🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. من كان يقول: إذا ركعت فضع يديك على ركبتيك
جو حضرات فرماتے ہیں کہ رکوع کرتے وقت ہاتھوں کو گھٹنوں پر رکھنا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2553 ترقیم الشثری: -- 2560
٢٥٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا وكيع قال: نا (فطر) (١) عن ابي إسحاق عن عاصم بن (ضمرة) (٢) عن علي قال: إذا ركعت فإن شئت قلت هكذا، وإن شئت وضعت يديك على ركبتيك، وإن شئت قلت هكذا؛ يعني: طبقت (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (قطن)، وفي [جـ]: (قطر).
(٢) في [هـ]: (حمزة).
(٣) منقطع حكمًا؛ أبو إسحاق مدلس.

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا وكيع، قال: نا فطر، عن ابي إسحاق، عن عاصم بن ضمرة، عن علي ، قال: " إذا ركعت فإن شئت قلت هكذا، وإن شئت وضعت يديك على ركبتيك، وإن شئت قلت هكذا يعني طبقت"
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تم رکوع کرو تو چاہو تو اس طرح کرلو، اور چاہو تو ہاتھوں کو گھٹنوں پر رکھ دو اور اگر چاہو تو اس طرح کرلو یعنی دونوں گھٹنوں کے درمیان ایک دوسرے کے اوپر رکھ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2560]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2560، ترقيم محمد عوامة 2553)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
16. من كان يطبق يديه بين فخذيه
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ رکوع میں دونوں ہاتھوں کو رانوں کے درمیان ایک دوسرے کے اوپر رکھا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2554 ترقیم الشثری: -- 2561
٢٥٦١ - حدثنا ابو بكر قال: نا محمد بن فضيل عن الاعمش عن إبراهيم قال: دخل الاسود وعلقمة على عبد الله فقال عبد الله: صلى هؤلاء بعد؟ قالا: لا، قال: فقوموا فصلوا، ولم يامر باذان ولا إقامة، وتقدم (هو) (١) فصلى بنا، فذهبنا نتاخر فاخذ بايدينا فاقامنا معه، فلما ركعنا وضع الاسود يديه على ركبتيه، فنظر عبد الله فابصره فضرب يده، فنظر الاسود فإذا يدا عبد الله بين ركبتيه وقد خالف (بين) (٢) اصابعه، فلما قضى الصلاة قال: إذا كنتم ثلاثة فليؤمكم احدكم، وإذا ركعت فافرش ذراعيك فخذيك، فكاني انظر إلى اختلاف اصابع النبي ﷺ وهو راكع، ثم قال: (إنه) (٣) سيكون امراء يميتون الصلاة (شرق الموتى) (٤) ، وإنها صلاة من هو شر من حمار، وصلاة من لا يجد بدا، فمن ادرك ذلك منكم فليصل الصلاة لميقاتها، ولتكن صلاتكم معهم سبحة، فقلت لإبراهيم: كان علقمة والاسود ⦗٤٢⦘ يفعلان ذلك؟ قال: نعم، قلت لإبراهيم: تفعل انت ذلك؟ قال: نعم، قلت: إن الناس يضعون ايديهم على ركبهم (٥) . - فقال إبراهيم: سمعت ابا معمر يقول: رايت عمر يضع يديه على ركبتيه (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من [جـ، ك].
(٢) زيادة في [أ، ب، جـ].
(٣) سقط من: [أ].
(٤) في [ب، هـ، د]: (شر من الموتى).
(٥) صحيح؛ الظاهر أن إبراهيم رواه عن الأسود وعلقمة، أخرجه مسلم (٥٣٤)، وأحمد (٣٥٨٨).
(٦) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا محمد بن فضيل، عن الاعمش، عن إبراهيم، قال: دخل الاسود وعلقمة على عبد الله، فقال عبد الله :" صلى هؤلاء بعد؟ , قالا: لا , قال: فقوموا فصلوا , ولم يامر باذان ولا إقامة وتقدم فصلى بنا فذهبنا نتاخر فاخذ بايدينا فاقامنا معه فلما ركعنا وضع الاسود يديه على ركبتيه فنظر عبد الله فابصره فضرب يده فنظر الاسود فإذا يدا عبد الله بين ركبتيه وقد خالف بين اصابعه فلما قضى الصلاة قال: إذا كنتم ثلاثة فليؤمكم احدكم، وإذا ركعت فافرش ذراعيك فخذيك فكاني انظر إلى اختلاف اصابع النبي صلى الله عليه وسلم وهو راكع ثم قال: إنه سيكون امراء يميتون الصلاة، شر من الموتى، وإنها صلاة من هو شر من حمار وصلاة من لا يجد بدا فمن ادرك ذلك منكم فليصل الصلاة لميقاتها ولتكن صلاتكم معهم سبحة"، فقلت لإبراهيم: كان علقمة والاسود يفعلان ذلك، قال: نعم , قلت لإبراهيم: تفعل انت ذلك، قال: نعم، قلت: إن الناس يضعون ايديهم على ركبهم، فقال إبراهيم: سمعت ابا معمر يقول: رايت عمر يضع يديه على ركبتيه"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت اسود اور حضرت علقمہ حضرت عبد اللہ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ حضرت عبداللہ نے پوچھا کہ کیا ان لوگوں نے نماز پڑھ لی ہے؟ ان دونوں نے کہا نہیں۔ حضرت عبد اللہ نے فرمایا اٹھو اور نماز پڑھو، انہوں نے نہ اذان کا حکم دیا اور نہ اقامت کا۔ پھر وہ آگے بڑھے اور انہوں نے ہمیں نماز پڑھائی۔ ہم پیچھے ہٹنے لگے تو انہوں نے ہمیں پکڑ کر اپنے ساتھ کھڑا کرلیا۔ جب ہم نے رکوع کیا تو اسود نے اپنے ہاتھ اپنے گھٹنوں پر رکھ دیئے۔ جب حضرت عبد اللہ نے انہیں ایسا کرتے دیکھا تو ان کے ہاتھوں پر مارا۔ اسودنے دیکھا کہ حضرت عبد اللہ کے دونوں ہاتھ ان کے گھٹنوں کے درمیان تھے اور انہوں نے اپنی انگلیوں کو ایک دوسرے میں ڈال رکھا تھا۔ جب حضرت عبد اللہ نے نماز مکمل کرلی تو فرمایا ”جب تم تین ہو تو تم میں سے ایک آدمی نماز پڑھائے، جب تم رکوع کرو تو اپنے بازؤں کو اپنی رانوں پر بچھا لو، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکوع کی حالت میں انگلیوں کو ایک دوسرے میں ڈال کر رکھا کرتے تھے اور یہ منظر اب بھی میرے سامنے ہے۔ اس کے بعد حضرت عبد اللہ نے فرمایا کہ عنقریب ایسے امراء آئیں گے جو نماز کو مردہ کردیں گے (یعنی اسے سورج کی آخری زردی تک مؤخر کردیں گے)۔ وہ اس شخص کی نماز ہوگی جو گدھے سے بھی بدتر ہے، اور اس شخص کی نماز ہوگی جس کے پاس کوئی چارہ نہ ہو۔ جب تم میں سے کوئی ایسا زمانہ پالے تو اپنی نماز کو اس کے وقت پر ادا کرلے۔ اور ان کے ساتھ محض نفل کے طورپر شریک ہو۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے کہا کہ کیا اس کے بعد پھر حضرت اسود اور حضرت علقمہ یونہی کیا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا ہاں۔ میں نے ان سے پوچھا کہ کیا آپ بھی ایسا ہی کرتے ہیں انہوں نے فرمایا ہاں۔ میں نے کہا کہ بہت سے لوگ تو اپنے ہاتھ گھٹنوں پر رکھتے ہیں۔ ابراہیم نے فرمایا کہ میں نے حضرت ابو معمر کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ حضرت عمر اپنے ہاتھ گھٹنوں پر رکھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2561]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2561، ترقيم محمد عوامة 2554)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2555 ترقیم الشثری: -- 2562
٢٥٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن إدريس عن عاصم عن عبد الرحمن بن الاسود عن علقمة عن عبد الله قالت علمنا النبي ﷺ (الصلاة) (١) فكبر ورفع يديه، ثم ركع فطبق يديه بين ركبتيه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [أ، ب، جـ، ك].
(٢) صحيح، أخرجه أحمد (٣٩٧٤)، وأبو داود (٧٤٧)، والنسائي ٢/ ١٨٤، وابن خزيمة (٥٩٥)، وابن الجارود (١٩٦)، والدارقطني ١/ ٣٣٩، وأصله عند مسلم (٥٣٤).

حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن إدريس ، عن عاصم ، عن عبد الرحمن بن الاسود ، عن علقمة ، عن عبد الله ، قال:" علمنا النبي صلى الله عليه وسلم الصلاة فكبر ورفع يديه ثم ركع فطبق يديه بين ركبتيه"
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں نماز اس طرح سکھائی کہ آپ نے تکبیر کہتے ہوئے ہاتھ اٹھائے، اور پھر رکوع کیا اور رکوع میں دونوں ہاتھوں کو گھٹنوں کے درمیان رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2562]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2562، ترقيم محمد عوامة 2555)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2556 ترقیم الشثری: -- 2563
٢٥٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا (ابو) (١) الاحوص عن مغيرة قال: قلت لإبراهيم: (اكان) (٢) (عبد الله) (٣) يطبق بإحدى يديه على الاخرى (فيجعلهما) (٤) بين رجليه ويفرش ذراعيه فخذيه إذا ركع قال: نعم، قال: قلت: (الا) (٥) افعل ذلك، قال: إن عمر كان يطبق بكفيه على ركبتيه (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [أ، د، هـ]: (كان).
(٣) سقط من: [أ].
(٤) في [د، هـ]: (فيجعلها).
(٥) في [أ، ب، هـ]: [لا].
(٦) منقطع؛ إبراهيم لا يروي عن عبد اللَّه.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو الاحوص، عن مغيرة، قال: قلت لإبراهيم: اكان عبد الله" يطبق بإحدى يديه على الاخرى فيجعلها بين رجليه ويفرش ذراعيه فخذيه إذا ركع، قال: نعم , قال: قلت الا افعل ذلك، قال: إن عمر كان يطبق بكفيه على ركبتيه"
حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے سوال کیا کہ کیا حضرت عبد اللہ رکوع میں اپنے ہاتھوں کو دونوں ٹانگوں کے درمیان ایک دوسرے کے اوپر رکھا کرتے تھے اور اپنے بازوؤں کو رانوں پر بچھا لیا کرتے تھے۔؟ انہوں نے فرمایا ہاں۔ میں نے عرض کیا کہ کیا میں بھی یونہی کیا کروں؟ فرمایا کہ حضرت عمر اپنے ہاتھوں کو گھٹنوں پر رکھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2563]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2563، ترقيم محمد عوامة 2556)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2557 ترقیم الشثری: -- 2564
٢٥٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع قال: نا عثمان بن ابي هند قال: رايت ابا عبيدة إذا ركع طبق.
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، قال: نا عثمان بن ابي هند، قال: رايت ابا عبيدة " إذا ركع طبق"
حضرت عثمان بن ابی ہند فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو عبیدہ کو دیکھا کہ رکوع کرتے وقت ہاتھوں کو دونوں ٹانگوں کے درمیان ایک دوسرے پر رکھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2564]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2564، ترقيم محمد عوامة 2557)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2558 ترقیم الشثری: -- 2565
٢٥٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع قال: نا ابن عون (عن إبراهيم) (١) : ان النبي ﷺ فعله؛ يعني: (طبق) (٢) يديه في الركوع (٣) . - قال ابن (عون) (٤) : فذكرته لابن سيرين (فقال) (٥) : لعله (فعله) (٦) مرة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكررت في [جـ].
(٢) في [أ، ب، جـ، ك]: (طبق)، وفي [د، هـ]: (يطبق).
(٣) مرسل.
(٤) في [أ، ب، جـ، ك]: (عون)، وفي [هـ]: (عفان).
(٥) في [جـ]: (قال).
(٦) سقط من: [جـ، ك].

حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع ، قال: نا ابن عون ، عن إبراهيم :" ان النبي صلى الله عليه وسلم فعله يعني يطبق يديه في الركوع". قال ابن عون: فذكرته لابن سيرين، فقال: لعله فعله مرة
ابراہیم فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی یونہی کیا۔ یعنی رکوع میں ہاتھوں کو دونوں ٹانگوں کے درمیان ایک دوسرے کے اوپر رکھا۔ حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین سے اس بات کا تذکرہ کیا تو انہوں نے فرمایا کہ شاید حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مرتبہ ایسا کیا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2565]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2565، ترقيم محمد عوامة 2558)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
17. في الرجل إذا رفع رأسه من الركوع ما يقول
رکوع سے سر اٹھا کے کیا کہنا چاہئے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2559 ترقیم الشثری: -- 2566
٢٥٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: (نا هشيم) (١) نا هشام عن قيس بن سعد عن عطاء عن ابن عباس: ان النبي ﷺ كان إذا رفع راسه من الركوع قال:"اللهم ربنا لك الحمد ملء السماوات، وملء الارض، وملء ما شئت من شيء بعد، اهل الثناء (والمجد) (٢) ، لا مانع لما اعطيت، ولا معطي لما منعت، ولا ينفع ذا الجد منك الجد" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، د، هـ].
(٢) في [أ، جـ، ك]: (الحمد).
(٣) صحيح، أخرجه مسلم (٤٧٨)، وأحمد (٢٤٩٨).

حدثنا ابو بكر، قال: نا هشيم، انا هشام ، عن قيس بن سعد ، عن عطاء ، عن ابن عباس ، ان النبي صلى الله عليه وسلم كان إذا رفع راسه من الركوع قال:" اللهم ربنا لك الحمد ملء السموات وملء الارض وملء ما شئت من شيء بعد اهل الثناء والمجد , لا مانع لما اعطيت ولا معطي لما منعت ولا ينفع ذا الجد منك الجد"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب رکوع سے سر اٹھاتے تو یہ کلمات کہا کرتے تھے: اے اللہ! تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں، آسمان و زمین اور ان دونوں کے علاوہ جتنی بھی چیزیں تیرے علم میں ہیں انہیں بھر کر تیری تعریف ہے۔ تو تعریف اور بزرگی کا مالک ہے۔ جو چیز تو عطا کرنا چاہے اسے کوئی روک نہیں سکتا اور جو تو نہ دینا چاہے اسے کوئی دے نہیں سکتا۔ کسی آدمی کا مال و سرمایہ اور اولاد تیرے مقابلے میں اسے کوئی فائدہ نہیں دے سکتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2566]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2566، ترقيم محمد عوامة 2559)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2560 ترقیم الشثری: -- 2567
٢٥٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو معاوية (ووكيع) (١) عن الاعمش عن (عبيد) (٢) بن الحسن عن ابن ابي اوفى: ان النبي ﷺ كان إذا رفع راسه من الركوع ⦗٤٤⦘ قال:"اللهم ربنا لك الحمد ملء السماوات، وملء الارض، وملء ما شئت من شيء (بعد) " (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [أ، ب، جـ، ك].
(٢) في [جـ، ك، هـ]: (عبيد اللَّه).
(٣) سقط من: [أ].
(٤) صحيح، أخرجه مسلم (٤٧٦)، وأحمد (١٩٤٠١).

حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو معاوية ووكيع، ، عن الاعمش ، عن عبيد بن الحسن ، عن ابن ابي اوفى , ان النبي صلى الله عليه وسلم كان إذا رفع راسه من الركوع، قال:" اللهم ربنا لك الحمد ملء السموات وملء الارض وملء ما شئت من شيء بعد"
حضرت ابن ابی اوفی فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب رکوع سے سر اٹھاتے تو یہ کلمات کہا کرتے تھے: اے اللہ! تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں، آسمان و زمین اور ان دونوں کے علاوہ جتنی بھی چیزیں تیرے علم میں ہیں انہیں بھر کر تیری تعریف ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2567]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2567، ترقيم محمد عوامة 2560)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2561 ترقیم الشثری: -- 2568
٢٥٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم قال: نا يزيد بن ابي زياد قال: نا ابو جحيفة عن عبد الله: انه كان يقول: إذا رفع الإمام راسه من الركوع قال: اللهم ربنا لك الحمد ملء السماوات، وملء الارض، وملء ما شئت من شيء بعد (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لحال يزيد.
حدثنا ابو بكر، قال: نا هشيم، قال: نا يزيد بن ابي زياد، قال: نا ابو جحيفة، عن عبد الله انه كان يقول: إذا رفع الإمام راسه من الركوع قال:" اللهم ربنا لك الحمد ملء السموات وملء الارض وملء ما شئت من شيء بعد"
حضرت ابو جحیفہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ فرمایا کرتے تھے کہ جب امام رکوع سے سر اٹھائے تو یہ کلمات کہے: اے اللہ! تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں، آسمان و زمین اور ان دونوں کے علاوہ جتنی بھی چیزیں تیرے علم میں ہیں انہیں بھر کر تیری تعریف ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2568]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2568، ترقيم محمد عوامة 2561)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2562 ترقیم الشثری: -- 2569
٢٥٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن الحارث قال: كان علي إذا رفع راسه من الركوع قال: سمع الله لمن حمده، اللهم ربنا لك الحمد، بحولك وقوتك اقوم واقعد (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لحال الحارث.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو الاحوص، عن ابي إسحاق، عن الحارث، قال: كان علي إذا رفع راسه من الركوع قال:" سمع الله لمن حمده اللهم ربنا لك الحمد بحولك وقوتك اقوم واقعد"
حضرت حارث فرماتے ہیں کہ حضرت علی جب رکوع سے سر اٹھاتے تو یہ کلمات کہتے: اللہ نے سن لیا اس کو جس نے اللہ کی تعریف کی، اے اللہ! اے ہمارے پروردگار! سب تعریفیں تیرے لئے ہیں، تیری طرف سے عطا کردہ قوت اور تیری طرف سے عنایت کردہ طاقت کی بنا پر میں اٹھتا اور بیٹھتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2569]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2569، ترقيم محمد عوامة 2562)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں