🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
133. في الرجل يموت وعليه دين إلى أجل
کوئی شخص فوت ہو جائے اور اُس پر قرض ہو، جس کی ادائیگی کے لئے وقت مقرر ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22386
٢٢٣٨٦ - وقال (الحسن) (١) : إذا مات فقد حل دينه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أنس).
حسن فرماتے ہیں کہ جب مقروض فوت ہوجائے تو قرض فورا ادا کرنا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22386]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22386، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21493 ترقیم الشثری: -- 22387
٢٢٣٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الحسن وابن سيرين قال: إذا مات الرجل (او) (١) افلس فقد حل ما عليه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (و).
حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اگر مقروض فوت ہوجائے یا مفلس ہوجائے تو جو کچھ اس کے ذمہ تھا وہ اسی وقت سے لازم قرار پائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22387]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22387، ترقيم محمد عوامة 21493)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21494 ترقیم الشثری: -- 22388
٢٢٣٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث، عن الحكم (و) (١) حماد، عن إبراهيم، قال: إذا مات الرجل (او) (٢) افلس فقد حل ما عليه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) في [هـ]: (و).

حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر مقروض فوت ہوجائے یا مفلس ہوجائے تو جو کچھ اس کے ذمہ تھا وہ اسی وقت سے لازم قرار پائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22388]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22388، ترقيم محمد عوامة 21494)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21495 ترقیم الشثری: -- 22389
٢٢٣٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا روح (بن) (١) عبادة عن ابن ابي ذئب عن ابان (بن) (٢) عبد العزيز وابن شهاب وابي بكر بن محمد وسعد بن إبراهيم، كانوا يقضون في دينه: إلى اجل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [ز]: (عن).

حضرت ابان بن عبد العزیز، حضرت ابن شہاب، حضرت ابوبکر بن محمد اور حضرت سعد بن ابراہیم رحمہم اللہ فیصلہ کیا کرتے تھے کہ ورثاء مقررہ وقت تک قرض کی ادائیگی کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22389]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22389، ترقيم محمد عوامة 21495)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21496 ترقیم الشثری: -- 22390
٢٢٣٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن اشعث عن الحسن (١) ⦗٥٢٥⦘ عن شريح قال: إذا اوثق (له الورثة) (٢) فهو (إلى) (٣) اجله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: زيادة (عن رجل).
(٢) في [أ، جـ، ح، ز، ط، هـ]: (الرجل).
(٣) سقط من: [أ، هـ].

حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب ورثاء ادائیگی کی یقین دہانی کروا دیں تو وہ مقررہ مدت پر ہی ادا کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22390]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22390، ترقيم محمد عوامة 21496)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21497 ترقیم الشثری: -- 22391
٢٢٣٩١ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن مطرف عن الشعبي قال: ليس لميت شرط] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) الخبر من [ع]: وحدها.
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میت کے لئے کوئی بھی شرط نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22391]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22391، ترقيم محمد عوامة 21497)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
134. في الرجل (يبيع) البيع مما يكال فيرفع للظروف منه شيء
کوئی شخص پیمانے کے ذریعے ناپی جانے والی چیز بیچے اور برتن کے بدلے میں کچھ نکال لے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21498 ترقیم الشثری: -- 22392
٢٢٣٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن طاوس انه كان يكره بيع السمن وبيع الريت، ويرفع للظروف كذا وكذا، ويقول: لا؛ إلا صبا او وزنا.
حضرت طاؤس ناپسند فرماتے تھے کہ کوئی شخص گھی اور زیتون کے تیل کی اس طرح بیع کرے کہ برتن کے بدلے میں کچھ کم کردے، اور فرماتے تھے کہ نہیں، مگر یہ کہ انڈیل کر یا وزن کر کے بیچے۔ (مثال کے طور پر وہ برتن اور برتن کے اندر موجود چیز کا سو کلو گرام کے بدلے وزن کرے، پھر سو میں دس گرام اس بنیاد پر کم کردے کہ وہ برتن کا وز ہے۔) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22392]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22392، ترقيم محمد عوامة 21498)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21499 ترقیم الشثری: -- 22393
٢٢٣٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن عون عن محمد انه كان يكره القطر.
محمد رحمہ اللہ قطر کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22393]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22393، ترقيم محمد عوامة 21499)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22394
٢٢٣٩٤ - قال ابن عون: (و) (١) القطر: الرجل يبيع الرجل فيلقي للظروف شيئا من الوزن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ قطر یہ ہے کہ ایک شخص دوسرے سے بیع کرے اور وزن میں سے کچھ حصہ برتن کے لئے الگ ڈال دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22394]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22394، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21500 ترقیم الشثری: -- 22395
٢٢٣٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن (سلم) (١) بن ابي الذيال قال: سالت ابن سيرين عن الذي يبيع المتاع في (البواسن) (٢) ، وقد جعلوا بينهم وزن الظروف شيئا معلوما، قال: يبيعه وزنا كله والظروف معه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، ح]: (سالم).
(٢) هي أكسية غليظة مخيطة يجعل فيها الطعام، وفي [هـ]: (النواس).

حضرت ابن سیرین سے دریافت کیا کہ لوگ بواسن میں سامان کی بیع کرتے ہیں اور برتن کے بدلے اس میں کچھ معلوم مقدار میں ڈالتے ہیں؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا پورے وزن کی بیع کریں اور برتن اس کے ساتھ ہی ہوگا۔ (وزن کرنے میں برتن کو ساتھ ہی شمار کیا جائے گا) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22395]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22395، ترقيم محمد عوامة 21500)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں