مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
74. في الرجل يتزوج المرأة ويشترط لها في دارها
ایک آدمی نے کسی عورت سے شادی کی اور اس کے لئے اسی کے گھر میں رہنے کی شرط لگائی تو جن حضرات کے نزدیک اس شرط کو پورا کرنا ضروری ہے
ترقیم عوامۃ: 16709 ترقیم الشثری: -- 17250
١٧٢٥٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الكريم عن ابي (عبيدة) (١) ان معاوية سال (عنها) (٢) عمرو بن العاص فقال: لها شرطها (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز]: (عبدة).
(٢) في [س، هـ]: (عنهما).
(٣) صحيح.
0
حضرت ابو عبیدہ فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ نے اس بارے میں حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ شرط کا پورا کرنا عورت کا حق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17250]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17250، ترقيم محمد عوامة 16709)
ترقیم عوامۃ: 16710 ترقیم الشثری: -- 17251
١٧٢٥١ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو (عن) (١) ابي (الشعثاء) (٢) قال (٣) : (إذا) (٤) شرط لها دارها فهو بما (استحل) (٥) من فرجها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (بن).
(٢) في [ز]: (الشعثي).
(٣) في [هـ]: زيادة (قال).
(٤) في [أ]: (إن).
(٥) في [هـ، س]: (يستحل).
حدثنا ابن عيينة، عن عمرو عن ابي الشعثاء، قال: قال: " إذا شرط لها دارها فهو بما يستحل من فرجها"
حضرت ابو شعثاء فرماتے ہیں کہ جب آدمی نے عورت کے لئے اس کے گھر کی شرط لگائی تو یہ ایک ایسی شرط ہے جس کے ذریعے اس کی شرمگاہ کو حلال کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17251]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17251، ترقيم محمد عوامة 16710)
ترقیم عوامۃ: 16711 ترقیم الشثری: -- 17252
١٧٢٥٢ - حدثنا ابن علية عن ابي حيان قال: (نا) (١) ابو الزناد ان امراة خاصمت زوجها إلى عمر بن عبد العزيز قد شرط لها دارها حين تزوجها فاراد ان (٢) يخرجها منها فقضى عمر ان لها (دارها) (٣) لا يخرجها منها وقال: والذي نفس عمر بيده لو استحللت فرجها بزنة احد ذهبا (لاخذتك) (٤) به لها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (حدثنا).
(٢) في [ز]: زيادة (امرأة).
(٣) في [ف]: (دار).
(٤) في [أ، ب، س]: (لأخذنا)، وفي [ط]: (لأخذ).
حدثنا ابن علية، عن ابي حيان، قال: نا ابو الزناد، ان امراة خاصمت زوجها إلى عمر بن عبد العزيز، قد شرط لها دارها حين تزوجها، فاراد ان يخرجها منها، فقضى عمر، ان لها دارا لا يخرجها منها، وقال:" والذي نفس عمر بيده لو استحللت فرجها بزنة احد ذهبا لاخذنا به لها".
حضرت ابو زناد فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک عورت حضرت عمر بن عبد العزیز کے پاس ایک مقدمہ لے کر آئی کہ اس کے خاوند نے نکاح کے وقت اس کو اسی کے گھر میں ٹھہرانے کی شرط لگائی تھی۔ اب وہ اس کو اس گھر سے نکالنا چاہتا ہے۔ حضرت عمر بن عبد العزیز نے فرمایا کہ عور ت کا حق ہے کہ وہ اپنے گھر میں رہے خاوند اسے اس سے نکال نہیں سکتا۔ اور قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے کہ اگر تو نے احد پہاڑ کے برابر سونے کے عوض بھی عورت کی شرمگاہ کو حلال کیا ہوتا تو وہ بھی میں تجھ سے لے کر اسے دیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17252]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17252، ترقيم محمد عوامة 16711)
ترقیم عوامۃ: 16712 ترقیم الشثری: -- 17253
١٧٢٥٣ - حدثنا وكيع عن شريك عن عاصم عن عيسى بن (حطان) (١) عن مجاهد وسعيد بن جبير قالا: يخرجها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س]: (خطان)، وكذلك في [ط، ك]، وفي [ز]: (جطان).
حدثنا وكيع، عن شريك، عن عاصم، عن عيسى بن حطان، عن مجاهد، وسعيد بن جبير , قالا:" يخرجها" ,
حضرت مجاہد اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ وہ اسے گھر سے نکال سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17253]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17253، ترقيم محمد عوامة 16712)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17254
١٧٢٥٤ - (قال) (١) يحيى بن (الجزار) (٢) : فباي شيء يستحل الفرج فباي كذا وكذا (فرجعا) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز، ك]: (فقال).
(٢) في [س]: (العرر)، وفي [ب]: (الحراز).
(٣) في [س، ط، هـ]: (فرجها).
قال يحيى بن الجزار:" فباي شيء يستحل الفرج، فباي كذا وكذا؟ فرجعا؟"
حضرت یحییٰ بن جزار نے فرمایا کہ پھر وہ کس چیز کے عوض عورت کی شرمگاہ کو حلال کرتا ہے؟ کس فلاں فلاں چیز کے عوض؟ اس پر دونوں حضرات (حضرت مجاہد اور حضرت سعید بن جبیر) نے اپنے فتویٰ سے رجوع کرلیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17254]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17254، ترقيم محمد عوامة ---)
75. من قال: ليس شرطها بشيء وله أن يخرجها
جن حضرات کے نزدیک اس شرط کی کوئی حیثیت نہیں
ترقیم عوامۃ: 16713 ترقیم الشثری: -- 17255
١٧٢٥٥ - حدثنا ابن (عيينة) (١) عن (ابن ابي ليلى) (٢) عن المنهال عن عباد ⦗٢٩٢⦘ ابن عبد الله عن علي (٣) في التي شرط لها دارها قال: شرط الله قبل شرطها (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (علية).
(٢) في [س]: (ابن ليلى)، وفي [هـ]: (يعلى).
(٣) في [ز]: زيادة (ابن أبي طالب).
(٤) ضعيف؛ لضعف عباد بن عبد اللَّه.
حدثنا حدثنا ابن عيينة، عن ابن ابي ليلى، عن المنهال، عن عباد بن عبد الله، عن علي :" في التي شرط لها دارها قال: شرط الله قبل شرطها"
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب رضی اللہ عنہ اس شخص کے بارے میں فرماتے ہیں جس نے اپنی بیوی کے لئے اسی کے گھر میں رہنے کی شرط لگائی ”اللہ کی شرط اس عورت کی شرط سے پہلے ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17255]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17255، ترقيم محمد عوامة 16713)
ترقیم عوامۃ: 16714 ترقیم الشثری: -- 17256
١٧٢٥٦ - حدثنا ابن مبارك عن الحارث بن عبد الرحمن بن ابي (ذباب) (١) عن مسلم بن يسار عن سعيد بن المسيب في الرجل يتزوج المراة (يشرط) (٢) لها دارها قال: يخرجها إن شاء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، ط، هـ]: (ذياب).
(٢) في [جـ، س، ز، هـ]: (يشترط).
حدثنا ابن مبارك، عن الحارث بن عبد الرحمن بن ابي ذباب، عن مسلم بن يسار، عن سعيد بن المسيب:" في الرجل يتزوج المراة ويشترط لها دارها قال: يخرجها إن شاء"
حضرت سعید بن مسیب اس شخص کے بارے میں فرماتے ہیں جس نے اپنی بیوی کے لئے اسی کے گھر میں رہنے کی شرط لگائی ”اگر چاہے تو اسے نکال سکتا ہے“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17256]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17256، ترقيم محمد عوامة 16714)
ترقیم عوامۃ: 16715 ترقیم الشثری: -- 17257
١٧٢٥٧ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن اشعث عن محمد بن سيرين عن شريح (ان امراة جاءت فقالت: شرط لها دارها) (١) ، فقال: شرط الله قبل شرطها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
حدثنا ابو خالد الاحمر، عن اشعث، عن محمد بن سيرين، عن شريح، ان امراة جاءت، فقالت: " شرط لها دارها , فقال: شرط الله قبل شرطها".
حضرت محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک عورت حضرت شریح کے پاس آئی اور اس نے کہا کہ میرے خاوند نے میرے لئے میرے گھر میں رہنے کی شرط لگائی تھی۔ انہوں نے فرمایا کہ اللہ کی شرط اس کی شرط سے پہلے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17257]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17257، ترقيم محمد عوامة 16715)
ترقیم عوامۃ: 16716 ترقیم الشثری: -- 17258
١٧٢٥٨ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم.
حدثنا هشيم، عن مغيرة، عن إبراهيم،
حضرت ابراہیم اور حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو اسے گھر سے نکال سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17258]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17258، ترقيم محمد عوامة 16716)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17259
١٧٢٥٩ - وعن يونس عن الحسن (قالا) (١) : يخرجها إن شاء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط]: (قال).
وعن يونس، عن الحسن، قالا:" يخرجها إن شاء".
حسن سے بھی یونہی منقول ہے کہ ابراہیم اور حسن دونوں فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو اسے گھر سے نکال سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17259]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17259، ترقيم محمد عوامة ---)