كتاب القصاص كتاب القصاص تسمہ کو انگلیوں کے درمیان چیرنا منع ہے
حسن، سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو انگلیوں کے درمیان تسمہ چیرنے سے منع فرمایا ہے۔ حسن، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه أبو داود (2589)» |