🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. من رخص في قطع العروق
جو لوگ رگوں کو کاٹنے میں رخصت دیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24097 ترقیم الشثری: -- 25178
٢٥١٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابي مكين قال: رايت ابن سيرين (عند مائي) (١) ، فقلت له: اي شيء (تصنع) (٢) هاهنا؟ فقال: اقطع (عرق) (٣) كذا لابن اخي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (عنده ابن).
(٢) في [ط]: (تضع).
(٣) في [ح]: (عرقا).

حضرت ابو مکین سے روایت ہے کہ میں نے حضرت ابن سیرین کو اپنے پانی کے پاس دیکھا تو میں نے ان سے پوچھا۔ آپ یہاں کیا کر رہے ہیں؟ انہوں نے جوا ب میں کہا۔ میں اپنے برادرزادہ کی فلاں رگ کو کاٹ رہا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25178]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25178، ترقيم محمد عوامة 24097)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24098 ترقیم الشثری: -- 25179
٢٥١٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن عبد الملك بن ابي سليمان قال: سمعت مجاهدا يقول: قطعت (مني) (١) (عرق) (٢) او عروق] (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (من).
(٢) في [أ، ح]: (عرقا).
(٣) سقط من الأخبار الثلاثة في: [جـ]

حضرت عبد الملک بن ابی سلیمان سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد کو کہتے سُنا کہ میری ایک رگ یا کئی رگیں کٹی ہوئی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25179]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25179، ترقيم محمد عوامة 24098)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24099 ترقیم الشثری: -- 25180
٢٥١٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع (عن) (١) سفيان عن (٢) سعد بن إبراهيم قال: رايت عروة اصابه هذا الداء -يعني الآكلة- فقطع رجله من الركبة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (قال: حدثنا سفيان).
(٢) في [ط]: زيادة (ابن أبي).

حضرت سعد بن ابراہیم سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عروہ کو دیکھا کہ انہیں یہ بیماری لگ گئی تھی (یعنی عضو کو ختم کردینے والی بیماری) تو انہوں نے اپنی ٹانگ گھٹنے سے کٹوا دی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25180]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25180، ترقيم محمد عوامة 24099)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24100 ترقیم الشثری: -- 25181
٢٥١٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة عن ابن (ابجر) (١) عن عامر قال: يمسح على (العرق) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، هـ]: (الحر).
(٢) في [جـ]: (العروق).

حضرت عامر سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ رگ پر ہاتھ پھیر کر صاف کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25181]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25181، ترقيم محمد عوامة 24100)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
32. من كره قطع العروق
جو لوگ رگوں کے کاٹنے کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24101 ترقیم الشثری: -- 25182
٢٥١٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مبارك عن الحسن انه كره البط وقطع العروق.
حضرت حسن کے بارے میں روایت ہے کہ وہ پھوڑے میں شگاف دینے اور رگوں کے کاٹنے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25182]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25182، ترقيم محمد عوامة 24101)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
33. ما قالوا: في (بط) (الخراج)
پھوڑے توڑنے کے بارے میں محدثین جو کچھ کہتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24102 ترقیم الشثری: -- 25183
٢٥١٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سهل (بن) (١) يوسف عن حميد عن ثابت عن (ابي) (٢) رافع قال: (رآني عمر) (٣) معصوبة يدي او رجلي، فانطلق بي إلى الطبيب، فقال: بطه، فإن المدة إذا تركت بين العظم واللحم اكلته (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [هـ]: (ابن).
(٣) في [ط]: (وابن عمر).
(٤) صحيح.

حضرت ابو رافع سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ حضرت عمر نے میرے ہاتھ یا میرے پاؤں پر پٹی باندھے ہوئے دیکھا تو مجھے لے کر ایک طبیب کے پاس چل پڑے اور کہا اس کو (دانہ کو) کاٹ دو، کیونکہ جب پیپ کو ہڈی اور گوشت کے مابین چھوڑ دیا جائے تو وہ اس کو کھا جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25183]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25183، ترقيم محمد عوامة 24102)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 25184
٢٥١٨٤ - قال: (فكان) (١) الحسن (يكره) (٢) (البط) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، ز]: (وكان).
(٢) في [أ]: (يكي).
(٣) في [أ، ح، هـ]: (ذلك).

راوی کہتے ہیں، حسن پھوڑے میں شگاف لگانے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25184]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25184، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24103 ترقیم الشثری: -- 25185
٢٥١٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (معتمر) (١) عن ابن عون عن الحسن انه كان يكره ان يبط الجرح، ويقول: يوضع عليه دواء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (معمر).
حضرت حسن کے بارے میں منقول ہے کہ وہ زخم میں شگاف لگانے کو ناپسند کرتے تھے اور کہتے تھے، زخم پر دوائی رکھی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25185]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25185، ترقيم محمد عوامة 24103)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
34. في قطع اللهاة
حلق کے کوے کو کاٹنے کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24104 ترقیم الشثری: -- 25186
٢٥١٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ازهر عن ابن عون قال: كان محمد يكره قطع اللهاة، ولا اراه كرهه (إلا) (١) لشيء من الدين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
حضرت ابن عون سے روایت ہے کہتے ہیں کہ محمد حلق کے کوے کو کاٹنے کو ناپسند کرتے تھے اور میرے خیال میں ان کی ناپسندیدگی کی وجہ کوئی دینی بات ہی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25186]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25186، ترقيم محمد عوامة 24104)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24105 ترقیم الشثری: -- 25187
٢٥١٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (المسعودي) (١) (عن) (٢) سهل (ابي) (٣) (الاسد) (٤) عن عبد الله بن عتبة، قال: جاء (ظئر) (٥) لنا إلى عبد الله بصبي لهم قد سقطت لهاته، (فارادوا) (٦) ان يقطعوها، فقال: ابن مسعود لا تقطعوها، ولكن إن كان في اجله تاخير برا، وإلا لم تكونوا قطعتموها (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (المسعود).
(٢) في [ط]: (بن).
(٣) في [أ، ح، هـ]: (ابن).
(٤) في [ز]: (الأسود).
(٥) في [هـ]: (طبي).
(٦) في [ز]: (فأراد).
(٧) صحيح؛ سماع وكيع من المسعودي قبل اختلاطه، وسهل ثقة.

حضرت عبد اللہ بن عتبہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ ہماری ایک دائی، حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس اپنا ایک بچہ لے کر حاضر ہوئی جس کے حلق کا کوا گر چکا تھا اور ان لوگوں کا ارادہ اس گرے ہوئے کوے کو کاٹنے کا تھا۔ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا تم اس کو نہ کاٹو۔ ہاں اگر اس کی موت میں کچھ تاخیر ہوئی تو یہ صحت یاب ہوجائے گا بصورت دیگر تم نے اس کو کاٹا تو نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25187]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25187، ترقيم محمد عوامة 24105)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں