الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب البيوع
كتاب البيوع
مالی معاملات میں نرمی برتنے پر اللہ تعالیٰ کا حکم
حدیث نمبر: 2792
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وفي رواية لمسلم نحوه عن عقبة بن عامر وابي مسعود الانصاري «فقال الله انا احق بذا منك تجاوزوا عن عبدي» وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ نَحْوَهُ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ وَأَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ «فَقَالَ اللَّهُ أَنَا أَحَق بذا مِنْك تجاوزوا عَن عَبدِي»
اور صحیح مسلم کی روایت بھی اسی طرح ہے جو کہ عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ اور ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے: میں اس کا تجھ سے زیادہ حق دار ہوں، (فرشتو!) میرے بندے سے درگزر فرماؤ۔ رواہ، مسلم۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه مسلم (1560/29)»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.