🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

62. كلام الحسن البصري
حضرت حسن بصری کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36354 ترقیم الشثری: -- 37940
٣٧٩٤٠ - حدثنا عبد الله بن نمير عن إسماعيل عن الحسن قال: بلغني ان في كتاب الله: (١) (ابن آدم) (٢) (اثنتان) (٣) جعلتهما لك ولم يكونا لك: وصية في مالك بالمعروف وقد صار الملك لغيرك، ودعوة المسلمين لك وانت في منزل لا (تستعتب) (٤) فيه (من) (٥) سيئ ولا تزيد في حسن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (أن).
(٢) سقط من: [ع].
(٣) في [س]: بياض.
(٤) في [ع]: (يستعب).
(٥) سقط من: [أ، هـ]، وفي [س]: (في).

حضرت حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ مجھے یہ بات پہنچی کہ اللہ کی (کسی) کتاب میں ہے آدم کے بیٹے! میں نے دو چیزیں تیرے لیے کردی ہیں لیکن وہ تیرے لیے نہیں ہیں۔ تیرے مال میں معروف طریقہ سے وصیت۔ جبکہ ملکیت غیر کو حاصل ہوتی ہے اور مسلمانوں کا تیرے لیے دعا کرنا۔ جبکہ تو ایسی جگہ ہوتا ہے نہ تو تو کسی برائی کی وجہ سے تھکتا ہے اور نہ کسی اچھائی میں بڑھتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37940]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37940، ترقيم محمد عوامة 36354)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36355 ترقیم الشثری: -- 37941
٣٧٩٤١ - حدثنا ابن علية عن يونس قال: لما توفي سعيد بن ابي الحسن وجد عليه الحسن وجدا شديدا فكلم في ذلك فقال: ما سمعت الله (علي) (١) الحزن على يعقوب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (غاب).
حضرت یونس سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جب حضرت سعید بن حسن کی وفات ہوئی تو حضرت حسن پر اس کی وجہ سے بہت گہرا غم ہوا۔ چناچہ ان سے اس حوالہ سے بات کی گئی۔ تو فرمایا: میں نے وہ حالت سن رکھی ہے جو اللہ نے حضرت یعقوب کے غم کے بارے بیان کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37941]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37941، ترقيم محمد عوامة 36355)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36356 ترقیم الشثری: -- 37942
٣٧٩٤٢ - حدثنا يزيد بن هارون قال: حدثنا ابو محمد الاسدي عن الحسن قال: من دخل المقابر فقال: اللهم رب الاجساد البالية، والعظام النخرة التي خرجت من الدنيا وهي بك مؤمنة: ادخل عليها روحا من عندك وسلاما (مني) (١) ، استغفر له كل مؤمن مات منذ خلق الله آدم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
حضرت حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں جو شخص قبرستان میں جائے اور یہ کہے: اے اللہ! اے بوسیدہ جسموں کے پروردگار! اور ان بوسیدہ ہڈیوں کے پروردگار جو دنیا سے اس حالت میں نکلی تھیں کہ آپ پر ایمان رکھتی تھیں۔ آپ ان پر اپنی طرف سے رحمت اور سلامتی نازل فرما۔ تو ایسے آدمی کے لیے پیدائش سے تب تک مرنے والا ہر مومن استغفار کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37942]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37942، ترقيم محمد عوامة 36356)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36357 ترقیم الشثری: -- 37943
٣٧٩٤٣ - حدثنا عبد الله بن مبارك عن معمر عن يحيى بن المختار عن الحسن ⦗٥٤٠⦘ قال: إن المؤمن قوام على نفسه (يحاسب) (١) نفسه لله، وإنما خف الحساب يوم القيامة على قوم حاسبوا انفسهم في الدنيا، وإنما شق الحساب يوم القيامة على قوم اخذوا هذا الامر (عن) (٢) غير محاسبة، إن المؤمن (يفجؤه) (٣) الشيء فيعجبه فيقول: والله إني لاشتهيك وإنك لمن حاجتي، ولكن والله ما من وصلة إليك، هيهات حيل بيني وبينك، ويفرط منه الشيء فيرجع إلى نفسه فيقول: ما اردت (إلى) (٤) هذا؟ (مالي) (٥) ولهذا، (مالي) (٦) (عذر بهذا) (٧) ، والله لا اعود إلى هذا ابدا إن شاء الله، إن المؤمنين قوم (اوثقهم القرآن) (٨) (وحال) (٩) بينهم وبين هلكتهم، إن المؤمن اسير في الدنيا، يسعى في فكاك رقبته، لا يامن شيئا حتى يلقى الله، يعلم انه ماخوذ عليه في ذلك كله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (محاسب).
(٢) في [هـ]: (على).
(٣) في [جـ]: (يفجأه).
(٤) في [أ، ب]: (إلا).
(٥) في [جـ]: (مال).
(٦) في [جـ]: (مال).
(٧) في [أ، ب، س]: (غير هذا)، وفي [جـ، ع]: (عدد غير هذا)، وفي [هـ]: (عذر بها).
(٨) في [أ، ب، ع]: (أوبقهم الناس)، وفي [س]: (أولقهم الناس).
(٩) في [ب]: (وحا).

حضرت حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں بیشک مومن اپنے نفس پر نگران ہوتا ہے اور وہ خدا کے لیے اپنے نفس کا محاسبہ کرتا ہے۔ اور قیامت کے دن حساب انہی لوگوں پر ہلکا ہوگا جو دنیا میں اپنے نفسوں کا محاسبہ کریں گے اور قیامت کے دن حساب انہی لوگون پر مشکل ہوگا جو اس بات کا محاسبہ نہیں کرتے۔ بیشک مومن کے پاس کوئی چیز اچانک آتی ہے تو وہ اس کو اچھی لگتی ہے اور وہ کہتا ہے۔ خدا کی قسم! مجھے تمہاری چاہت تھی۔ اور بیشک تم میری ضرورت کی چیز ہو۔ لیکن خدا کی قسم! تیری طرف کوئی رابطہ نہیں تھا۔ اور ایمان والے سے کوئی چیز ضائع ہوتی ہے تو وہ اپنے نفس کی طرف رجوع کرتا ہے اور کہتا ہے۔ میں نے تو اس کا ارادہ نہیں کیا تھا؟ مجھے اس سے کیا غرض ہے؟ میرے پاس اس کے علاوہ بھی ایک تعداد ہے۔ خدا کی قسم! میں اس کی طرف کبھی نہیں لوٹوں گا۔ ان شاء اللہ تعالیٰ۔ یقینا اہل ایمان وہ لوگ ہیں جن کو قرآن نے پختہ کیا ہے اور ان کے اور ان کے ہلاک شدہ سامان کے درمیان حائل ہے۔ مومن دنیا میں قیدی ہوتا ہے جو اپنی گردن چھڑانے میں کوشاں رہتا ہے اور خدا تعالیٰ سے ملنے تک کسی شے سے مامون نہیں ہوتا۔ وہ جانتا ہے کہ وہ اس سب میں قابل مواخذہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37943]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37943، ترقيم محمد عوامة 36357)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36358 ترقیم الشثری: -- 37944
٣٧٩٤٤ - حدثنا عفان قال: حدثنا جعفر بن سليمان قال: سمعت عبد ربه ابا كعب يقول: سمعت الحسن يقول: المؤمن في الدنيا كالغريب لا ينافس في عزها، ولا يجزع من ذلها، للناس حال وله حال، وجهوا هذه (الفضول) (١) حيث وجهها الله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ع، هـ]: (الفصول).
حضرت حسن فرماتے ہیں مومن دنیا میں مسافر کی طرح ہے جو دنیا کی عزت میں رغبت نہیں کرتا اور اس کی ذلت پر جزع نہیں کرتا۔ لوگوں کی ایک حالت ہوتی ہے اور اس کی بھی ایک حالت ہوتی ہے۔ ان برتریوں کو جس طرف اللہ نے متوجہ کیا ہے تم بھی ان کو اسی طرف متوجہ کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37944]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37944، ترقيم محمد عوامة 36358)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36359 ترقیم الشثری: -- 37945
٣٧٩٤٥ - [حدثنا (ابو) (١) عبد الرحمن قال: حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة قال] (٢) : (حدثنا عفان قال) (٣) : حدثنا جعفر بن سليمان قال: (حدثنا زكريا) (٤) يقول: سمعت الحسن يقول: إن الإيمان ليس بالتحلي ولا بالتمني، إن الإيمان ما وقر في القلب وصدقه العمل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س، ط، هـ].
(٢) سقط ما بين المعكوفين في: [جـ].
(٣) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٤) كذا في [جـ، س]، وكذلك ما تقدم في كتاب الإيمان ١١/ ٢٢ برقم [٣٢٣٦٥]، والزهد لأحمد (ص ٢٦٣)، ولابن أبي عاصم (ص ٣٦٢)، ولعله زكريا بن حكيم المترجم في التاريخ الكبير ٣/ ٤٢١، والجرح والتعديل ٣/ ٥٩٦، وتاريخ بغداد ٨/ ٤٥١، وتاريخ الإسلام ١٠/ ١٩٣، وتهذيب الكمال ٩/ ٣٦٩، وفي بقية النسخ: (سمعت عبد ربه أبا كعب).

حضرت زکریا کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن رحمہ اللہ کو کہتے سنا کہ بیشک ایمان زینت اور تمنی کا نام نہیں ہے بلکہ ایمان وہ ہے جو دل میں بیٹھ جائے اور اس کی تصدیق عمل کرتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37945]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37945، ترقيم محمد عوامة 36359)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36360 ترقیم الشثری: -- 37946
٣٧٩٤٦ - حدثنا يحيى بن يمان عن مالك بن مغول عن محمد بن جحادة قال: مر على الحسن برذون (يهملج) (١) فقال: اوه قد علمت ان الساعة إذا اقبلت (اقبلت) (٢) بغم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (يهلج).
(٢) سقط من: [ب].

حضرت محمد بن جحادہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت حسن کے پاس سے ایک غیر عربی گھوڑا ناز ونخرے سے چلتا ہوا گزرا تو آپ نے فرمایا: اوہ! کیا تو جانتا ہے کہ جب قیامت آئے گی تو غم کے ساتھ آئے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37946]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37946، ترقيم محمد عوامة 36360)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36361 ترقیم الشثری: -- 37947
٣٧٩٤٧ - حدثنا يحيى بن يمان عن مبارك عن الحسن قال: إن المؤمنين عجلوا الخوف في الدنيا فامنهم الله يوم القيامة، وإن المنافقين اخروا الخوف في الدنيا فاخافهم الله يوم القيامة.
حضرت حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ بیشک اہل ایمان کے لیے دنیا میں پہلے ہی خوف مل جاتا ہے۔ پس اللہ تعالیٰ ان کو قیامت کے دن امن میں رکھے گا۔ اور بیشک منافقین نے خوف کو دنیا سے مؤخر کردیا ہے۔ چناچہ اللہ تعالیٰ ان کو قیامت کے دن خوفزدہ کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37947]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37947، ترقيم محمد عوامة 36361)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36362 ترقیم الشثری: -- 37948
٣٧٩٤٨ - حدثنا ابن يمان عن مبارك عن الحسن قال: عمل القوم ولم يتمنوا.
حضرت حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ کچھ لوگوں نے عمل کیا لیکن انہوں نے تمنا نہیں کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37948]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37948، ترقيم محمد عوامة 36362)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36363 ترقیم الشثری: -- 37949
٣٧٩٤٩ - حدثنا ابن يمان عن مبارك قال: سمعت الحسن يقول: إن اقواما بكت اعينهم ولم تبك قلوبهم، فمن بكت عيناه فليبك قلبه.
حضرت مبارک سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو کہتے سنا۔ بیشک کچھ لوگ ایسے ہیں کہ ان کی آنکھیں روتی ہیں لیکن ان کے دل نہیں روتے۔ پس جس آدمی کی آنکھیں روئیں تو اس کا دل بھی رونا چاہیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37949]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37949، ترقيم محمد عوامة 36363)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں