🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

8. من رخص في نبيذ الجر الأخضر
جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24373 ترقیم الشثری: -- 25463
٢٥٤٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو (الاحوص) (١) عن ابي إسحاق عن ⦗٢٧٠⦘ الاسود قال: كان عبد الله ينبذ له في الجر الاخضر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) (الأخوص) في: [أ].
(٢) صحيح.

حضرت اسود سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کے لئے سبز رنگ کے گھڑے میں نبیذ تیار کی جاتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25463]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25463، ترقيم محمد عوامة 24373)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24374 ترقیم الشثری: -- 25464
٢٥٤٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن (المجالد) (١) بن ابي (راشد) (٢) قال: دخل عمرو بن حريث على عبد الله في حاجته، قال: فقال عبد الله: يا جارية (اسقينا) (٣) نبيذا، فسمقتهم من جر اخضر (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (خالد)، وفي [ح، ط]: (الخالد).
(٢) (شداد) في: [ز].
(٣) تكررت في: [ز].
(٤) ضعيف جدًا؛ مجالد بن أبي راشد متروك.

حضرت مجالد بن ابی راشد سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمرو بن حریث حضرت عبد اللہ کے پاس کسی ضرورت سے گئے۔ راوی کہتے ہیں۔ تو حضرت عبد اللہ نے کہا۔ اے لونڈی! تم ہمیں نبیذ پلاؤ۔ چناچہ اس باندی نے آپ کو سبز گھڑے سے نبیذ پلائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25464]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25464، ترقيم محمد عوامة 24374)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24375 ترقیم الشثری: -- 25465
٢٥٤٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن منصور عن خالد بن سعد عن ام ولد لابي مسعود الانصاري قالت: كنت انبذ لابي مسعود في الجر الاخضر (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول، لجهالة أم ولد أبي مسعود.
حضرت ابو مسعود انصاری کی ام ولد سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں کہ میں حضرت ابو مسعود کے لئے سبز گھڑے میں نبیذ بناتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25465]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25465، ترقيم محمد عوامة 24375)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24376 ترقیم الشثری: -- 25466
٢٥٤٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن ابي الحارث التيمي عن ام معبد قال: قالت: يا بني إن محرم ما احل الله كمستحل ما حرم الله، إني كنت انبذ النبيذ لقرظة بن كعب وكان رجلا قد آتاه الله خيرا كثيرا فيسقيه اصحاب محمد (١) ، وكان يغشاه منهم معاذ بن جبل وزيد بن ارقم، في الدن (المزفت) (٢) والجر الاخضر (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ﷺ زيادة في: [ح].
(٢) (المزقت) في: [ح].
(٣) مجهول؛ لجهالة أبي الحارث وأم معبد.

حضرت ام معبد سے ابو الحارث تیمی روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: اے میرے بیٹے! یقینا اللہ تعالیٰ کی حلال کردہ اشیاء کو حرام کرنے والا ایسا ہی ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ کی حرام کردہ اشیاء کو حلال کرنے والا۔ میں قرظہ بن کعب کے لئے نبیذ تیار کرتی تھی۔ اور یہ وہ آدمی تھے جن کو اللہ تعالیٰ نے بہت سا مال دے رکھا تھا۔ پس یہ صاحب یہ نبیذ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھیوں کو پلاتے تھے۔ اور یہ اس کو ڈھانپ دیتے تھے۔ ان صحابہ میں حضرت معاذ بن جبل اور حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ بھی تھے۔ ایک بڑی مزفت مٹکے میں اور سبز گھڑے میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25466]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25466، ترقيم محمد عوامة 24376)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24377 ترقیم الشثری: -- 25467
٢٥٤٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن الحسن بن حكيم عن امه ان ابا برزة كان يرى اهله ينبذون في الجر (١) (ولا) (٢) ينهاهم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (الأخضر).
(٢) في [هـ]: (فلا).
(٣) مجهول؛ لجهالة أم الحسن.

حضرت حسن بن حکیم سے روایت ہے۔ وہ اپنی والدہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابو برزہ، اپنے گھر والوں کو گھڑے میں نبیذ یتار کرتے ہوئے دیکھتے تھے اور ان کو منع نہیں کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25467]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25467، ترقيم محمد عوامة 24377)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24378 ترقیم الشثری: -- 25468
٢٥٤٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن مسلم قال: كان ابن ابي اوفى (يشرب) (١) نبيذ الجر الاخضر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) (شرب) في: [أ، ح، ط].
(٢) ضعيف؛ لضعف مسلم.

حضرت مسلم سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن ابی اوفیٰ سبز گھڑے کی نبیذ پیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25468]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25468، ترقيم محمد عوامة 24378)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24379 ترقیم الشثری: -- 25469
٢٥٤٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن مغيرة (ام موسى قالت: كنت انبذ لعلي) (١) في الجر الاخضر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ] ووضع في حاشية [أ].
(٢) مجهول؛ لجهالة أم موسى.

حضرت ام موسیٰ سے روایت ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لئے سبز رنگ کے گھڑے میں نبیذ بناتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25469]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25469، ترقيم محمد عوامة 24379)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24380 ترقیم الشثری: -- 25470
٢٥٤٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن ابي هارون (الغنوي) (١) عن ابي مجلز قال: صنع قيس بن (عباد) (٢) لاناس من القراء طعاما ثم سقاهم نبيذا ثم قال: تدرون ما النبيذ الذي سقيتكم؟ قالوا: نعم، سقيتنا نبيذا قال: لا، ولكنه نبيذ (جر او) (٣) جرار، ثم (انطلق) (٤) إلى (٥) معقل بن يسار، ⦗٢٧٢⦘ قال: فقال: فيما ينبذ لك فدعا الجارية، فجاءت بجر اخضر، فقال: ينبذ لي في هذا (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) (العنوى) في: [أ، ز، ط، هـ].
(٢) (عباده) في: [ز].
(٣) سقط من: [ز].
(٤) في [ط]: (انطلقوا)، وفي [ز]: (انطل).
(٥) (أبي) زيادة في: [ز].
(٦) صحيح.

حضرت ابو مجلز سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت قیس بن عباد نے کچھ قراء کے لئے کھانا بنایا پھر انہوں نے ان کو نبیذ پلائی۔ پھر پوچھا۔ جانتے ہو یہ نبیذ جو میں نے تمہیں پلائی ہے۔ یہ کون سی نبیذ ہے؟ قراء نے کہا۔ ہاں۔ تم نے ہمیں نبیذ پلائی ہے۔ انہوں نے کہا۔ نہیں۔ بلکہ یہ تو گھڑے کی نبیذ تھی۔ پھر یہ صاحب حضرت معقل بن یسار کے پاس چلے گئے۔ راوی کہتے ہں ن۔ اور ان سے کہا۔ آپ کے لئے کس برتن میں نبیذ تیار کی جاتی ہے؟ چناچہ انہوں نے لونڈی کو بلایا پس وہ لونڈی سبز رنگ کا گھڑا لے کر آئی۔ حضرت معقل نے کہا۔ میرے لئے اس میں نبیذ تیار کی جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25470]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25470، ترقيم محمد عوامة 24380)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24381 ترقیم الشثری: -- 25471
٢٥٤٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن يزيد بن ابي زياد عن ثعلبة (قال) (١) : دخلت على انس (بن مالك) (٢) ، فاكلنا عنده، ثم دعا بجريرة خضراء (فيها) (٣) نبيذ، فسقانا (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (قالت).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [أ، ح، هـ]: (فقال).
(٤) ضعيف؛ لضعف يزيد.

حضرت ثعلبہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت انس کی خدمت میں حاضر ہوا۔ پس ہم نے ان کے ہاں کھانا کھایا پھر انہوں نے سبز رنگ کا ایک چھوٹا سا گھڑامنگوایا جس میں نبیذ تھی۔ پھر (وہ نبیذ) انہوں نے ہمیں پلائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25471]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25471، ترقيم محمد عوامة 24381)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24382 ترقیم الشثری: -- 25472
٢٥٤٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن الاعمش عن إبراهيم عن همام قال: كان ينبذ لعبد الله النبيذ في (جرار اخضر) (١) فيشربه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (جر أخضر).
(٢) صحيح.

حضرت ہمام سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کے لئے سبز گھڑے میں نبیذ تیار کی جاتی تھی جس کو وہ پیتے تھے۔ جبکہ حضرت اسامہ کے لئے بھی سبز رنگ کے گھڑے میں نبیذ تیار کی جاتی تھی اور وہ اس کو پیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25472]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25472، ترقيم محمد عوامة 24382)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں