مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
7. في تعليق (التمائم) والرقى
دھاگے اور تعویذات باندھنے (اور لٹکانے) کے بارے میں (روایات)
ترقیم عوامۃ: 23940 ترقیم الشثری: -- 25018
٢٥٠١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن قتادة عن (واقع) (١) بن (سحبان) (٢) قال: قال عبد الله: من تعلق شيئا وكل إليه (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (رافع).
(٢) في [أ، ح، ط]: (سحنان).
(٣) حسن؛ واقع روى عنه جمع من الثقات وذكره ابن حبان في ثقاته.
حضرت واقع بن سحبان سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں۔ جو آدمی کوئی چیز لٹکاتا ہے تو وہ اس کے سپرد کردیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25018]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25018، ترقيم محمد عوامة 23940)
ترقیم عوامۃ: 23941 ترقیم الشثری: -- 25019
٢٥٠١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (ابي) (١) شهاب عن سعيد بن جبير قال: (كانت) (٢) (به) (٣) شقيقة (قال) (٤) : فقال له رجل: (ارقيك) (٥) منها، (فقال) (٦) : لا حاجة لي بالرقى.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، ط، هـ]: (ابن).
(٢) في [ز]: (كان).
(٣) زائدة من: [هـ].
(٤) ساقطة في: [جـ].
(٥) في [ز]: (أقيك).
(٦) في [أ، ح، ط، هـ]: (قال).
حضرت سعید بن جبیر سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ انہیں درد سر تھا۔ بتاتے ہیں کہ ان سے ایک آدمی نے کہا۔ میں آپ کو اس درد کا دم کر دوں؟ حضرت سعید بن جبیر نے فرمایا۔ مجھے دم کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25019]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25019، ترقيم محمد عوامة 23941)
ترقیم عوامۃ: 23942 ترقیم الشثری: -- 25020
٢٥٠٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن عون (عن) (١) إبراهيم انه كان يكره المعاذة للصبيان و (يقول) (٢) : إنهم يدخلون به الخلاء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ح]: (يقولون).
حضرت ابراہیم کے بارے میں روایت ہے کہ وہ بچوں کے لئے تعویذ کو پسند نہیں کرتے تھے۔ اور فرماتے تھے کہ بچے تعویذ کے ہمراہ ہی بیت الخلاء میں چلے جاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25020]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25020، ترقيم محمد عوامة 23942)
8. ما ذكروا في تمر عجوة هو للسم وغيره
عجوہ کھجور کے بارے میں جو احادیث مروی ہیں کہ یہ زہر وغیرہ کے لئے مفید ہے
ترقیم عوامۃ: 23943 ترقیم الشثری: -- 25021
٢٥٠٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هاشم بن هاشم قال: سمعت عامر بن سعد بن ابي وقاص يقول: سمعت سعدا يقول: سمعت رسول الله ﷺ يقول:"من تصبح بسبع تمرات عجوة لم يضره ذلك اليوم سم ولا سحر" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٤٤٥)، ومسلم (٢٠٤٧).
حضرت سعد فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کہتے ہوئے سُنا کہ ”جو شخص بوقت صبح سات عجوہ کھجوریں کھالے گا تو اس کو اس دن میں کوئی زہر یا جادو نقصان نہیں دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25021]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25021، ترقيم محمد عوامة 23943)
ترقیم عوامۃ: 23944 ترقیم الشثری: -- 25022
٢٥٠٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد عن عباد بن منصور عن القاسم بن محمد عن ابي هريرة قال: قال: رسول الله ﷺ:"العجوة من الجنة وهو شفاء من السم" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف عباد بن منصور، أخرجه أحمد (١٠٣٣٥)، وابن ماجه (٣٤٥٥)، والترمذي (٢٠٦٦)، والنسائي في الكبرى (٦٦٧١)، وإسحاق (٥٠٧) والدارمي (٢٨٤٣)، وابن عدي ٤/ ١٤٥٣، والطيالسي (٢٣٩٧).
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ ”عجوہ کھجور جنت سے ہے اور یہ زہر سے بھی شفاء ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25022]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25022، ترقيم محمد عوامة 23944)
ترقیم عوامۃ: 23945 ترقیم الشثری: -- 25023
٢٥٠٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير قال: (اخبرنا) (١) هشام بن عروة عن ابيه عن عائشة انها كانت تامر من الدوام (او) (٢) (الدوار) (٣) (بسبع) (٤) تمرات عجوة في سبع غدوات على الريق (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (حدثنا).
(٢) في [جـ]: (و).
(٣) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (الدواء).
(٤) في [أ، ح]: (بسبيع).
(٥) صحيح.
حضرت ہشام بن عروہ اپنے والد کے واسطے سے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا دورانِ سر سے افاقہ کے لئے سات صبح نہار منہ عجوہ کھجور کے سات دانے کھانے کا فرمایا کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25023]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25023، ترقيم محمد عوامة 23945)
ترقیم عوامۃ: 23946 ترقیم الشثری: -- 25024
٢٥٠٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا خالد بن مخلد قال: حدثنا سليمان بن بلال ⦗١٢٢⦘ قال: حدثنا شريك بن عبد الله (بن) (١) ابي (نمر) (٢) عن عبد الله بن محمد (بن) (٣) ابي عتيق عن عائشة قالت: قال رسول الله ﷺ: (في عجوة العالية شفاء - (او) (٤) إنها ترياق- في اول البكرة على الريق" (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [ط]: (نمير).
(٣) في [ز]: (عن).
(٤) في [ح، هـ]: (و).
(٥) حسن؛ خالد بن مخلد صدوق، أخرجه مسلم (٢٠٤٨)، وأحمد (٢٤٤٨٤).
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے۔ کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ: ”عجوہ عالیہ میں شفا ہے۔“ یا ارشاد فرمایا: ’ ’ عجوہ عالیہ، صبح کے وقت نہار منہ تریاق ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25024]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25024، ترقيم محمد عوامة 23946)
9. في التمر يحنك به (المولود)
نومولود بچہ کو کھجور کے ذریعہ تحنیک کرنے کے بارے میں احادیث
ترقیم عوامۃ: 23947 ترقیم الشثری: -- 25025
٢٥٠٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (اخبرنا) (١) ابن عون عن انس بن سيرين عن انس ان ام سليم ولدت غلاما فقال لي ابو طلحة: احمله حتى تاتي (به) (٢) النبي ﷺ (٣) ، فاتى (به) (٤) النبي ﷺ (٥) وبعث معه بتمرات، فاخذه النبي ﷺ (٦) فقال:"معه شيء؟" قالوا: نعم، تمرات، فاخذها النبي ⦗١٢٣⦘ ﷺ (٧) فمضغها ثم (اخذه) (٨) من فيه، فجعله في في الصبي، ثم (حنكه) (٩) به وسماه عبد الله (١٠) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أنبأنا).
(٢) ساقطة في: [ز].
(٣) في [أ، ح]: ﵇.
(٤) ساقطة في: [ط].
(٥) في [ز]: ﵇.
(٦) في [أ، ز]: ﵇.
(٧) ساقطة في: [ز].
(٨) في [ز]: (أخذ).
(٩) في [أ، ح، ط، هـ]: (حنك).
(١٠) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٤٧٠)، ومسلم (٢١٤٤).
حضرت انس سے روایت ہے کہ حضرت ام سلیم کا ایک بچہ پیدا ہوا تو مجھے ابو طلحہ نے کہا۔ اس بچہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لے جاؤ۔ پس یہ بچہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں لایا گیا اور اس بچہ کے ہمراہ چند کھجوریں بھی بھیجی گئی تھیں۔ چناچہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بچہ کو لیا اور فرمایا ”اس کے ساتھ کوئی چیز ہے؟“ لوگوں نے جواب دیا۔ جی ہاں! کھجوریں ہیں۔ اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھجوریں لیں اور ان کو چبایا پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے منہ مبارک سے (چبائی ہوئی کھجور) لی اور اس کو بچہ کے منہ میں ڈال دیا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے تالو کو ملا اور اس کا نام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عبد اللہ رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25025]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25025، ترقيم محمد عوامة 23947)
ترقیم عوامۃ: 23948 ترقیم الشثری: -- 25026
٢٥٠٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن (بريد) (١) بن عبد الله عن ابي بردة عن ابي موسى قال: ولد لي غلام، (فاتيت) (٢) النبي ﷺ فسماه إبراهيم، وحنكه بتمرة (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في (ع): (يزيد).
(٢) في [جـ]: (فأتيته).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٤٦٧)، كما أخرجه مسلم (٢١٤٥)، وأحمد (١٩٥٧٠) من طريق المؤلف.
حضرت ابو موسیٰ سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ میرے ہاں بچہ پیدا ہوا۔ میں (اسے لے کر) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا نام ابراہیم رکھا اور اس کو ایک کھجور سے گٹھی دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25026]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25026، ترقيم محمد عوامة 23948)
ترقیم عوامۃ: 23949 ترقیم الشثری: -- 25027
٢٥٠٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا خالد بن مخلد عن ابن مسهر عن هشام عن ابيه عن اسماء بنت ابي بكر انها اتت النبي ﷺ بابن الزبير حين وضعته، وطلبوا تمرة (حتى وجدوها) (١) ، فحنكوه بها (٢) ، (فكان) (٣) اول شيء دخل بطنه ريق رسول الله ﷺ (٤) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) في [ز]: (حتى وجدوها فحنكوه بها) زيادة.
(٣) في [ز]: (فقال).
(٤) ساقطة في: [جـ].
(٥) حسن؛ خالد بن مخلد صدوق، أخرجه البخاري (٣٩٠٩)، ومسلم (٢١٤٦).
حضرت اسماء بنت ابی بکر سے روایت ہے کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ابن زبیر کو، جب حضرت اسماء نے ان کو جنا، لے کر حاضر ہوئیں۔ اور صحابہ نے کھجور کی تلاش کی یہاں تک کہ مل گئی تو پھر انہوں نے ابن زبیر کو اس کھجور کی گٹھی دی۔ پس سب سے پہلی چیز جو حضرت ابن زبیر کے پیٹ میں گئی وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا لعاب مبارک تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25027]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25027، ترقيم محمد عوامة 23949)