🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
171. من قال: إذا وضعت أحدهما فقد حلت
جن حضرات کے نزدیک اگر ایک بچے کو جنم دے دے تو عدت ختم ہوجاتی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19162 ترقیم الشثری: -- 19914
١٩٩١٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن سعيد عن قتادة عن عكرمة قال: إذا وضعت (الاول) (١) فقد بانت، قال: قيل له: تزوج؟ (قال) (٢) : لا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (أول).
(٢) في [س]: (قالا).

حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الاعلى، عن سعيد، عن قتادة، عن عكرمة، قال:" إذا وضعت الاول ؛ فقد بانت , قال: قيل له: تزوج؟ قال: لا!" ,
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ جب اس نے ایک بچے کو جنم دے دیا تو وہ بائنہ ہوگئی۔ ان سے سوال کیا گیا کہ کیا اب وہ شادی کرسکتی ہے؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19914]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19914، ترقيم محمد عوامة 19162)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19915
١٩٩١٥ - (قال) (١) قتادة: خصم العبد (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز، ك]: سقطت (قال).
(٢) العبد عكرمة إذ كيف يقول: انقضت عدتها ثم يقول: لا تتزوج.

قال قتادة: خصم العبد
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بندہ (حضرت عکرمہ) دلیل میں مغلوب ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19915]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19915، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
172. (ما) قالوا: أين تعتد؟ من قال: (في) (بيتها)
عورت عدت کہاں گزارے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19163 ترقیم الشثری: -- 19916
١٩٩١٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: تعتد المطلقة في بيت زوجها (و) (١) لا تكتحل بكحل زينة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: سقطت (و).
حدثنا ابو بكر، قال: نا جرير، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " تعتد المطلقة في بيت زوجها , ولا تكتحل بكحل زينة"
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت اپنے خاوند کے گھر میں عدت گزارے گی۔ اور زینت والا سرمہ نہیں لگائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19916]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19916، ترقيم محمد عوامة 19163)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19164 ترقیم الشثری: -- 19917
١٩٩١٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن ابي زائدة عن الاعمش عن إبراهيم عن مسروق قال: جاء رجل إلى عبد الله فقال: إني طلقت امراتي (ثلاثا) (١) و (إنها) (٢) ⦗٣٧٣⦘ تريد ان تخرج قال: (احبسها) (٣) قال: لا (تجلس) (٤) قال: (فقيدها) (٥) قال: إن لها إخوة غليظة (رقابهم) (٦) قال: (استعد) (٧) الامير (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (ثلاثلا).
(٢) في [ب]: (نها).
(٣) في [س]: (لحبسها).
(٤) في [أ، س، هـ]: (تحبس).
(٥) في [س، ط، ك]: (تعتدها)، وفي [أ، ب، جـ، ز]: (يقيدها).
(٦) في [س]: (رقابها).
(٧) في [أ، ب، ز]: (اسعدي الأمر)، وفي [س، ط]: (استعدي الأمر)، وفي [جـ]: (استعدي الأمير).
(٨) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن ابي زائدة، عن الاعمش، عن إبراهيم، عن مسروق، قال: جاء رجل إلى عبد الله , فقال: إني طلقت امراتي ثلاثا , وإنها تريد ان تخرج؟ قال:" احبسها، قال: لا تجلس؟ قال: فقيدها، قال: إن لها إخوة غليظة رقابهم، قال: استعد الامير"
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور اس نے کہا میں نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دی ہیں اور وہ گھر سے جانا چاہتی ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ اسے روکے رکھو۔ اس آدمی نے کہا کہ وہ نہیں رکتی۔ انہوں نے فرمایا کہ اس قید کرو۔ اس آدمی نے کہا کہ اس عورت کے بھائی ہیں جو بڑے مضبوط اور توانا ہیں۔ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ امیر کی طرف رجوع کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19917]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19917، ترقيم محمد عوامة 19164)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19165 ترقیم الشثری: -- 19918
١٩٩١٨ - حدثحا ابو بكر قال: نا جرير عن هشام بن عروة عن ابيه قال: المطلقة تزور ولا تبيت.
حدثنا ابو بكر، قال: نا جرير، عن هشام بن عروة، عن ابيه، قال: " المطلقة تزور ولا تبيت"
حضرت عروہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق یافتہ عورت اپنے اقارب سے ملاقات کرسکتی ہے لیکن وہاں رات نہیں گزار سکتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19918]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19918، ترقيم محمد عوامة 19165)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19166 ترقیم الشثری: -- 19919
١٩٩١٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن سعيد بن ابي (عروبة) (١) عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: المطلقة ثلاثا لا تخرج من بيت زوجها، ولا تمس طيبا إلا عند الطهر (بنبذة) (٢) من قسط (و) (٣) اظفار.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عروة).
(٢) سقط من: [أ، س، هـ]، وفي [جـ]: (عنده).
(٣) في [س]: (أو).

حدثنا ابو بكر، قال: نا عبدة بن سليمان، عن سعيد بن ابي عروبة، عن قتادة، عن سعيد بن المسيب، قال: " المطلقة ثلاثا لا تخرج من بيت زوجها , ولا تمس طيبا إلا عند الطهر بنبذة من قسط واظفار"
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس عورت کو تین طلاقیں دے دی گئی ہوں وہ اپنے خاوند کے گھر سے باہر نہیں نکل سکتی۔ وہ خوشبو بھی صرف طہر میں لگائے جو کہ قسط اور اظفار نامی خوشبو میں سے معمولی سی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19919]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19919، ترقيم محمد عوامة 19166)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19167 ترقیم الشثری: -- 19920
١٩٩٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا (ابو زكير) (١) يحيى بن محمد القرشي عن ابن عجلان عن عبد الرحمن بن (نضلة) (٢) قال: (طلقت) (٣) بنت عم لي ⦗٣٧٤⦘ ثلاثا (٤) البتة (فاتيت سعيد) (٥) بن المسيب اساله فقال: تعتد في بيت زوجها حيث طلقت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (أبو زكريا)، وسقط من: [أ، ب، س، ط، هـ].
(٢) في [أ، ب، س]: (نصله).
(٣) في [س]: (قلت).
(٤) في [س]: زيادة (لي).
(٥) في [س]: (فأثبت سعدًا).

حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو زكير يحيى بن محمد القرشي، عن ابن عجلان، عن عبد الرحمن بن نضلة، قال: طلقت بنت عم لي ثلاثا البتة فاتيت سعيد بن المسيب اساله، فقال: " تعتد في بيت زوجها حيث طلقت" ,
حضرت عبد الرحمن بن نضلہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنی چچا زادبہن کو تین طلاقیں دے دیں پھر میں حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ کے پاس آیا کہ ان سے اس بارے میں سوال کروں۔ انہوں نے فرمایا کہ وہاں اپنے خاوند کے گھر میں عدت گزارے گی جہاں اسے طلاق دی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19920]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19920، ترقيم محمد عوامة 19167)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19921
١٩٩٢١ - (قال) (١) : وسالت القاسم وسالما وابا بكر بن عبد الرحمن بن الحارث (وخارجة) (٢) بن زيد وسليمان بن يسار كلهم يقول: مثل قول سعيد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز]. زيادة (قال).
(٢) في [س]: (والخارجة).

وسالت القاسم , وسالما , وابا بكر بن عبد الرحمن بن الحارث , وخارجة بن زيد , وسليمان بن يسار كلهم يقول مثل قول سعيد
وہ کہتے ہیں کہ میں نے اس بارے میں حضرت قاسم، سالم، ابوبکر بن عبد الرحمن بن حارث، خارجہ بن زید اور سلیمان بن یسار رحمہم اللہ سے سوال کیا تو ان سب نے وہی بات کی جو حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے فرمائی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19921]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19921، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19168 ترقیم الشثری: -- 19922
١٩٩٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري في المطلقة ثلاثا والمتوفى عنها زوجها: يعتدان في بيت (زوجيهما) (١) ويحدان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (زوجها)، وفي [ط]: (زوجيها)، وفي [جـ، ز]: (زوجهما).
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الاعلى، عن معمر، عن الزهري في المطلقة ثلاثا والمتوفى عنها زوجها:" يعتدان في بيت زوجيهما , وتحدان"
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ جس عورت کو تین طلاقیں دی گئی ہوں یا اس کا خاوند انتقال کرگیا ہو وہ اپنے خاوند کے گھر میں عدت گزاریں گی اور سوگ منائیں گی (یعنی زیب و زینت سے پرہیز کریں گی)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19922]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19922، ترقيم محمد عوامة 19168)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19169 ترقیم الشثری: -- 19923
١٩٩٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا علي بن مسهر عن يحيى بن سعيد عن القاسم (ان) (١) يحيى بن سعيد بن العاص طلق امراته بنت عبد الرحمن بن (ام) (٢) الحكم فانطلقت إلى اهلها فارسلت عائشة إلى مروان: اتق الله ورد المراة إلى بيتها فقال مروان: (إن) (٣) عبد الرحمن غلبني (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عن).
(٢) سقط من: [هـ] وحدها، وانظر: سنن البيهقي ٣/ ١٩٦، وتهذيب التهذيب (٨/ ٤١٢)، وتهذيب الكمال ٢٤/ ٢٥٤، والإصابة ٥/ ٣٢ و ٨/ ١٩٢، وأسد الغابة ٣/ ٤٥٠، والذي في الصحيحين بحذفها.
(٣) في [س]: (ابن).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٣٢١)، ومسلم (١٤١٨).

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا علي بن مسهر، عن يحيى بن سعيد، عن القاسم، ان يحيى بن سعيد بن العاص طلق امراته بنت عبد الرحمن بن الحكم , فانطلقت إلى اهلها , فارسلت عائشة إلى مروان:" اتق الله , ورد المراة إلى بيتها" , فقال مروان: إن عبد الرحمن غلبني"
حضرت قاسم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یحییٰ بن سعید بن عاص رحمہ اللہ نے اپنی بیوی (بنت عبد الرحمن بن حکم رحمہ اللہ) کو طلاق دی۔ وہ اپنے گھر والوں کے پاس چلی گئیں۔ اس پر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے مروان کے پاس پیغام بھیجا کہ اللہ سے ڈرو اور عورت کو اس کے خاوند کے گھر واپس بھیج دو۔ مروان نے کہا کہ عبد الرحمن رحمہ اللہ مجھ پر غالب آگئے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19923]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19923، ترقيم محمد عوامة 19169)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں