🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
78. المرأة تملك من زوجها (شقصا)
اگر عورت اپنے غلام خاوند کے کسی حصہ کی مالک بن جائے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17280
١٧٢٨٠ - فاتيت الشعبي فذكرت ذلك له فضحك وقال: اذهب إلى عبيد الله ابن عبد الله بن عتبة فاتيته فسالته فقال: حرمت عليه فقلت: من اين تحل له؟ قال: تهب او تعتق او تبيع فرجعت إلى الشعبي فسالته فقال: ارجع إليه فاساله اتعتد منه؟ فاتيته فقال: لا، إنما هو (ماؤه) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: (ماه).
فاتيت الشعبي فذكرت ذلك له فضحك وقال: اذهب إلى عبيد الله بن عبد الله بن عتبة، فاتيته فسالته، فقال: حرمت عليه، فقلت: من اين تحل له؟ قال: تهب او تعتق او تبيع، فرجعت إلى الشعبي فسالته، فقال: ارجع إليه فاساله اتعتد منه؟ فاتيته، فقال: لا , إنما هو ماؤه
(حضرت عطاء بن سائب فرماتے ہیں کہ) میں حضرت شعبی کے پاس آیا اور ان سے یہ بات ذکر کی تو وہ ہنس پڑے اور فرمایا کہ تم عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ کے پاس جاؤ۔ میں ان کے پاس گیا اور ان سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ عورت اپنے خاوند کے لئے حرام ہوگئی۔ میں نے پوچھا کہ وہ اس کے لئے کیسے حلال ہوگی؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ اسے ہبہ کردے، یا آزاد کردے یا بیچ دے۔ میں واپس حضرت شعبی کے پاس گیا اور ان سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ان کے پاس واپس جاؤ اور ان سے پوچھو کہ کیا وہ عورت اس سے عدت گزارے گی؟ میں ان کے پاس آیا تو انہوں نے فرمایا کہ نہیں، یہ تو اسی کا پانی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17280]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17280، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17281
١٧٢٨١ - (قال) (١) فرجعت إلى الشعبي فاخبرته فقال: طابق الفتوى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ز، ط، جـ، ك، أ]: زيادة (قال).
فرجعت إلى الشعبي فاخبرته، فقال: طابق الفتوى،
(حضرت عطاء بن سائب) فرماتے ہیں کہ میں حضرت شعبی کے پاس واپس آیا اور انہیں اطلاع دی تو انہوں نے فرمایا کہ انہوں نے صحیح فتویٰ دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17281]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17281، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17282
١٧٢٨٢ - فاتيت ابن (معقل) (١) فسالته فقال عبد السلام: فلم احفظ ما قال.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، س، ط، أ]: (مغفل).
فاتيت ابن معقل فسالته، فقال عبد السلام: فلم احفظ ما قال،
(حضرت عطاء بن سائب فرماتے ہیں کہ) میں ابن معقل کے پاس آیا اور ان سے سوال کیا۔ راوی عبدالسلام فرماتے ہیں کہ ان کا قول مجھے یاد نہیں رہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17282]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17282، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17283
١٧٢٨٣ - فاخبرني عمار بن رزيق عن عطاء بن السائب (١) [عن ابن (معقل) (٢) قال: يستقبلان النكاح.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز، ك]: زيادة (عن ابن مغفل قال: يستقبلان النكاح. (حدثنا) ابن فضيل عن عطا ابن السائب). وفي [ك، ز]: سقطت (حدثنا).
(٢) في [جـ]: (مغفل).

فاخبرني عمار بن رزيق، عن عطاء بن السائب عن ابن معقل، قال:" يستقبلان النكاح"
(راوی عبدالسلام فرماتے ہیں کہ) عمار بن رزیق نے عطاء بن سائب کی روایت سے ابن معقل کا قول نقل کیا ہے کہ وہ دونوں نکاح کا اعادہ کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17283]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17283، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16736 ترقیم الشثری: -- 17284
١٧٢٨٤ - حدثنا ابن فضيل عن عطاء بن السائب] (١) (قال) (٢) : سالت ميسرة عن امراة ورثت من زوجها شيئا قال: حرمت عليه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من [أ، س، ط، هـ].
(٢) في [ط]: (فلا).

حدثنا ابن فضيل عن عطاء بن السائب قال: سالت ميسرة عن امراة ورثت من زوجها شيئا، قال: حرمت عليه"
حضرت عطاء بن سائب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت میسرہ سے اس عورت کے بارے میں سوال کیا جو اپنے غلام خاوند کے کسی حصے کی وارث بن جائے تو انہوں نے فرمایا کہ وہ عورت اپنے خاوند کے لئے حرام ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17284]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17284، ترقيم محمد عوامة 16736)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16737 ترقیم الشثری: -- 17285
١٧٢٨٥ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم في امراة ملكت من زوجها شيئا (قال) (١) : حرمت عليه إلا ان تعتقه ساعة تملكه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز، ك]: (فقال).
حدثنا هشيم، عن مغيرة، عن إبراهيم:" في امراة ملكت من زوجها شيئا قال: حرمت عليه إلا ان تعتقه ساعة تملكه"
حضرت ابراہیم اس عورت کے بارے میں جو اپنے غلام خاوند کے کسی حصہ کی مالک بن جائے فرماتے ہیں کہ اگر اس عورت نے مالک بنتے ہی فورا اپنے خاوند کو آزاد نہ کیا تو وہ اس پر حرام ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17285]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17285، ترقيم محمد عوامة 16737)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16738 ترقیم الشثری: -- 17286
١٧٢٨٦ - حدثنا هشيم عن مغيرة ان عبيد الله بن عبد الله بن عتبة (قاله) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ز، ط، ك]: (قاله)، وفي [س، هـ]: (قال).
حدثنا هشيم، عن مغيرة، ان عبيد الله بن عبد الله بن عتبة قاله
حضرت عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ سے بھی یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17286]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17286، ترقيم محمد عوامة 16738)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16739 ترقیم الشثری: -- 17287
١٧٢٨٧ - (حدثنا) (١) هشيم عن حجاج عن عطاء انه قال: حرمت عليه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ز]: (حدثنا).
(٢) في [هـ]: زيادة (فليستأنف نكاحها إن أرادها).

حدثنا هشيم، عن حجاج، عن عطاء، انه قال: " حرمت عليه،"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ وہ عورت اپنے خاوند پر حرام ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17287]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17287، ترقيم محمد عوامة 16739)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16740 ترقیم الشثری: -- 17288
١٧٢٨٨ - حدثنا هشيم (عن يونس) (١) عن الحسن قال: (قد) (٢) حرمت عليه فليستانف نكاحها إن ارادها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ز، ك، جـ]: زيادة (قد).

حدثنا هشيم عن يونس، عن الحسن، قال: " قد حرمت عليه، فليستانف نكاحها إن ارادها".
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ وہ عورت خاوند پر حرام ہوجائے گی اور اگر چاہے تو دوبارہ نکاح کرسکتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17288]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17288، ترقيم محمد عوامة 16740)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16741 ترقیم الشثری: -- 17289
١٧٢٨٩ - حدثنا هشيم عن حجاج قال: وقال ذلك الشعبي.
حدثنا هشيم، عن حجاج، قال: وقال ذلك الشعبي
حضرت شعبی بھی یونہی فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17289]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17289، ترقيم محمد عوامة 16741)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں