🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. في الرجل يسحر ويسم فيعالج
اس آدمی کے بارے میں جس کو سحر یا زہر ہو جائے اور وہ علاج کروائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23989 ترقیم الشثری: -- 25068
٢٥٠٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: قلت له: رجل طب بسحر، (نحل) (١) عنه؟ قال: نعم، من استطاع ان ينفع اخاه فليفعل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (محل)، وفي [أ]: (يحل).
حضرت قتادہ، حضرت سعید بن مسیب کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ میں نے ان سے پوچھا۔ ایک آدمی ہے جس کو جادو کیا گیا ہے کیا اس کا علاج کیا جاسکتا ہے؟ سعید نے جواب دیا۔ ہاں۔ جو آدمی اپنے بھائی کو نفع دے سکے تو اسے نفع دینا چاہیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25068]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25068، ترقيم محمد عوامة 23989)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
18. من كره إتيان الكاهن والساحر والعراف
جو حضرات کاہن، جادوگر اور نجومی کے پاس جانے کو پسند نہیں کرتے (ان کی احادیث)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23990 ترقیم الشثری: -- 25069
٢٥٠٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن حجاج الصواف عن يحيى بن ابي كثيو عن هلال بن ابي ميمون عن عطاء بن يسار عن معاوية بن الحكم السلمي قال: قلت يا رسول الله إني حديث عهد بجاهلية، وقد جاء الله بالإسلام، وإن منا رجالا ياتون الكهان، قال:"فلا (تاتهم) (١) " (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (تأتوهم)، وفي [جـ]: (تأتيهم).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (٥٣٧)، وأحمد (٢٣٧٦٢).

حضرت معاویہ بن حکم سلمی سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! میں جاہلیت میں عہد قریب ہی میں (اسلام کی طرف) آیا ہوں۔ جبکہ اللہ تعالیٰ نے اسلام عطا فرمایا ہے۔ اور ہم میں کچھ لوگ نجومیوں کے پاس جاتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تو نجومیوں کے پاس نہ جانا۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25069]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25069، ترقيم محمد عوامة 23990)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23991 ترقیم الشثری: -- 25070
٢٥٠٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابو) (١) معاوية قال: حدثنا الشيباني عن جامع بن شداد عن الاسود بن هلال قال: قال علي: إن هؤلاء (العرافين) (٢) كهان العجم، فمن اتى كاهنا يؤمن بما يقول: فقد برئ مما انزل الله على محمد ﷺ (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ]، وفي [ح، ط]: (ابن).
(٢) في [ح]: (العراقتين)، وفي [هـ]: (العراقين).
(٣) صحيح.

حضرت اسود بن ہلال سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے۔ یقینا یہ نجومی لوگ عجم کے کاہن ہیں۔ پس جو شخص کسی کاہن کے پاس آیا اور اس کی باتوں کی تصدیق کی تو تحقیق اس نے ان باتوں سے اظہارِ براءت کیا جو اللہ تعالیٰ نے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر نازل کی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25070]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25070، ترقيم محمد عوامة 23991)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23992 ترقیم الشثری: -- 25071
٢٥٠٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش (عن مسلم) (١) عن مسروق (عن) (٢) عبد الله قال: لدرهم (قسي) (٣) خير من (قلب) (٤) رجل ياتي العراف (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ط]: (بن).
(٣) في [ط]: (مني).
(٤) أي: الدرهم الرديء، انظر: النهاية ٤/ ٦٣، وفي [أ، ط، هـ]: (قيني)، وفي [ط]: (قبل).
(٥) صحيح.

حضرت عبد اللہ سے روایت ہے کہتے ہیں کہ جھوٹ کا درہم اس آدمی کے دل سے بہتر ہے جو کسی نجومی کے پاس آتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25071]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25071، ترقيم محمد عوامة 23992)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23993 ترقیم الشثری: -- 25072
٢٥٠٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن ابي بكر عن ابي (مسعود) (١) (ان) (٢) النبي ﵇ (٣) نهى عن حلوان الكاهن (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [أ، هـ]: (عن).
(٣) في [جـ]: ﷺ.
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٣٤٦)، ومسلم (١٥٦٧).

حضرت ابو مسعود سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کاہن کے معاوضہ سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25072]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25072، ترقيم محمد عوامة 23993)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23994 ترقیم الشثری: -- 25073
٢٥٠٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم ووكيع (قالا) (١) : حدثنا سفيان عن ابي إسحاق عن هبيرة عن عبد الله قال: من مشى إلى ساحر او كاهن او عراف فصدقه مما يقول: فقد كفر بما انزل على محمد ﷺ (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (قال).
(٢) في [أ، ح، ز]: ﵇.
(٣) حسن؛ هبيرة صدوق.

حضرت عبد اللہ سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ جو شخص کسی جادوگر، کاہن یا نجومی کے پاس چل کر گیا اور اس کی باتوں کی تصدیق کی۔ تو تحقیق اس آدمی نے اس دین سے انکار کیا جو اللہ تعالیٰ نے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر نازل کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25073]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25073، ترقيم محمد عوامة 23994)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
19. (في رقية العقرب والحمة) من رخص فيها؟
جن لوگوں نے بچھو اور زہر کے تعویذ میں اجازت دی ہے (ان کے دلائل)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23995 ترقیم الشثری: -- 25074
٢٥٠٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن عبد الرحمن بن الاسود عن ابيه عن عائشة قال: سالتها عن الرقية من (الحمة) (١) ، فقالت: رخص رسول الله ﷺ (٢) (في الرقية) (٣) من كل ذي حمة (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (الحبة)، وفي [جـ]: (الحية).
(٢) في [هـ]: زيادة (لأهل بيت من الأنصار).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٧٤١)، ومسلم (٢١٩٣).

حضرت عبد الرحمن بن اسود، اپنے والد کے واسطہ سے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے زہر کے دم کے بارے میں سوال کیا؟ تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر زہر کے لیے دم کی اجازت عطا فرمائی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25074]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25074، ترقيم محمد عوامة 23995)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23996 ترقیم الشثری: -- 25075
٢٥٠٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن ابي سفيان عن جابر قال: نهى رسول الله ﷺ عن الرقى، وكان عند (آل) (١) عمرو بن حزم رقية يرقون بها من العقرب، (قال) (٢) : فاتوا النبي ﵇ (٣) فعرضوها عليه، وقالوا: إنك نهيت عن (الرقى) (٤) ، فقال:"من استطاع منكم ان ينفع اخاه فليفعل" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (ألا).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [جـ]: ﷺ.
(٤) سقط من: [ز]، وفي [أ، جـ، ح، ط]: (الرقا).
(٥) حسن؛ أبو سفيان صدوق، أخرجه مسلم (٢١٩٩)، وأحمد (١٤٣٨٢).

حضرت جابر سے روایت ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دم کرنے سے منع فرمایا تھا اور عمرو بن حزم کے گھر والوں کے پاس ایک دم تھا جس سے وہ بچھو (کے ڈسے) کا دم کرتے تھے۔ راوی کہتے ہیں، پس یہ لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے اور انہوں نے یہ دم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے پیش کیا اور عرض کیا، آپ نے تو دم کرنے سے منع کیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم میں سے جو شخص اپنے بھائی کو نفع پہنچا سکے تو اسے چاہیئے کہ وہ نفع پہنچائے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25075]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25075، ترقيم محمد عوامة 23996)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23997 ترقیم الشثری: -- 25076
٢٥٠٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة (عن) (١) مجالد عن عامر عن بعض اصحاب النبي ﷺ قال: (قال رسول الله ﷺ) (٢) :"لا رقية إلا من عين او حمة" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) سقط من: [ز].
(٣) ضعيف؛ مجالد ضعيف، وأخرجه البزار (٣٠٥٦/ كشف)، والقضاعي في مسند الشهاب (٨٥١)، وابن عبد البر ٢٣/ ١٥٨ من حديث الشعبي عن جابر مرفوعًا، وأخرجه البخاري (٥٧٠٥) من حديثه عن عمران موقوفًا، وأخرجه مرفوعًا أحمد (١٩٩٠٨)، وأبو داود (٣٨٨٤)، والبزار في المسند (٣٥٩٧)، وأخرجه من حديث بريدة موقوفًا مسلم (٢٢٠)، وابن حبان (٦٤٢٠)، ومن حديثه مرفوعًا أخرجه ابن ماجه (٣٥١٣)، والترمذي (٢٠٥٧)، وأخرجه من حديث أنس مرفوعًا أبو داود (٣٨٨٩)، والحاكم ٤/ ٤١٣، وقد ورد في مسند ابن الجعد عن الشعبي مرسلًا (٢٣٩٧).

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعض صحابہ میں سے کسی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”نظر اور زہر کے علاوہ کسی شئی کا دم (درست) نہیں ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25076]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25076، ترقيم محمد عوامة 23997)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23998 ترقیم الشثری: -- 25077
٢٥٠٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن الاعمش عن إبراهيم قال: لدغتني عقرب، فابتدر منخراي (دم) (١) ، (فرقاني) (٢) الاسود فبرات.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (دمًا).
(٢) في [ط]: (فرق في الأسود).

ابراہیم سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ مجھے ایک بچھو نے ڈس لیا تھا اور میرے نتھنوں سے خون بہنا شروع ہوگیا تھا مجھ پر اسود نے دم کیا تو میں صحت یاب ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25077]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25077، ترقيم محمد عوامة 23998)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں