🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2. ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته
جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35294 ترقیم الشثری: -- 36868
٣٦٨٦٨ - [حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن حفصة عن ابي العالية قال: غلظ جلد الكافر اربعون ذراعا] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر في: [أ، ب، ط، هـ].
حضرت ابو العالیہ فرماتے ہیں کہ کافر کی کھال کی موٹائی چالیس گز ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36868]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36868، ترقيم محمد عوامة 35294)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35295 ترقیم الشثری: -- 36869
٣٦٨٦٩ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن هشام عن الحسن قال: كان عمر يقول: اكثروا ذكر النار، فإن حرها شديد، كان قعرها بعيد، وإن مقامعها حديد (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ الحسن لم يدرك عمر.
حضرت عمر رضی اللہ عنہاکثر جہنم کا ذکر فرماتے کہ اس کی گرمی بہت سخت ہے اس کی گہرائی بہت دور ہے اور اس کا گرز لوہے کا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36869]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36869، ترقيم محمد عوامة 35295)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35296 ترقیم الشثری: -- 36870
٣٦٨٧٠ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن عمرو بن قيس عن يونس بن خباب عن مجاهد قال: إن في النار (لجبابا) (١) فيها حيات كامثال البخاتي وعقارب كامثال البغال ⦗١٩٤⦘ الدلم، فيفر اهل النار من النار إلى تلك (الجباب) (٢) فتستقبلهم الحيات والعقارب، فتاخذ شفاههم واعينهم، قال: فما يستغيثون إلا بالرجوع إلى النار، كان اهونهم عذابا لمن في اخمص قدميه نعلان فيغلي منهما دماغه واشفاره واضراسه (٣) ، وسائرهم يموجون فيها كالحب القليل في الماء الكثير.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (لحيات).
(٢) في [أ، ب]: (الحيات).
(٣) في [ع]: زيادة (نار).

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جہنم میں کچھ گڑھے ہیں جس میں بختی اونٹ کی طرح سانپ اور سیاہ خچروں کی طرح بچھو ہیں، جہنمی آگ سے بھاگ کر ان گڑھوں کی طرف جائیں گے وہاں سانپ اور بچھو ان کا استقبال کریں گے، وہ ان کے منہ اور آنکھوں سے ان کو پکڑیں گے، لیکن ان کی مدد نہ ہوگی سوائے اس کے کہ دوبارہ آگ میں جائیں اور جہنم میں سب سے ہلکا عذاب اس شخص کو ہوگا جس کو آگ کے جوتے پہنائیں جائیں گے جس کی وجہ سے اس کا دماغ ابلے گا اس کے ہونٹ اور داڑھیں آگ کی ہوں گی وہ سارے جہنمی اس میں ایسے بہیں گے جیسے کہ زیادہ پانی میں تھوڑے سے دانے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36870]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36870، ترقيم محمد عوامة 35296)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35297 ترقیم الشثری: -- 36871
٣٦٨٧١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الملك بن عمير عن عبد الله بن الحارث عن العباس بن عبد المطلب انه قال للنبي ﷺ: عمك ابو طالب يحوطك و (يفعل) (١) (لك) (٢) ، قال: فقال رسول الله ﷺ:"إنه لفي ضحضاح من النار ولولا انا (لكان) (٣) في الدرك الاسفل" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يغضب).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (بك).
(٣) سقط من: [ب].
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٢٠٨)، ومسلم (٢٠٩).

حضرت عباس بن عبدالمطلب نے رسول اکرم 5 سے دریافت کیا کہ آپ کے چچا نے آپ کی حفاظت کی ہے اور آپ کیلئے کفار پر غصہ کیا ہے کیا ان کو بھی عذاب ہوگا؟ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ ٹخنوں تک آگ میں ہیں اگر میں سفارش نہ کرتا تو وہ سب سے نچلے درجہ میں ہوتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36871]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36871، ترقيم محمد عوامة 35297)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35298 ترقیم الشثری: -- 36872
٣٦٨٧٢ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا الازهر بن سنان القرشي قال: حدثني محمد بن واسع قال: دخلت على بلال بن ابي بردة فقلت له: يا بلال إن اباك حدثني عن ابيه عن النبي ﷺ قال:"إن في جهنم واديا (يقال له) (١) : هبهب حتم على الله ان يسكنه كل جبار، فإياك يا بلال ان تكون ممن يسكنه" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٢) ضعيف؛ لحال الأزهر بن سنان، أخرجه الدارمي (٢٨١٦)، وأبو يعلى (٧٢٤٩)، والحاكم ٤/ ٣٣٢، وابن أبي الدنيا في التواضع (٢٢٥)، وفي صفة النار (٣٥)، والطبراني في الأوسط (٣٥٤٨)، ووكيع في أخبار القضاة ٢/ ٢٥، والبيهقي في البعث (٤٧٩)، وأبو نعيم في الحلية ٢/ ٣٥٦، وابن حبان في المجروحين ١/ ١٧٨، والعقيلي ١/ ١٣٤، وابن عدي ١/ ٢٢٩، وابن عساكر ١٠/ ٥١٧، والإسماعيلي في المعجم ٢/ ٦٣٠.

محمد بن واسع فرماتے ہیں کہ میں حضرت بلال بن ابی بردہ کے پاس گیا اور ان سے کہا اے بلال! تیرے والد نے مجھ سے رسول اکرم 5 کی حدیث بیان کی تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جہنم میں ایک وادی ہے جس کا نام ہبہب ہے اللہ پر لازم ہے کہ سرکش متکبر کو اس میں داخل فرمائے پس اے بلال اس بات سے بچ کہ تو بھی انہیں رہنے والوں میں سے ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36872]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36872، ترقيم محمد عوامة 35298)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35299 ترقیم الشثری: -- 36873
٣٦٨٧٣ - حدثنا وكيع عن سفيان (عن) (١) ابي قيس عن (هزيل) (٢) قال: ارواح آل فرعون في جوف طير سود تغدو وتروح على النار فذلك عرضها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (ابن).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (هذيل).

حضرت ہزیل سے مروی ہے کہ آل فرعون کی روحیں سیاہ پرندوں کے پیٹ میں ہیں وہ صبح وشام آگ پر آتے ہیں پس یہ اس پر پیش ہونا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36873]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36873، ترقيم محمد عوامة 35299)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35300 ترقیم الشثری: -- 36874
٣٦٨٧٤ - حدثنا عبد الله بن نمير عن فضيل بن غزوان عن محمد بن عبد الرحمن ابن يزيد قال: بلغني ان اناسا معهم سياط طوال لا يرحمون الناس، يقال لهم: ضعوا سياطكم وادخلوا النار.
حضرت محمد بن عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ مجھے خبر پہنچی ہے کہ بہت سے لوگ جن کے پاس لمبے لمبے کوڑے ہیں اور وہ لوگوں پر رحم نہیں کرتے ان کو کہا جائے گا اپنے کوڑے پھینک دو اور جہنم میں داخل ہوجاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36874]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36874، ترقيم محمد عوامة 35300)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35301 ترقیم الشثری: -- 36875
٣٦٨٧٥ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن عمرو بن قيس انه بلغه ان عمر قال لكعب: يا كعب خوفنا، قال: نعم، يجمع الله الخلائق في صعيد واحد ينفذهم البصر ويسمعهم الداعي ويجاء بجهنم، فلها يومئذ ثلاث زفرات. فاول زفرة لا تبقي دمعة في عين إلا سالت حتى ينسكب الدم، واما الثانية فلا يبقى احد إلا جثا لركبتيه ينادي: رب نفسي نفسي حتى خليله إبراهيم، واما الثالثة فلو كان لك يا عمر عمل سبعين نبيا لاشفقت حتى تعلم من اي الفريقين تكون (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ عمرو بن قيس لم يدرك عمر.
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت کعب سے فرمایا اے کعب آپ نے ہمیں خوف زدہ کردیا حضرت کعب نے فرمایا جی ہاں، اللہ تعالیٰ تمام مخلوق ایک زمین پر جمع فرمائے گا اس دن جہنم تین سانسیں لے گی پہلی سانس کے بعد کسی آنکھ میں آنسو باقی نہ بچے گا یہاں تک کہ خون بہنے لگے گا دوسری مرتبہ میں تمام انسان گھٹنوں کے بل جھک کر عرض کریں گے یا رب نفسی نفسی یہاں تک کہ اللہ کے خلیل حضرت ابراہیم علیہ السلام بھی اور تیسری مرتبہ میں اے عمر! اگر تیرے پاس ستر انبیاء کا عمل بھی ہو تو پھر بھی تجھے خوف ہوگا یہاں تک کہ تو جان لے کہ تو کس فریق میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36875]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36875، ترقيم محمد عوامة 35301)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35302 ترقیم الشثری: -- 36876
٣٦٨٧٦ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن جويبر عن الضحاك: ﴿ولهم مقامع من حديد﴾ [الحج: ٢١] قال: مطارق.
حضرت ضحاک قرآن کریم کی آیت { وَلَہُمْ مَقَامِعُ مِنْ حَدِیدٍ } کے متعلق ارشاد فرماتے ہیں کہ مقامع سے مراد ہتھوڑے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36876]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36876، ترقيم محمد عوامة 35302)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35303 ترقیم الشثری: -- 36877
٣٦٨٧٧ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن ابي سنان قال: سمعت عبد الله بن الحارث يقول: الزبانية رؤوسهم في السماء وارجلهم في الارض.
حضرت عبد اللہ بن حارث فرماتے ہیں کہ الزبانیۃ جو ہیں ان کے سر آسمان میں اور پاؤں زمین میں ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36877]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36877، ترقيم محمد عوامة 35303)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں