🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
214. في (الرجلين) يشتركان (في السلعة) فيقوم على أحدهما بعشرة وعلى الآخر بتسعة
دو آدمی کسی سامان کے مالک ہوں ان میں سے ایک کو دس درہم اور دوسرے کو نو درہم میں ملے ہوں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22141 ترقیم الشثری: -- 23086
٢٣٠٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن خالد عن ابن سيرين انه قال في ثوب بين رجلين: نصفه على احدهما بعشرين، ونصفه على الآخر (بعشرة) (١) ، قالا: إن (باعاه) (٢) مساومة او مرابحة فهو نصفان بينهما.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (بتسعة).
(٢) في [هـ]: (باعوه).

حضرت ابن سیرین سے مروی ہے کہ ایک کپڑا دو آدمیوں کے درمیان مشترک تھا، ان میں سے ایک نے نصف بیس درہم میں اور دوسرے نے نصف دس درہم میں خریدا۔ فرمایا اگر وہ دونوں اس کو مساومۃ اور مرابحۃً فروخت کریں تو منافع ان کے درمیان آدھا آدھا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23086]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23086، ترقيم محمد عوامة 22141)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22142 ترقیم الشثری: -- 23087
٢٣٠٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن الشعبي ⦗١٥١⦘ والحكم في رجلين اشتريا سلعة، (اشترى) (١) احدهما نصفها بعشرين، واشترى الآخر نصفها بعشرة، فقال الشعبي: إن (باعاها) (٢) (مرابحة فعلى رؤوس اموالهما وإن باعاها) (٣) مساومة فالنصف والنصف.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [أ، ح، هـ]: (باعها).
(٣) ما بين القوسين سقط من: [ز].

حضرت شعبی رحمہ اللہ اور حضرت حکم رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ دو آدمیوں نے مل کر ایک سامان خریدا، ایک نے آدھا بیس درہم میں اور دوسرے نے آدھا دس درہم میں خریدا، حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر وہ اس سامان کو مرابحۃً فروخت کریں تو نفع رأس المال کے اعتبار سے ہوگا اور اگر وہ مبیع مساومۃ کے اعتبار سے فروخت کریں تو منافع نصف نصف ہوگا۔ اور حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دونوں صورتوں میں منافع آدھا آدھا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23087]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23087، ترقيم محمد عوامة 22142)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23088
٢٣٠٨٨ - (و) (١) قال الحكم: هو بينهما (نصفان) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) (الواو) سقط من: [ط].
(٢) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (نصفين).

اور حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ ان دونوں کے درمیان آدھا آدھا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23088]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23088، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22143 ترقیم الشثری: -- 23089
٢٣٠٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن زياد الاعلم عن الحسن قال: إن (باعاها) (١) مرابحة فالربح على راس المال، وإن (باعاها) (٢) مساومة فهو بينهما (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (باعها).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (باعها).
(٣) في [هـ]: زيادة (نصفان).

حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر وہ اس کو مرابحتہً فروخت کریں تو منافع رأس المال کی بقدر ہوگا، اور اگر بیع مساومۃً کے ساتھ فروخت کریں تو منافع آدھا آدھا ہوگا۔ حضرت قتادہ رحمہ اللہ بھی اسی طرح فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23089]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23089، ترقيم محمد عوامة 22143)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23090
٢٣٠٩٠ - وعن قتادة مثل ذلك.
حضرت قتادہ رحمہ اللہ سے بھی اسی طرح منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23090]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23090، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22144 ترقیم الشثری: -- 23091
٢٣٠٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن جرير بن حازم قال: سئل (حماد) (١) عن سلعة بين رجلين يقوم على احدهما باكثر مما يقوم على الآخر، قال: الربح على قدر رؤوس اموالهما.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
حضرت حماد سے دریافت کیا گیا کہ ایک سامان دو شخصوں کے درمیان مشترک ہے۔ ایک کو دوسرے سے زیادہ قیمت میں پڑا ہے۔ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا نفع رأس المال کی بقدر ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23091]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23091، ترقيم محمد عوامة 22144)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
215. الرهن يقال لصاحبه: إن لم تجيء (بفكاكه) إلى كذا وكذا فهو لك
کوئی شخص کسی کے پاس رہن رکھواتے ہوئے یوں کہے کہ اگر میں تیرے پاس رہن چھڑوانے نہ آیا تو یہ چیز تیری
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22145 ترقیم الشثری: -- 23092
٢٣٠٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص (عن) (١) موسى (بن) (٢) عبيدة (عن) (٣) عبد الله بن (دينار) (٤) عن ابن عمر انه سئل (عن) (٥) الرجل يرهن الرهن فيقول: إن (لم) (٦) اجئك به إلى كذا وكذا فهو لك، قال: ليس (له ذلك) (٧) (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (بن).
(٢) في [ز]: (عن).
(٣) في [ز]: (بن).
(٤) في [ز]: (دنيا).
(٥) سقط من: [ز].
(٦) سقط من: [ز].
(٧) في [أ، جـ، ح، ز]: (ذلك له).
(٨) ضعيف؛ لحال موسى بن عبيدة.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص دوسرے کے پاس رہن رکھواتا ہے اور یوں کہتا ہے کہ اگر میں فلاں فلاں وقت تک اسے لے کر تیرے پاس نہ آیا تو یہ تیری؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا یہ اس کی نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23092]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23092، ترقيم محمد عوامة 22145)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22146 ترقیم الشثری: -- 23093
٢٣٠٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم في (الرجل) (١) يرهن (عنده) (٢) الرجل (الرهن) (٣) فيقول: إن لم آتك به إلى كذا وكذا فهو (لك) (٤) ، قال: الرهن لا يغلق، وإن (قال: إن) (٥) لم آتك به إلى ⦗١٥٣⦘ كذا وكذا فبعه و (اقتض) (٦) الذي لك، قال: لا (يكون) (٧) امين نفسه ولا (يبعه) (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (رجل).
(٢) في [جـ]: (عند).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) سقط من: [أ، ح، ط].
(٥) سقط من: [أ، ح، هـ].
(٦) في [أ، ح، ط، هـ]: (اقبض).
(٧) في [جـ، ز]: (يكن).
(٨) في [هـ]: (بيعه).

ابراہیم رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک شخص دوسرے کے پاس رہن رکھواتے ہوئے یوں کہے کہ اگر میں فلاں فلاں وقت تک اسے لے کر تیرے پاس نہ آیا تو یہ چیز تیری۔ آپ نے فرمایا: مقررہ چیز ادا نہ کرسکنے کی صورت میں مرتہن اس کا مالک نہیں ہوتا۔ اور اگر وہ رہن رکھتے وقت یوں کہہ دے کہ اگر میں فلاں فلاں وقت تک اسے لے کر تیرے پاس نہ آیا تو اس کو فروخت کر کے جتنے تیرے بنتے ہیں وہ پورے کرلے۔ آپ نے فرمایا: اپنے نفس کا امین نہیں ہوگا۔ وہ اس کو فروخت نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23093]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23093، ترقيم محمد عوامة 22146)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
216. العبد يكون بين الرجلين فيعتق أحدهما نصيبه
غلام دو شخصوں کے درمیان مشترک ہو، ان میں سے ایک شخص اپنا حصہ آزاد کر دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22147 ترقیم الشثری: -- 23094
٢٣٠٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن سعيد بن ابي عروبة عن قتادة عن النضر بن انس عن بشير بن نهيك عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"من اعتق شقصا له في مملوك، او نصيبا فعليه خلاصه (من) (١) ماله إن كان له مال، (وإن) (٢) لم يكن له مال استسعي العبد في قيمته غير مشقوق عليه" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (في).
(٢) في [جـ، ز]: (فإن).
(٣) ضعيف؛ علي بن مسهر روى عن سعيد بعد اختلاطه، والحديث أخرجه البخاري (٢٤٩٢)، ومسلم (١٥٠٣).

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص غلام میں سے اپنا حصہ آزاد کر دے، تو اس پر لازم ہے کہ اگر اس کے پاس مال ہے تو ساتھی کو مال دے کر اس کو پورا آزاد کر دے، اگر اس کے پاس مال نہیں ہے تو غلام سے اس قیمت کے بدلہ میں کام لیا جائے گا۔ اس پر مشقت ڈالے بغیر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23094]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23094، ترقيم محمد عوامة 22147)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22148 ترقیم الشثری: -- 23095
٢٣٠٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة وابن نمير عن عبيد الله عن نافع عن ابن عمر قال: قال: (النبي) (١) ﷺ:"إن كان موسرا ضمن وإن كان معسرا اعتق منه ما اعتق" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (رسول اللَّه).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٥٢٣)، ومسلم (١٥٠١).

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر وہ شخص مالدار ہو تو ضامن ہوگا۔ اور اگر مالدار نہ ہو تو جو اس نے حصہ آزاد کیا ہے وہ آزاد شمار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23095]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23095، ترقيم محمد عوامة 22148)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں