🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
12. في الخمر يتداوي (به) والسكر
شراب اور عرقِ کھجور کے ذریعہ علاج کرنے کے بار ے میں (احادیث)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23960 ترقیم الشثری: -- 25038
٢٥٠٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يؤيد بن هارون قال: (اخبرنا) (١) ابن عون عن الحسن قال: قال ابن عامر (او) (٢) ابن زياد: لا اوتي باحد سقى صبيا خمرا إلا جلدته قال ابن عون: وحفظي: ابن زياد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أنبأنا).
(٢) في [أ، جـ، ز، هـ]: (و).

حسن سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ ابن عامر یا ابن زیاد نے کہا کہ: میرے پاس کوئی ایسا آدمی لایا گیا جس نے کسی بچے کو شراب پلائی ہو تو میں اس کو ضرور کوڑے لگاؤں گا۔ ابن عون کہتے ہیں: میرے حافظے کے مطابق وہ ابن زیاد تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25038]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25038، ترقيم محمد عوامة 23960)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23961 ترقیم الشثری: -- 25039
٢٥٠٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن عبد الله (عن) (١) نافع عن ابن عمر انه كان يكره ان تسقى البهائم الخمر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (بن).
(٢) حسن؛ عبد اللَّه هو ابن عثمان بن خثيم صدوق.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں منقول ہے کہ وہ اس بات کو (بھی) ناپسند کرتے تھے کہ جانوروں کو شراب پلائی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25039]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25039، ترقيم محمد عوامة 23961)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23962 ترقیم الشثری: -- 25040
٢٥٠٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم (عن) (١) عبيدة عن إبراهيم انه كان يكره ان (يتداوى) (٢) بالخمر، وبدم (الحلم) (٣) وبالنار.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (بن).
(٢) في [جـ]: (يتداويها).
(٣) في [ط]: (الحكم).

حضرت ابراہیم کے بارے میں منقول ہے کہ وہ اس بات کو ناپسند سمجھتے تھے کہ شراب اور چیچڑ کے خون کے ساتھ اور آگ کے ذریعہ سے علاج کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25040]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25040، ترقيم محمد عوامة 23962)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23963 ترقیم الشثری: -- 25041
٢٥٠٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن (الحكم) (١) بن عطية قال: سمعت (الحسن) (٢) وسئل عن صبي يشتكي نعت له (نقطة) (٣) من خمر، قال: لا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (الحكم).
(٢) في [ط]: (الحسين).
(٣) في [أ، ح، هـ]: (قطرة).

حضرت حکم بن عطیہ سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ حسن سے سوال کیا گیا کہ ایک بچہ تکلیف میں مبتلا ہے، کیا اسے شراب کا ایک قطرہ دیا جاسکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25041]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25041، ترقيم محمد عوامة 23963)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23964 ترقیم الشثری: -- 25042
٢٥٠٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معاوية (بن) (١) هشام عن ابن ابي ⦗١٢٨⦘ ذئب عن الزهري ان عائشة كانت تقول: من تداوى بالخمر فلا (شفاه) (٢) الله (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [ز]: (شاه).
(٣) منقطع؛ الزهري لا يروي عن عائشة.

حضرت زہری سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہا کرتی تھیں کہ جو شخص شراب کے ذریعہ سے علاج کرے تو اللہ تعالیٰ اس کو شفا ہی نصیب نہ کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25042]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25042، ترقيم محمد عوامة 23964)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23965 ترقیم الشثری: -- 25043
٢٥٠٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي عدي عن ابن عون عن عامر قال: قال ابن عمر: من سقى صبيا خمرا جلدنا الذي سقاه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عامر سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر نے فرمایا: جو شخص کسی بچے کو شراب پلائے گا تو ہم پلانے والے کو کوڑے ماریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25043]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25043، ترقيم محمد عوامة 23965)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23966 ترقیم الشثری: -- 25044
٢٥٠٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة (عن) (١) مسعر عن سعد بن إبراهيم ان ابن عمر كره ان (يداوى) (٢) دبر الإبل بالخمر (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (بن).
(٢) في [هـ]: (يتداوى)، وفي [س]: (تداوى).
(٣) منقطع؛ إبراهيم لا يروي عن ابن عمر.

حضرت سعد بن ابراہیم سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ اونٹ کی پشت پر جو زخم لگا ہے اس کا علاج شراب سے کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25044]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25044، ترقيم محمد عوامة 23966)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
13. في التلبينة
بھوسے اور شہد سے بنے ہوئے حریرہ کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23967 ترقیم الشثری: -- 25045
٢٥٠٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جعفر بن عون قال: حدثنا ايمن بن (نابل) (١) عن ام كلثوم ابنة عمرو عن عائشة قالت: قال: رسول الله ﷺ:"عليكم (بالبغيض) (٢) النافع -يعني التلبينة- فوالذي نفسي بيده إنه ليغسل بطن احدكم كما يغسل احدكم (٣) وجهه من الوسخ، وكان إذا اشتكى احد من اهله لم تزل ⦗١٢٩⦘ البرمة على النار حتى ياتي على احد طرفيه" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (وائل).
(٢) في [ط]: (بالغيض).
(٣) زيادة (بطنه) في: [ز].
(٤) مجهول، أخرجه أحمد (٢٥٠٦٦)، وابن ماجه (٣٤٤٦)، والنسائي في الكبرى (٧٥٧٦)، والحاكم (٤/ ٢٥٥)، وإسحاق (١٦٥٨)، والبيهقي ٩/ ٣٤٦، والدينوري في المجالسة (٢٨٨٧)، وبنحوه الترمذي (٢٠٣٩)، وأخرجه البخاري موقوفًا (٥٦٩٠)، وأخرج البخاري (٥٤١٧)، ومسلم (٢٢١٦)، التلبينة مجمة لفؤاد المريض.

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے۔ کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم لوگ مبغوض لیکن نافع چیز یعنی تلبینہ (بھوسے اور شہد کا حریرہ) کو لازم پکڑو۔ پس قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے۔ یقینا یہ چیز تمہارے پیٹ کو اس طرح دھو ڈالتی ہے جیسا کہ تم میں سے کوئی ایک اپنے چہرہ سے میل کو دھو ڈالتا ہے۔“ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر والوں میں سے جب کسی کو کوئی تکلیف ہوتی تو ہانڈی مسلسل آگ پر دھری رہتی یہاں تک کہ مریض کسی ایک جانب … موت یا حیات… کی طر ف آجاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25045]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25045، ترقيم محمد عوامة 23967)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
14. في (الحجامة) أين توضع من الرأس
پچھنے سر میں کس جگہ لگوائے جائیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23968 ترقیم الشثری: -- 25046
٢٥٠٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن عبد العزيز بن عمر عن مكحول قال: كان النبي ﷺ (١) يحتجم اسفل من الذؤابة ويسميها (منقذا) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ز]: ﵇.
(٢) في [أ، ح، ط]: (منفذًا)، وفي [جـ]: (منذرًا).
(٣) مرسل؛ مكحول تابعي، وأخرج البخاري (٥٧٠٠)، وأحمد (٢١٠٨) من حديث ابن عباس: أن النبي ﷺ احتجم في رأسه.

حضرت مکحول سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ نبی کرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) (اپنی) پیشانی کے بالوں کے نچلے حصہ میں پچھنے لگواتے تھے اور اس کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منقذ کا نام دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25046]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25046، ترقيم محمد عوامة 23968)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23969 ترقیم الشثری: -- 25047
٢٥٠٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا اسود بن عامر قال: حدثنا جرير بن حازم عن قتادة عن انس قال: احتجم رسول الله ﷺ (ثلاثا) (١) (على) (٢) الاخدعين، وعلى الكاهل واحدة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز]، وزاد بعدها في [هـ]: (اثنتين).
(٢) سقط من: [ح].
(٣) صحيح؛ وقد أخرج الشيخان من حديث جرير عن قتادة، ووقوع الخطأ مرات قليلة في رواية جرير عن قتادة لا ترد به جميع الروايات، والحديث أخرجه أحمد (١٢١٩١)، وأبو داود (١٨٣٧)، والنسائي ٥/ ١٩٤، والترمذي (٢٠٥١)، وابن ماجه (٣٤٨٣)، وابن خزيمة (٢٦٥٩)، وابن حبان (٣٩٥٢)، والحاكم ١/ ٤٥٣، والبيهقي ٩/ ٣٣٩، والبغوي (١٩٩٤)، وأبو يعلى (٣٠٤٨)، وابن عدي ٢/ ٥٥٠.

حضرت انس سے روایت ہے کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تین جگہ پر پچھنے لگوائے، دو رگیں گردن کے دونوں جانب اور ایک دو کندھوں کے درمیان۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25047]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25047، ترقيم محمد عوامة 23969)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں