🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
609. في شهادة (الأقلف)
جس کے ختنے نہیں ہوئے اُس کی گواہی کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23799 ترقیم الشثری: -- 24876
٢٤٨٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا سعيد عن قتادة [عن جابر بن زيد عن ابن عباس] (١) قال: (الاقلف) (٢) لا تجوز شهادته، ولا تقبل له صلاة، ولا تؤكل له ذبيحة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) في [ط]: (الأقلق).
(٣) رجاله ثقات.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اقلف کی گواہی قبول نہیں، اس کی نماز قبول نہیں، اس کا ذبیحہ نہیں کھایا جائے گا، حضرت حسن اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24876]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24876، ترقيم محمد عوامة 23799)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24877
٢٤٨٧٧ - قال: (وكان) (١) الحسن لا يرى ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (فكان).
فرمایا: اور حسن اس کے قائل نہیں تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24877]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24877، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
610. في الرجل يشتري من الرجل الشيء
کوئی شخص کسی سے کوئی چیز خریدے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23800 ترقیم الشثری: -- 24878
٢٤٨٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا زياد (بن ابي زياد) (١) قال: اشتريت من رجل شاة فنقدته ثمنها، ثم جئت لاقبضها فقال البائع: إنها ارادت ان تموت فذبحها اهلي، (فخاصمته) (٢) إلى شريح فقال شريح: رد عليه الثمن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (فخاصمه).

حضرت زیاد بن ابو زیاد فرماتے ہیں کہ میں نے ایک شخص سے بکری خریدی اور ثمن ادا کردیا، پھر جب میں اس پر قبضہ کرنے آیا تو بائع نے کہا کہ بکری مرنے لگی تھی تو میرے گھر والوں نے اس کو ذبح کر دیا، میں جھگڑا حضرت شریح کے پاس لے گیا، حضرت شریح نے فرمایا: اس پر ثمن لٹاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24878]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24878، ترقيم محمد عوامة 23800)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23801 ترقیم الشثری: -- 24879
٢٤٨٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا زكريا عن عامر انه سئل عن رجل اشترى عبدا فقال المشتري للبائع: (بعه) (١) لي، فهو منك انفق (٢) ، فمات العبد في يد البائع، فقال: يغرم البائع ثمنه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (به).
(٢) أي: أنه يسهل عليك بيعه وترويجه أكثر مني.

حضرت عامر سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے غلام خریدا، پھر مشتری نے بائع سے کہا، اس کو میرے لئے فروخت کر دے وہ تیرے ہاتھوں زیادہ اچھا بکے گا، غلام بائع کے ہاتھ میں فوت ہوگیا؟ فرمایا: بائع اس کے ثمن کا ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24879]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24879، ترقيم محمد عوامة 23801)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23802 ترقیم الشثری: -- 24880
٢٤٨٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: (إذا) (١) (اعتقب) (٢) البائع البيع ببعض الثمن، فمات فهو من مال البائع.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، هـ].
(٢) في [ح، هـ]: (اعتقت)، والمراد: أنه اشترط أن يبقى بعض الثمن بعد تسليم المبيع.

ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر بائع ثمن کا کچھ حصہ وصول کرنے کے لئے مبیع کو اپنے پاس روک لے اور وہ ہلاک ہوجائے تو وہ بائع کے مال سے شمار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24880]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24880، ترقيم محمد عوامة 23802)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
611. في الدار تشترى بالدراهم
اگر گھر کو دراہم کے بدلے خریدا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23803 ترقیم الشثری: -- 24881
٢٤٨٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن اشعث عن الحسن قال: إذا اشترى دارا بعرض او بدراهم وعرض انه ليس فيها شفعة.
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر گھر کو سامان کے بدلے خریدا جائے، یا دراہم اور سامان کے بدلہ خریدا جائے تو اس میں شفعہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24881]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24881، ترقيم محمد عوامة 23803)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
612. في النساج يدعى عليه غزل
سوت کاتنے والے پر سوت کا دعویٰ کیا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23804 ترقیم الشثری: -- 24882
٢٤٨٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبيد (الله) (١) بن (سهل) (٢) (الغداني) (٣) عن منصور بن (حيان) (٤) عن الشعبي قال: كان نساج في بيته غزول الناس، (فاحترق بيته) (٥) فاحترقت (غزول) (٦) الناس، فبقي ثلاث كبات، فانطلق بها إلى شريح ومعه امراتان، فقالت إحداهما: هو غزلي، وقالت (الاولى) (٧) : (لا) (٨) والله! هو غزلي، (قال) (٩) : (فخلا) (١٠) (إحداهما) (١١) فقال: على (ايش) (١٢) (كببت) (١٣) غزلك؟ قالت: على (قشر جوزة) (١٤) ، وقال للاخرى: على (ايش) (١٥) (كببت) (١٦) غزلك؟ ⦗٧٩⦘ (قالت) (١٧) : على (كسرة) (١٨) (خبز) (١٩) فقال: يا نساج! اذهب فانقض هذا الغزل، فإن (كان) (٢٠) على قشرة جوزة فادفعه إلى هذه، وإن كان على كسرة خبز فادفعه إلى هذه (٢١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، جـ، ز، ط، هـ].
(٢) في [ط]: (إسماعيل)، وفي [هـ]: (أسهل).
(٣) في [أ، ح]: (الغدائي)، وفي [هـ]: (العدائي).
(٤) في [أ، ح، ط]: (حبان)، وفي التاريخ الكبير (٧/ ٣٤٥): (عبد الرحمن).
(٥) تكرر في [ط]: (فاحترقت بيته).
(٦) في [هـ]: (عزول).
(٧) في [أ، ح، ط]: (الأول).
(٨) سقط من [ز].
(٩) سقط من: [أ، ط].
(١٠) في [هـ]: (فخلى).
(١١) في [ز]: (فاحداهما)، وفي [هـ]: (احداهما).
(١٢) في [ز]: (اس).
(١٣) سقط من: [ز].
(١٤) في [ز]: (كسره خبز).
(١٥) في [ز]: (اس).
(١٦) سقط من: [ز].
(١٧) في [ز]: (فقالت).
(١٨) في [ز]: (قشرة).
(١٩) في [ز]: (جوزة).
(٢٠) في [هـ، ط]: (كانت).
(٢١) حسن؛ عبيد اللَّه بن سهل الغداني صدوق.

حضرت شعبی سے مروی ہے کہ ایک اون بننے والا (سوت کاتنے والا) تھا، جس کے گھر لوگوں کے سوت تھے، اس کے گھر کو آگ لگ گئی، اس آگ میں لوگوں کے سوت بھی جل گئے، اس کے پاس صرف تین گولے اون کے رہ گئے، وہ ان کو لے کر حضرت شریح کے پاس آگیا اور اس کے ساتھ دو خواتین تھیں، ان میں سے ایک نے کہا یہ میرا سوت ہے اور دوسری خاتون نے کہا کہ نہیں خدا کی قسم یہ میری ہے، انہوں نے ان میں سے ایک کو الگ کیا، اور اس سے دریافت کیا تو نے کس چیز پر سوت کا گولا بنایا تھا؟ اس نے کہا: اخروٹ کے چھل کہ پر، اور دوسری خاتون سے دریافت کیا کہ تو نے کس چیز پر سوت کا گولا بنایا تھا؟ اس نے کہا روٹی کے ٹکڑے پر، آپ نے فرمایا: اے سوت کاتنے والے چلا جا اس سوت کے گولے تو ادھیڑ کر دیکھو اگر یہ اخروٹ کے چھل کہ پر ہو تو اس کو دے دو، اور اگر روٹی کے ٹکڑے پر ہو تو پھر اس کو دے دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24882]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24882، ترقيم محمد عوامة 23804)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
613. في الرجل يقول: يوم أشتري فلانا فهو حر
کوئی شخص یوں کہے: جس دن میں فلاں کو خریدوں تو وہ آزاد ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23805 ترقیم الشثری: -- 24883
٢٤٨٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن داود عن الشعبي في رجل قال: يوم اشتري فلانا فهو حر، فاشتراه، قال: هو حر.
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر یوں کہے جس دن میں نے فلاں کو خریدا تو وہ آزاد ہے اور پھر اس کو خرید لے تو وہ آزاد ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24883]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24883، ترقيم محمد عوامة 23805)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23806 ترقیم الشثری: -- 24884
٢٤٨٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن حماد بن سلمة عن إبراهيم (قال: إذا) (١) قال: إن (اشتريت) (٢) هذا العبد فهو حر، فاشتراه فهو حر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، هـ].
(٢) في [ط، هـ]: (اشترى).

حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص یوں کہے کہ میں نے اس غلام کو خریدا تو یہ آزاد پھر اس کو خرید لے تو وہ آزاد ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24884]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24884، ترقيم محمد عوامة 23806)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23807 ترقیم الشثری: -- 24885
٢٤٨٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبد الله) (١) بن نمير عن عبد الملك عن عطاء في الرجل يقول: يوم (اشتري) (٢) فلانا فهو حر، قال: يوم يشتريه فهو عتيق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عبد الملك).
(٢) في [ز]: (اشتر).

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص یوں کہے کہ جس دن میں فلاں کو خریدوں تو وہ آزاد ہے۔ اب جس دن بھی وہ اس کو خریدے گا وہ آزاد ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24885]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24885، ترقيم محمد عوامة 23807)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں