مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
465. شاهد الزور ما يصنع به؟
جھوٹے گواہ کے ساتھ کیسا معاملہ کیا جائے؟
ترقیم عوامۃ: 23505 ترقیم الشثری: -- 24556
٢٤٥٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن يونس عن الحسن قال: شاهد الزور يضرب شيئا ويعرف الناس ويقال: إن هذا (يشهد) (١) بزور.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (شهد).
حسن فرماتے ہیں کہ جھوٹے گواہ کو کچھ مارا جائے گا، اور لوگوں میں اس کو مشہور کیا جائے گا، اور اعلان کیا جائے گا کہ یہ جھوٹاگواہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24556]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24556، ترقيم محمد عوامة 23505)
ترقیم عوامۃ: 23506 ترقیم الشثری: -- 24557
٢٤٥٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد عن اشعث عن الشعبي قال: شاهد الزور يضرب ما دون اربعين: خمسة وثلاثين، ستة وثلاثين، سبعة وثلاثين.
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جھوٹے گواہ کو چالیس سے کم، پینتیس یا چھتیس یا سینتیس کوڑے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24557]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24557، ترقيم محمد عوامة 23506)
ترقیم عوامۃ: 23507 ترقیم الشثری: -- 24558
٢٤٥٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا المحاربي عن عبد الله بن سعيد (ان) (١) عمر ابن عبد العزيز جلد شاهد الزور سبعين سوطا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عن).
حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے جھوٹے گواہ کو ستر کوڑے مارے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24558]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24558، ترقيم محمد عوامة 23507)
ترقیم عوامۃ: 23508 ترقیم الشثری: -- 24559
٢٤٥٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا المحاربي عن الجعد ابي عثمان قال: كان شريح إذا اتي بشاهد الزور خفقه خفقات ونزع عمامته.
حضرت شریح کے پاس جب جھوٹا گواہ آتا تو آپ اس کا عمامہ اتروا کر اس کو چند ضربیں لگواتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24559]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24559، ترقيم محمد عوامة 23508)
466. في رجل اشتري علفا بوزن فقبضه (بغير) وزن
کوئی شخص وزن کر کے چارہ خریدے اور اُس پر بغیر وزن کیئے قبضہ کر لے
ترقیم عوامۃ: 23509 ترقیم الشثری: -- 24560
٢٤٥٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن اشعث عن الحسن في رجل اشترى علفا بوزن فقبضه بغير وزن فتلف العلف، (فقال) (١) : هو من مال الذي اشتراه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، أ، ح]: (قال).
حسن اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو وزن کرکے چارہ خریدے، اور اس پر بغیر وزن کئے قبضہ کرلے، پھر چارہ ہلاک ہوجائے، فرمایا: وہ خریدنے والے کے مال سے ہلاک ہونا شمار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24560]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24560، ترقيم محمد عوامة 23509)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24561
٢٤٥٦١ - (قال) (١) : وقال محمد: (٢) مثل هذا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ز]: زيادة (هذا).
راوی فرماتے ہیں کہ محمد رحمہ اللہ سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24561]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24561، ترقيم محمد عوامة ---)
467. في رجل قال: إن فعلت كذا وكذا فغلامي حر
کوئی شخص یوں کہے کہ اگر میں نے فلاں فلاں کام کیا تو میرا غلام آزاد
ترقیم عوامۃ: 23510 ترقیم الشثری: -- 24562
٢٤٥٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن اشعث عن الحسن قال: إذا قال: إن فعلت كذا وكذا فغلامي حر، فباعه ثم (فعله) (١) قال: ليس عليه شيء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (جعله).
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص یوں کہے کہ میں نے فلاں فلاں کام کیا تو میرا غلام آزاد ہے، پھر اس نے وہ غلام فروخت کر کے وہ کام کردیا، تو اس پر کچھ بھی لازم نہ آئے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24562]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24562، ترقيم محمد عوامة 23510)
ترقیم عوامۃ: 23511 ترقیم الشثری: -- 24563
٢٤٥٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام بن حرب عن حجاج عن عمرو ابن شعيب عن سعيد بن المسيب.
حضرت سعید بن المسیب اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو اپنے غلام سے کہے کہ اگر تو گھر میں داخل ہوا تو تو آزاد ہے، پھر اس نے اس غلام کو فروخت کردیا اور وہ گھر میں داخل ہوگیا، پھر اس نے اس کو دوبارہ خرید لیا، فرماتے ہیں کہ وہ آزاد نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24563]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24563، ترقيم محمد عوامة 23511)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24564
٢٤٥٦٤ - وعن (الحجاج) (١) عن الحكم وعطاء في الرجل يقول لغلامه: إن دخلت الدار فانت حر، فباعه فدخل الدار ثم اشتراه (قالوا) (٢) : لا يعتق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، جـ]: (حجاج).
(٢) سقط من: [ز]، وفي [جـ]: (قال).
حضرت حکم اور حضرت عطاء اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو اپنے غلام سے کہے کہ اگر تو گھر میں داخل ہوا تو تو آزاد ہے، پھر اس نے اس غلام کو فروخت کردیا اور وہ گھر میں داخل ہوگیا، پھر اس نے اس کو دوبارہ خرید لیا، ان حضرات نے فرمایا کہ وہ آزاد نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24564]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24564، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 23512 ترقیم الشثری: -- 24565
٢٤٥٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن همام عن قتادة عن الحسن في الرجل يقول (لغلامه) (١) : إن فعلت كذا وكذا فانت حر، او لامراته: فانت طالق، قال: إن كان بينهما بيع او طلاق لم يقع.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (لغلام).
حسن اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو اپنے غلام سے کہے کہ اگر تو نے فلاں فلاں کام کیا تو تو آزاد ہے، یا اپنی بیوی سے کہے کہ تجھے طلاق ہے، فرمایا: اگر ان دونوں کے درمیان بیع یا طلاق ہوجائے تو وہ واقع نہ ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24565]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24565، ترقيم محمد عوامة 23512)