🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. من كان يخرج يديه إذا سجد
جو حضرات سجدہ کرتے ہوئے ہاتھ کپڑے سے باہر نکالتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2760 ترقیم الشثری: -- 2770
٢٧٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الوهاب الثقفي عن ايوب عن محمد: ان (ابن) (١) عمر كان يخرج يديه إذا سجد و (إنهما لتقطران) (٢) دما (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) ورد في [ب]: (أنها ليقطران).
(٣) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الوهاب الثقفي، عن ايوب، عن محمد، ان ابن عمر " كان يخرج يديه إذا سجد وإنهما لتقطران دما"
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب سجدہ کرتے تو اپنے ہاتھوں کو کپڑے سے باہر نکالا کرتے تھے، اس وقت ان سے خون بھی بہہ رہا ہوتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2770]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2770، ترقيم محمد عوامة 2760)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2761 ترقیم الشثری: -- 2771
٢٧٧١ - حدثنا ابو بكر قال: نا مالك بن إسماعيل قال: حدثنا عبد الوارث قال: اخبرنا إسحاق بن سويد قال: رايت ابا قتادة العدوي إذا سجد يخرج يديه (يمسهما) (١) الارض.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، خ، هـ]: (تمسهما).
حدثنا ابو بكر، قال: نا مالك بن إسماعيل، قال: حدثنا عبد الوارث، قال: اخبرنا إسحاق بن سويد، قال: رايت ابا قتادة العدوي " إذا سجد يخرج يديه تمسهما الارض"
حضرت اسحاق بن سوید کہتے ہیں کہ میں نے ابو قتادہ عدوی کو دیکھا کہ جب وہ سجدہ کرتے تو اپنے ہاتھوں کو چادر سے نکال کر زمین پر لگایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2771]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2771، ترقيم محمد عوامة 2761)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
40. (باب) من كان يسجد على كور العمامة (ولا) يرى به بأسا
جن حضرات کے نزدیک عمامے کے بیچ پر سجدہ کرنے میں کوئی حرج نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2762 ترقیم الشثری: -- 2772
٢٧٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن الاعمش عن عمارة عن عبد الرحمن بن يزيد: انه كان يسجد على كور العمامة.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن الاعمش، عن عمارة، عن عبد الرحمن بن يزيد انه" كان يسجد على كور العمامة"
حضرت عمارہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن یزید عمامے کے پیچ پر سجدہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2772]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2772، ترقيم محمد عوامة 2762)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2763 ترقیم الشثری: -- 2773
٢٧٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن سعيد عن قتادة عن سعيد ابن المسيب والحسن: انهما كانا لا يريان باسا بالسجود على كور العمامة.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عباد بن العوام، عن سعيد، عن قتادة، عن سعيد بن المسيب، والحسن انهما" كانا لا يريان باسا بالسجود على كور العمامة"
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب اور حضرت حسن عمامے کے پیچ پر سجدہ کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2773]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2773، ترقيم محمد عوامة 2763)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2764 ترقیم الشثری: -- 2774
٢٧٧٤ - [حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن يونس عن الحسن: انه كان يسجد على كور العمامة] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب] سقط هذا الخبر.
حدثنا ابو بكر، قال: نا هشيم، عن يونس، عن الحسن، انه" كان يسجد على كور العمامة"
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن عمامے کے پیچ پر سجدہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2774]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2774، ترقيم محمد عوامة 2764)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2765 ترقیم الشثری: -- 2775
٢٧٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن حميد عن بكر: انه كان يسجد وهو معتم.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا سهل بن يوسف، عن حميد، عن بكر انه" كان يسجد وهو معتم"
حضرت حمید فرماتے ہیں کہ حضرت بکر عمامہ باندھے ہوئے سجدہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2775]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2775، ترقيم محمد عوامة 2765)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2766 ترقیم الشثری: -- 2776
٢٧٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) عبيد الله عن محمد بن راشد عن مكحول: انه كان يسجد على كور العمامة، فقلت له، فقال: إني اخاف على بصري من برد الحصى.
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبيد الله، عن محمد بن راشد، عن مكحول، انه كان يسجد على كور العمامة، فقلت له: فقال:" إني اخاف على بصري من برد الحصى"
حضرت محمد بن راشد فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول عمامے کے پیچ پر سجدہ کرتے تھے۔ میں نے ان سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ مجھے کنکریوں کی ٹھنڈک کی وجہ سے اپنی بصارت کے نقصان کا ڈر ہے اس لئے ایسا کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2776]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2776، ترقيم محمد عوامة 2766)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2767 ترقیم الشثری: -- 2777
٢٧٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) وكيع عن جعفر بن برقان عن الزهري قال: لا باس بالسجود على كور العمامة.
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن جعفر بن برقان، عن الزهري، قال: " لا باس بالسجود على كور العمامة"
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ عمامے کے پیچ پر سجدہ کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2777]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2777، ترقيم محمد عوامة 2767)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2768 ترقیم الشثری: -- 2778
٢٧٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا مروان بن معاوية عن (ابي ورقاء) (١) قال: رايت ابن ابي اوفى يسجد على كور عمامته (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في حاشية [ب]: (فائد بن عبد الرحمن الكوفي العطار).
(٢) ضعيف جدًا؛ أبورقاء منكر الرواية.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا مروان بن معاوية، عن ابي ورقاء، قال: رايت ابن ابي اوفى " يسجد على كور عمامته"
حضرت ابو ورقاء فرماتے ہیں کہ میں نے ابن ابی اوفیٰ کو عمامے کے پیچ پر سجدہ کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2778]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2778، ترقيم محمد عوامة 2768)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2769 ترقیم الشثری: -- 2779
٢٧٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو معاوية عن الاعمش عن (مسلم) (١) قال: رايت عبد الرحمن بن يزيد يسجد على (عمامة) (٢) غليظة الاكوار قد حالت بين جبهته وبين الارض.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
(٢) في [أ، هـ]: (عمامته).

حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو معاوية، عن الاعمش، عن مسلم، قال: رايت عبد الرحمن بن يزيد " يسجد على عمامة غليظة الاكوار قد حالت بين جبهته وبين الارض"
حضرت مسلم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد الرحمن بن یزید کو دیکھا انہوں نے موٹے پیچوں والے عمامے پر سجدہ کیا جو ان کی پیشانی اور زمین کے درمیان تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2779]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2779، ترقيم محمد عوامة 2769)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں