🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
185. من قال: (من) يوم يأتيها الخبر
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عد ت شروع کرے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19262 ترقیم الشثری: -- 20024
٢٠٠٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن ابي الاشهب عن الحسن قال: تعتد من يوم ياتيها الخبر.
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عد ت شروع کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20024]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20024، ترقيم محمد عوامة 19262)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19263 ترقیم الشثری: -- 20025
٢٠٠٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن علية عن ايوب عن قتادة [قال: من يوم ياتيها الخبر.
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عد ت شروع کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20025]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20025، ترقيم محمد عوامة 19263)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19264 ترقیم الشثری: -- 20026
٢٠٠٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن قال: من يوم ياتيها الخبر
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عد ت شروع کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20026]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20026، ترقيم محمد عوامة 19264)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19265 ترقیم الشثری: -- 20027
٢٠٠٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة] (١) عن الحسن وخلاس في الرجل يطلق امراته وهو غائب عنها قالا: تعتد من يوم ياتيها الخبر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ب، س، ط، هـ].
حضرت حسن رحمہ اللہ اور حضرت خلاس رحمہ اللہ اس آدمی کے بارے میں جو غائب ہونے کی حالت میں اپنی بیوی کو طلاق دے، فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عد ت شروع کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20027]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20027، ترقيم محمد عوامة 19265)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
186. من قال: إذا شهدت الشهود فالعدة (من) ذلك اليوم
جن حضرات کے نزدیک عورت اس دن سے عدت شروع کرے گی جب گواہ فوتیدگی یا طلاق کی گواہی دیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19266 ترقیم الشثری: -- 20028
٢٠٠٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن علية عن ايوب عن ابي قلابة قال: إذا شهدت الشهود على طلاق او موت فعدتها من ذلك اليوم.
حضرت ابو قلابہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت اس دن سے عدت شروع کرے گی جب گواہ فوتیدگی یا طلاق کی گواہی دیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20028]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20028، ترقيم محمد عوامة 19266)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19267 ترقیم الشثری: -- 20029
٢٠٠٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن علية عن داود (بن) (١) ابي الفرات عن محمد ابن زيد عن سعيد بن المسيب (قال) (٢) : المتوفى عنها زوجها إذا كان غائبا (تعتد) (٣) من يوم توفي إذا شهدت على ذلك الشهود.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، هـ]: (عن).
(٢) سقط من: [س].
(٣) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ط، ك].

حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس عورت کا خاوند غائب ہونے کی حالت میں فوت ہوجائے وہ اسی دن سے عدت شروع کرے گی جس دن وہ فوت ہوا، جب گواہ اس کے فوت ہونے کی گواہی دے دیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20029]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20029، ترقيم محمد عوامة 19267)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19268 ترقیم الشثری: -- 20030
٢٠٠٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا كثير بن هشام عن جعفر بن برقان قال: سمعت الحكم يقول: (سالت) (١) سعيد بن جبير عن (المتوفى) (٢) عنها زوجها وهو غائب من (اي يوم) (٣) تعتد؟ قال. من يوم مات زوجها تعتد إذا قامت البينة، وإذا طلقت (مثل) (٤) ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ز، ط، هـ]: (سمعت).
(٢) في [س]: (المرأة يتوفى).
(٣) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، هـ]: (أين).
(٤) في [أ، ب، جـ]: (بمثل)، وفي [خ]: (فمثل).

حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ جس عورت کا خاوند غائب ہونے کی حالت میں فوت ہوجائے وہ کس دن سے عدت گزارنا شروع کرے گی؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر گواہی قائم ہوجائے تو جس دن اس کے خاوند کا انتقال ہوا اسی دن سے عدت گزارنا شروع کردے اور جب طلاق ہوجائے تب بھی یہی حکم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20030]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20030، ترقيم محمد عوامة 19268)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19269 ترقیم الشثری: -- 20031
٢٠٠٣١ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن سعيد عن ايوب عن نافع عن ابن عمر قال: تعتد من يوم مات او طلق إذا قامت البينة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر فوتیدگی یا طلاق کی گواہی قائم ہوجائے تو عورت اس دن سے عدت شروع کرے گی جس دن خاوند کا انتقال ہوا یا اس نے طلاق دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20031]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20031، ترقيم محمد عوامة 19269)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19270 ترقیم الشثری: -- 20032
٢٠٠٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن سعيد عن قتادة عن سعيد ابن المسيب وسليمان بن يسار انهما قالا: تعتد من يوم مات او طلق، إذا قامت البينة.
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ اور حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر فوتیدگی یا طلاق کی گواہی قائم ہوجائے تو عورت اس دن سے عدت شروع کرے گی جس دن خاوند کا انتقال ہوا یا اس نے طلاق دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20032]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20032، ترقيم محمد عوامة 19270)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19271 ترقیم الشثری: -- 20033
٢٠٠٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن سعيد عن ابي معشر عن إبراهيم قال: تعتد من يوم مات او طلق إذا قامت البينة.
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر فوتیدگی یا طلاق کی گواہی قائم ہوجائے تو عورت اس دن سے عدت شروع کرے گی جس دن خاوند کا انتقال ہوا یا اس نے طلاق دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20033]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20033، ترقيم محمد عوامة 19271)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں