🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

62. كلام الحسن البصري
حضرت حسن بصری کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 37960
٣٧٩٦٠ - قال: ثم يقول الحسن: وهل يطيب الطعام إلا بالملح، ثم يقول الحسن: فكيف بقوم قد ذهب ملحهم؟.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37960، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36374 ترقیم الشثری: -- 37961
٣٧٩٦١ - حدثنا الحسين بن علي عن زائدة عن هشام عن الحسن قال: ادركتهم، والله إن كان احدهم ليعيش عمره ما طوي له ثوب قط، ولا امر اهله بصنعة طعام له قط، ولا حال بينه وبين الارض شيء قط.
حضرت حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ خدا کی قسم! میں نے ایسے لوگوں کو پایا ہے کہ ان میں سے ایک اپنی پوری عمر گزار دیتا لیکن اس کے کپڑوں کو کبھی نہیں لپیٹا جاتا تھا اور نہ ہی اس نے کبھی اپنے اہل کو کھانا بنانے کا کہا اور نہ ہی اس کے اور زمین کے درمیان کبھی کوئی چیز حائل ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37961]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37961، ترقيم محمد عوامة 36374)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36375 ترقیم الشثری: -- 37962
٣٧٩٦٢ - حدثنا ابو اسامة قال: اخبرني ابو الاشهب عن الحسن قال: لما عرض على آدم ذريته راى فضل بعضهم على بعض فقال: رب لو سويت بينهم، قال: يا آدم إني احب ان اشكر، يرى ذو الفضل فضله فيحمدني ويشكرني.
حضرت حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جب حضرت آدم علیہ السلام پر ان کی اولاد پیش کی گئی تو آپ نے ان میں سے بعض کو بعض پر فضیلت والا دیکھا تو عرض کیا: اے میرے پروردگار! اگر آپ ان کے درمیان برابری فرما دیتے؟ ارشاد ہوا۔ اے آدم! میں اس بات کو پسند کرتا ہوں کہ میرا شکر کیا جائے۔ فضیلت والا، اپنی فضیلت کو دیکھے تو میری تعریف کرے اور میرا شکر ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37962]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37962، ترقيم محمد عوامة 36375)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36376 ترقیم الشثری: -- 37963
٣٧٩٦٣ - حدثنا معاوية بن هشام قال: حدثنا سفيان عن الاعمش عن ابي وائل عن مسروق قال: ما دخل بيتا حبرة إلا دخلته عبرة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) الحبرة: النعمة الحسنة وسعة العيش، والعبرة: دمع العين، وانظر: تاج العروس ١٠/ ٥٠٦، وورد الأثر في الغيلانيات (٨٨٩) من طريق مسروق عن ابن عباس.
حضرت مسروق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جس گھر میں بھی خوشی داخل ہوتی ہے اس گھر میں غبار بھی داخل ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37963]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37963، ترقيم محمد عوامة 36376)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36377 ترقیم الشثری: -- 37964
٣٧٩٦٤ - حدثنا ابو اسامة قال: اخبرنا (عمر) (١) بن حمزة قال: اخبرني الحارث ابن عبد الرحمن (عن) (٢) ابي ذؤيب قال: قالت عائشة: ما اعلم رجلا سلمه الله من امور الناس واستقام على طريقة من كان قبله استقامة عبد الله بن عمر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عمرو).
(٢) في [أ، ب، جـ، ط، هـ]: (بن)، وأبو ذؤيب لعله قبيصة بن ذؤيب.

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں کسی ایسے آدمی کو نہیں جانتی جس کو اللہ نے لوگوں کے معاملہ سے محفوظ رکھا ہو۔ اور وہ اپنے سے پہلوں کے طریقہ پر استقامت اختیار کیے ہو جس طرح حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے استقامت فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37964]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37964، ترقيم محمد عوامة 36377)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36378 ترقیم الشثری: -- 37965
٣٧٩٦٥ - حدثنا ابو داود عمر بن سعد عن سفيان قال: قال: رجل لمحمد بن واسع إني لاحبك في الله قال: احبك الذي احببتني له.
حضرت سفیان سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت محمد بن واسع سے عرض کیا۔ میں آپ سے اللہ کے لیے محبت کرتا ہوں۔ انہوں نے جواب دیا جس کی وجہ سے تو مجھ سے محبت کرتا ہے وہ تجھ سے محبت کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37965]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37965، ترقيم محمد عوامة 36378)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36379 ترقیم الشثری: -- 37966
٣٧٩٦٦ - حدثنا ابو داود عمر بن سعد عن سفيان (١) عن ابن جريج عن مجاهد ⦗٥٤٥⦘ ﴿ذلك يوم التغابن﴾ [التغابن: ٩] ، قال: إذا دخل اهل الجنة الجنة واهل النار النار.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: زيادة (قال: قال رجل).
حضرت مجاہد سے { ذَلِکَ یَوْمُ التَّغَابُنِ } کے بارے میں روایت ہے وہ فرماتے ہیں (یہ وہ دن ہے) جب اہل جنت، جنت میں اور اہل جہنم، جہنم میں داخل ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37966]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37966، ترقيم محمد عوامة 36379)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36380 ترقیم الشثری: -- 37967
٣٧٩٦٧ - حدثنا قبيصة عن سفيان عن عمارة بن القعقاع عن ابن شبرمة قال: ما رايت حيا (اكثر) (١) (شيخا) (٢) (فقيها) (٣) (متعبدا) (٤) من (بني) (٥) ثور.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (أكبر)، وانظر: طبقات ابن سعد ٦/ ١١.
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [س، ط]: (فقهًا).
(٤) سقط من: [أ، س]، وفي [ط]: (تشيما).
(٥) في [أ، هـ]: (أبي)، وفي [س]: (أبي بكر).

حضرت ابن شبرمہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے کوئی قبیلہ بنو ثور سے زیادہ شیوخ فقہاء اور عابدین والا نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37967]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37967، ترقيم محمد عوامة 36380)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36381 ترقیم الشثری: -- 37968
٣٧٩٦٨ - حدثنا قبيصة قال: حدثنا سفيان عن العلاء بن المسيب عن ابي (يعلى) (١) قال: كان فينا ثلاثون رجلا، ما منهم رجل دون ربيع بن (خثيم) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (العلاء).
(٢) في [أ، ب، س]: (خيثم).

حضرت ابویعلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ہم میں تیس آدمی تھے۔ ان میں سے کوئی آدمی ربیع بن خیثم سے کم درجہ نہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37968]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37968، ترقيم محمد عوامة 36381)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36382 ترقیم الشثری: -- 37969
٣٧٩٦٩ - [حدثنا قبيصة قال: حدثنا سفيان عن (عقبة) (١) الاسدي عن إبراهيم انه اتي بخبيص فلم ياكله وقال: هذا طعام الصبيان] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (عتبة)، وانظر: التاريخ الكبير ٦/ ٤٣٩، والجرح والتعديل ٦/ ٣١٩، والمعرفة والتاريخ ٣/ ١٩٣، والثقات ٧/ ٢٤٥، والعلل لأحمد ٢/ ٨٨ و ٣/ ١٠٥.
(٢) سقط هذا الخبر في: [جـ].

حضرت ابراہیم کے بارے میں روایت ہے کہ ان کے پاس حلوہ لایا گیا تو انہوں نے وہ نہ کھایا اور فرمایا: یہ بچوں کا کھانا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37969]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37969، ترقيم محمد عوامة 36382)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں