مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
301. من كره أن يكاتب عبده إن لم (يكن) له حرفة
جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ غلام کے پاس اگر کوئی پیشہ نہ ہو اور پھر اُس کو مکاتب بنایا جائے
ترقیم عوامۃ: 22644 ترقیم الشثری: -- 23636
٢٣٦٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) جعفر بن برقان عن ميمون بن مهران قال: كاتب ابن عمر غلاما له (فجاءه) (٢) بنجمه حين حل، فقال: من اين لك هذا؟ قال: كنت اسال واعمل، قال: تريد ان تطعمني اوساخ الناس؟ انت حر ولك نجمك هذا (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أخبرنا).
(٢) في [هـ]: (فجاء).
(٣) صحيح.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنے غلام کو مکاتب بنایا تو وہ آپ کے پاس بدل کتابت کی قسط لے کر حاضر ہوا جب وہ واجب الادا ہوئی، آپ نے دریافت کیا کہ کہاں سے لے کر آیا ہے؟ غلام نے کہا کہ میں نے لوگوں سے سوال کیا اور کچھ کام کیا، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کیا تو مجھے لوگوں کے مال کی میل کھلانا چاہتا ہے؟ جا تو آزاد ہے، اپنی قسط بھی لے جا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23636]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23636، ترقيم محمد عوامة 22644)
ترقیم عوامۃ: 22645 ترقیم الشثری: -- 23637
٢٣٦٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن ابي جحر الفراء عن ابي ليلى (الكندي) (١) ان سلمان اراد ان يكاتب غلاما له فقال: من اين؟ قال: اسال الناس، قال: تريد ان تطعمني اوساخ الناس؟ فابى ان يكاتبه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (النكدي).
(٢) صحيح.
حضرت سلمان نے اپنے غلام کو مکاتب بنانے کا ارادہ کیا، پھر اس سے پوچھا مال کہاں سے لائے گا؟ اس نے کہا کہ لوگوں سے مانگ کر، آپ نے فرمایا: کیا تو مجھے لوگوں کی میل کھلانا چاہتا ہے؟ پھر اس کو مکاتب بنانے سے انکار کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23637]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23637، ترقيم محمد عوامة 22645)
ترقیم عوامۃ: 22646 ترقیم الشثری: -- 23638
٢٣٦٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن جابر عن عامر قال: إن شاء كاتب عبده، وإن شاء لم يكاتبه.
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر چاہو تو مکاتب بنا لو اور اگر چاہو تو نہ بناؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23638]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23638، ترقيم محمد عوامة 22646)
ترقیم عوامۃ: 22647 ترقیم الشثری: -- 23639
٢٣٦٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عفان قال: حدثنا (حماد بن) (١) سلمة قال: اخبرني حميد (عمن حدثه) (٢) عن ابن عباس انه كاتب عبدا له واشترط عليه الا يستكد الناس (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [أ، ب، هـ]: (عن جدته).
(٣) مجهول؛ لإبهام راويه.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اپنے غلام کو مکاتب بنایا اور اس پر شرط لگا دی کہ لوگوں سے سوال نہ کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23639]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23639، ترقيم محمد عوامة 22647)
302. من قال: (إذا) فرضت فخذ ما فرضت
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب تم قرض وغیرہ دو تو جو دیا ہے اُسی کے مثل لو
ترقیم عوامۃ: 22648 ترقیم الشثری: -- 23640
٢٣٦٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن سماك عن الحسن قال: إذا فرضت عددا فخذ عددا، و (إذا) (١) فرضت وزنا فخذ وزنا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (إن).
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب تم گن کردو تو گن کرلو، اور اگر وزن کر کے دو تو پھر وزن کر کے لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23640]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23640، ترقيم محمد عوامة 22648)
ترقیم عوامۃ: 22649 ترقیم الشثری: -- 23641
٢٣٦٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الثقفي عن ايوب عن محمد انه كان يكره ان يسلف عددا (و) (١) ياخذ وزنا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (أو).
حضرت محمد رحمہ اللہ اِ س بات کو ناپسند کرتے تھے کہ کسی کو قرض عدداً دے اور اس سے وزناً وصول کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23641]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23641، ترقيم محمد عوامة 22649)
ترقیم عوامۃ: 22650 ترقیم الشثری: -- 23642
٢٣٦٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن (باذام) (١) قال: رايت إياس بن معاوية ولي سكر (نبق) (٢) فكان يستقرض القصب وزنا و (يرده) (٣) وزنا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (آدم).
(٢) في [ز]: (تبوَ)، والنبق ثمرة شجرة السدر.
(٣) في [ز]: (يرد).
حضرت باذام فرماتے ہیں کہ میں نے ایاس بن معاویہ کو جو سکر بثق کے ولی تھے ان کو دیکھا، سرکنڈے وزناً قرض لیتے تھے اور وزناً واپس کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23642]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23642، ترقيم محمد عوامة 22650)
ترقیم عوامۃ: 22651 ترقیم الشثری: -- 23643
٢٣٦٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن هشام عن الحسن ومحمد انهما (قالا) (١) في رجل اقترض من رجل دراهم (عددا بارض) (٢) فجازت بوزنها (ايقضيه) (٣) وزنا؟ فكرها ذلك وقالا: لا يقضيه إلا مثل دراهمه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (قال).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [أ، ط]: (القضيه)، وفي [ز]: (ايقضيها).
حسن اور محمد سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے دوسرے سے کسی علاقے میں گن کر دراہم قرض لیے، پھر وہ وزن کے حساب سے چلنے لگے، کیا وہ قرض کی ادائیگی وزن کے ساتھ کرسکتا ہے؟ آپ دونوں حضرات نے اِ س کو ناپسند فرمایا اور فرمایا کہ وہ اس کے دراہم کے مثل ہی قرض ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23643]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23643، ترقيم محمد عوامة 22651)
ترقیم عوامۃ: 22652 ترقیم الشثری: -- 23644
٢٣٦٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن (حكيم) (١) بن ⦗٢٩٧⦘ (رزيق) (٢) عن ابيه عن سعيد بن المسيب في رجل كان له على رجل الف لبنة من لبن كبار، والكبار تباع مائتين (بدرهم) (٣) والصغار خمسين ومائتين، قال: نقصه من حقه فهو يحلله إن شاء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (حكم).
(٢) في [أ، ح، طـ، ز]: (زريق).
(٣) سقط من [أ، هـ، ح، ط، ز].
حضرت سعید بن المسیب سے مروی ہے کہ ایک شخص کی دوسرے پر ہزار بڑی اینٹیں قرض تھیں، بڑی اینٹ ایک درہم کے بدلہ میں دو سو ملتی ہیں جب کہ چھوٹی اینٹ ایک درہم کے بدلہ میں اڑھائی سو ملتی ہیں۔ آپ نے فرمایا کہ اس نے اس کے حق میں کمی کی ہے، پس وہ چاہے تو اس کو مباح کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23644]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23644، ترقيم محمد عوامة 22652)
ترقیم عوامۃ: 22653 ترقیم الشثری: -- 23645
٢٣٦٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا روح بن عبادة عن ابن جريج عن عطاء قال: الوزن بالوزن، والعدد بالعدد.
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ وزن کی (ادائیگی اور واپسی) وزن کے ساتھ اور عدد کی عدد کے ساتھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23645]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23645، ترقيم محمد عوامة 22653)