🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

51. كتاب ذكر الله ﷿
اللہ عزوجل کے ذکر کرنے کے ثواب کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30095 ترقیم الشثری: -- 31455
٣١٤٥٥ - حدثنا يزيد بن هارون عن (الاصبغ) (١) (بن) (٢) زيد عن ثور عن خالد ابن معدان قال: إن الله يتصدق كل يوم بصدقة، فما تصدق على عبده بشيء افضل من ذكره.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (الأصبع).
(٢) في [ط]: (عن).

حضرت خالد بن معدان فرماتے ہیں کہ اللہ رب العزت ہر روز صدقہ فرماتے ہیں، اللہ نے کبھی اپنے کسی بندے پر اس کے ذکر سے زیادہ افضل کسی چیز کا صدقہ نہیں فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31455]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31455، ترقيم محمد عوامة 30095)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30096 ترقیم الشثری: -- 31456
٣١٤٥٦ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن زر عن عبد الله قال: من قال في (يوم) (١) : لا إله إلا الله وحده لا شريك له، له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير، كن له عدل اربع (رقبات) (٢) يعتقهن من ولد إسماعيل (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يومه).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (رقاب).
(٣) صحيح؛ وتقدم نحوه برقم [٣١٤٣٣].

حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: جو شخص دن میں یہ کلمات پڑھے: اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ تنہا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کا ملک ہے اور اسی کے لیے تعریف ہے، اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے، تو یہ کلمات اس کے لیے چار غلاموں کو آزاد کرنے کے برابر ہیں جنہیں اس نے حضرت اسماعیل کی اولاد میں سے آزاد کیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31456]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31456، ترقيم محمد عوامة 30096)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30097 ترقیم الشثری: -- 31457
٣١٤٥٧ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن منصور عن طلحة عن عبد الرحمن بن عوسجة عن البراء بن عازب قال: قال رسول الله ﷺ:"من قال: لا إله ⦗٢٣٣⦘ إلا الله وحده لا شريك له، له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير، عشر مرات كن (له) (١) كعدل نسمة" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٨٥١٨)، والشافعي في الكبرى (٩٩٥٣)، وابن حبان (٨٥٠)، والحاكم ١/ ٥٠١، والطيالسي (٧٤٠)، والطبراني في الدعاء (٦٧١٦)، وتمام (١٥٦٠/ الروض)، ويعقوب في المعرفة ٣/ ١٧٨، والعقيلي ٤/ ٨٦، والبيهقي في الشعب (٣٣٨٥).

حضرت براء بن عازب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص دس مرتبہ یہ کلمات پڑھے: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کا ملک ہے اور اسی کے لیے تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے تو اس کا ثواب تمام مخلوق کی تعداد کے برابر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31457]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31457، ترقيم محمد عوامة 30097)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30098 ترقیم الشثری: -- 31458
٣١٤٥٨ - حدثنا محمد بن عبيد حدثنا إسماعيل عن ابي بكر بن حفص عن ابي (رفاعة) (١) رجل من الانصار عن ابي الدرداء قال: من قال في اليوم مائة مرة: لا إله إلا الله وحده لا شريك له، له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير، لم يجيء احد من اهل الدنيا بافضل مما جاء به إلا إنسان يزيد عليه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (رعافة)، وفي [م]: (زعاقة)، وفي [أ، هـ]: (دعامة)، وفي [ب]: (رقاعة).
(٢) مجهول؛ لجهالة أبي رفاعة.

حضرت ابو رفاعہ جو کہ انصاری ہیں فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الدرداء نے ارشاد فرمایا: جو شخص دن میں سو مرتبہ یہ کلمات پڑھے! اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کا ملک ہے اور اسی کے لیے تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے، تو دنیا والوں میں سے کوئی بھی اس سے افضل عمل والا نہیں ہوگا مگر وہ شخص جس نے اس سے زیادہ مرتبہ ان کلمات کو پڑھا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31458]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31458، ترقيم محمد عوامة 30098)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں