🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2. ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته
جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35274 ترقیم الشثری: -- 36848
٣٦٨٤٨ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن الاعمش عن ابي صالح عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"اشتكت النار إلى ربها فقالت: رب اكل بعضي بعضا، فجعل لها نفسين: نفس في الصيف ونفس في الشتاء، فشدة ما تجدون من البرد من زمهريرها، وشدة ما تجدون من الحر من سمومها" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٣٦)، ومسلم (٦١٧).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم 5 نے ارشاد فرمایا: جہنم نے اللہ تعالیٰ سے شکایت کی اور کہا اے اللہ! میرے بعض حصہ نے بعض کھالیا ہے اللہ تعالیٰ نے اس کیلئے دو سانس متعین فرما دیئے، ایک سانس گرمی میں اور ایک سانس سردی میں پس سردی میں جو تم شدت پاتے ہو وہ اس کی سردی کی وجہ سے ہوتی ہے اور گرمیوں میں جو تم گرمی میں شدت پاتے ہو وہ اس کی گرمی کی وجہ سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36848]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36848، ترقيم محمد عوامة 35274)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35275 ترقیم الشثری: -- 36849
٣٦٨٤٩ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن عبد الله بن مرة عن مسروق عن عبد الله في قوله: ﴿زدناهم عذابا فوق العذاب﴾ [النحل: ٨٨] قال: زيدوا عقارب (اذنابها) (١) كالنخل الطوال (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (أدناها)، وعند الطبراني: (أنيابها).
(٢) صحيح؛ أخرجه الحاكم ٤/ ٥٩٣، وعبد الرزاق في التفسير ٢/ ٣٦٢، وهناد في الزهد (٢٦٠)، وابن جرير ١٤/ ١٦٠، والطبراني (٩١٠٣)، وأبو يعلى (٢٦٥٩)، وابن أبي الدنيا في صفة النار (٩٣).

حضرت عبد اللہ قرآن کریم کی آیت { زِدْنَاہُمْ عَذَابًا فَوْقَ الْعَذَابِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ: زیادہ کردو بچھوؤں کو جن کی دمیں کھجور کے درختوں کی طرح لمبی ہوں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36849]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36849، ترقيم محمد عوامة 35275)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35276 ترقیم الشثری: -- 36850
٣٦٨٥٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن يونس عن حميد بن هلال قال: حدثت عن كعب قال: إن في جهنم تنانير ضيقها كضيق زج رمح احدكم في الارض تطبق على قوم باعمالهم.
حضرت کعب سے مروی ہے کہ بیشک جہنم میں کئی تنور ہیں ان کی تنگی ایسی ہے جیسے تم میں سے کسی ایک کے نیزے کا نچلا حصہ ہو لوگوں کو ان کے اعمال کے مطابق اس میں ڈالا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36850]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36850، ترقيم محمد عوامة 35276)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35277 ترقیم الشثری: -- 36851
٣٦٨٥١ - حدثنا محمد بن فضيل عن عطاء بن السائب عن (عون) (١) بن عبد الله ابن عتبة عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"اختصمت الجنة والنار ⦗١٨٩⦘ فقالت النار: في (المتكبرون) (٢) واصحاب الاموال والاشراف، وقالت الجنة: مالي لا يدخلني إلا الضعفاء والمساكين، فقال الله تعالى للجنة: انت رحمتي ادخلك من شئت، وقال للنار: انت عذابي اعذب بك من شئت، وكلاكما ساملا" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (عوف).
(٢) في [هـ]: (المتكبرين).
(٣) ضعيف؛ عطاء اختلط ورواية ابن فضيل عنه بعد اختلاطه، أخرجه الآجري في الشريعة (ص ٣٩١)، وقد ورد من غير طريق عطاء، أخرجه البخاري (٧٤٤٩)، ومسلم (٢٨٤٦).

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم 5 نے ارشاد فرمایا کہ: جنت وجہنم کا آپس میں مخاصمہ ہوا، جہنم نے کہا مجھ میں متکبرین مالدار اور عزت دار لوگ ہیں جنت نے کہا مجھ میں صرف ضعفاء اور مساکین داخل ہوں گے اللہ تعالیٰ نے جنت سے فرمایا: تو میری رحمت کی جگہ ہے جس کو چاہوں گا تجھ میں داخل کروں گے اور جہنم سے فرمایا: تو میرے عذاب کی جگہ ہے جس کو چاہوں گا تیرے ذریعہ عذاب دوں گا اور تم دونوں کو بھر دوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36851]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36851، ترقيم محمد عوامة 35277)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35278 ترقیم الشثری: -- 36852
٣٦٨٥٢ - حدثنا علي بن هاشم عن ابن ابي ليلى عن عطية عن ابي سعيد عن النبي ﷺ قال:"يخرج عنق من النار يوم القيامة له (لسان) (١) ينطق فيقول: إني امرت بثلاثة: امرت بمن جعل مع الله إلها آخر، وبكل جبار عنيد -وذكر حرفا آخر (٢) - فينطوي عليهم فيقذفهم في غمرات جهنم" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (لسانان).
(٢) في المراجع: ذكر القتل.
(٣) ضعيف؛ لحال ابن أبي ليلى وعطية العوفي، أخرجه أحمد (١٢٣٥٤)، وأبو يعلى (١١٤٦)، وعبد ابن حميد (٨٩٦)، والبزار (٣٥٠٠/ كشف)، والطبراني في الأوسط (٣٩٩٣)، والبيهقي في البعث والنشور (٥٧٧)، والحارث (٧٧٧/ بغية).

حضرت ابو سعید سے مروی ہے کہ رسول اکرم 5 نے ارشاد فرمایا: قیامت کے دن جہنم سے ایک گردن نکلے گی جس کی زبان ہوگی اور وہ بولے گی کہ مجھے تین کاموں کا حکم دیا گیا ہے، مجھے حکم دیا گیا ہے کہ جو اللہ کے ساتھ غیر کو شریک ٹھہرائے، اور ہر سرکش متکبر (کو اپنے اندر داخل کروں) اور ایک اور کا ذکر کیا پھر وہ ان پر لیٹ جائے گی اور ان کو جہنم کی مصائب اور سختیوں میں پھینک دے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36852]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36852، ترقيم محمد عوامة 35278)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35279 ترقیم الشثری: -- 36853
٣٦٨٥٣ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن مجاهد قال: إن لجهنم (جبابا) (١) فيها حيات امثال اعناق البخت و (عقارب) (٢) كالبغال الدلم، قال: (فيهرب اهل) (٣) جهنم إلى تلك (الجباب قال: فتاخذ تلك) (٤) الحيات والعقارب ⦗١٩٠⦘ (بشفاههم) (٥) (فتكشط) (٦) ما بين الشعر إلى الظفر، قال: فما ينجيهم (إلا هرب) (٧) إلى النار.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (حيانًا).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (العقارب).
(٣) في [ب، هـ]: (فتهرب).
(٤) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، هـ].
(٥) في [هـ]: (استنافهم).
(٦) في [ك]: (فتلشط)، وفي [أ، ب]: (فينشط)، وبدون نقط في [جـ].
(٧) في [أ، هـ]: (الهرب).

حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ جہنم میں کچھ گڑھے ہیں جن میں بختی اونٹوں کے برابر سانپ ہیں اور سیاہ خچروں کی طرح بچھ وہیں جہنمی بھاگ کر ان گڑھوں کی طرف جائیں گے تو وہ سانپ اور بچھو ان کو ان کے منہ سے پکڑ لیں گے۔ پس ان کو اس سے نجات نہ ملے گی سوائے آگ کی طرف بھاگ کر جانے کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36853]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36853، ترقيم محمد عوامة 35279)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35280 ترقیم الشثری: -- 36854
٣٦٨٥٤ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن مجاهد قال: يلقى الجرب على اهل النار، قال: فيحكون حتى تبدو العظام، قال: فيقولون: ربنا بم اصابنا هذا؟ قال: (فيقال) (١) : باذاكم المؤمنين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (فيقول).
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ جہنمیوں کو خارش لگ جائے گی وہ خارش کریں گے یہاں تک کہ ان کی ہڈیاں ظاہر ہوجائیں گی وہ عرض کریں گے کہ اے ہمارے رب! ہمیں یہ تکلیف کیوں دی گئی؟ ان کو کہا جائے گا کہ مومنوں کو تکلیف دینے کی وجہ سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36854]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36854، ترقيم محمد عوامة 35280)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35281 ترقیم الشثری: -- 36855
٣٦٨٥٥ - حدثنا يحيى بن عيسى عن الاعمش عن ابي يحيى عن مجاهد عن ابن عباس قال: لو ان قطرة من زقوم جهنم انزلت (إلى) (١) اهل الارض (لافسدت) (٢) على الناس معايشهم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (على).
(٢) في [أ، ب]: (فسدت)، وفي [هـ]: (أفسدت).
(٣) ضعيف منكر، لحال أبي يحيى، أخرجه عبد اللَّه في زوائد المسند (٣١٣٧)، والبيهقي في البعث (٥٤٤)، وابن جرير في التفسير ٢٥/ ١٣١، وابن أبي الدنيا في صفة النار (٧٩)، وورد مرفوعًا بإسناد صحيح عند أحمد (٢٧٣٥)، والترمذي (٥٢٨٥)، وابن ماجه (٤٣٢٥)، والنسائي في الكبرى (١١٠٧٠)، وابن حبان (٧٤٧٠)، والحاكم ٢/ ٢٩٤.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ اگر زقوم کا ایک قطرہ بھی دنیا میں ڈال دیا جائے تو لوگوں کا رہن سہن برباد ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36855]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36855، ترقيم محمد عوامة 35281)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35282 ترقیم الشثری: -- 36856
٣٦٨٥٦ - حدثنا ابو اسامة عن هشام عن الحسن قال: لو ان دلوا من صديد جهنم دلي من السماء فوجد اهل الارض ريحه لافسد عليهم الدنيا.
حضرت حسن سے مروی ہے کہ اگر جہنم کے کچھ لہو کا ایک ڈول آسمان سے گرا دیا جائے اور زمین والے اس کی بدبو پالیں تو ان کیلئے دنیا میں رہنا مشکل ہوجائے۔ (دنیا فاسد ہوجائے۔) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36856]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36856، ترقيم محمد عوامة 35282)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35283 ترقیم الشثری: -- 36857
٣٦٨٥٧ - حدثنا وكيع (بن) (١) الجراح عن الاعمش عن مجاهد قال: إن ناركم هذه تعوذ من نار جهنم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (عن).
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ بیشک تمہاری یہ آگ جہنم کی آگ سے پناہ مانگتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36857]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36857، ترقيم محمد عوامة 35283)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں