ’’إسناد مظلم والمتن باطل‘‘ و أورده ابن الجوزي في الموضوعات (248/2. 249)»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.