مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
15. من رخص للنساء في لبس الحرير
جو حضرات عورتوں کے لئے ریشم پہننے میں رخصت کے قائل ہیں
ترقیم عوامۃ: 25287 ترقیم الشثری: -- 26400
٢٦٤٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن جابر عن ابي جعفر قال: إني لاكسو بناتي الحرير (واحليهن) (١) (بالذهب) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أحلهن).
(٢) في [جـ، ز]: (الذهب).
حضرت ابو جعفر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ بلاشبہ میں اپنی بیٹیوں کو ریشم پہناتا ہوں اور میں ان کو سونے کا زیور پہناتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26400]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26400، ترقيم محمد عوامة 25287)
16. في لباس القباطي للنساء
عورتوں کے لئے قباطی (مقامِ قبط کی طرف منسوب) لباس کے پہننے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 25288 ترقیم الشثری: -- 26401
٢٦٤٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن ايوب عن ابي يزيد (المدني) (١) قال: كان عمر ينهى النساء عن لبس القباطي فقالوا: إنه لا يشف، فقال: إلا يشف فإنه يصف (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (المزني).
(٢) منقطع؛ أبو يزيد لا يروي عن عمر، وأخرجه عبد الرزاق (٩٢٥٣).
حضرت ابو یزید مدنی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر عورتوں کو قباطی کپڑے پہننے سے منع کیا کرتے تھے۔ لوگوں نے کہا وہ کپڑا چھنا ہوا تو نہیں ہوتا (یعنی بہت باریک نہیں ہوتا) آپ نے فرمایا: اگر چہ چھنا ہوا تو نہیں ہوتا مگر وہ (اعضاء کی ساخت کو) بیان کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26401]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26401، ترقيم محمد عوامة 25288)
ترقیم عوامۃ: 25289 ترقیم الشثری: -- 26402
٢٦٤٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن ابي صالح قال عمر: لا تلبسوا نساءكم القباطي فإنه إلا يشف يصف (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ أبو صالح لا يروي عن عمر.
حضرت ابو صالح سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر نے فرمایا: تم لوگ اپنی عورتوں کو قباطی کپڑے نہ پہناؤ کیونکہ وہ اگرچہ زیادہ باریک تو نہیں ہوتا مگر (اعضاء کی ساخت کو) بیان کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26402]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26402، ترقيم محمد عوامة 25289)
ترقیم عوامۃ: 25290 ترقیم الشثری: -- 26403
٢٦٤٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن عكرمة عن ابن عباس انه كان يكره (للنساء) (١) لبس القباطي، (وقال) (٢) : (إنه) (٣) (إلا) (٤) يشف يصف (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: زيادة (للنساء).
(٢) في [أ، جـ، ح، ز]: زيادة (وقال).
(٣) في [ط، هـ]: (فإنه).
(٤) في [جـ]: (إن لا).
(٥) ضعيف؛ لضعف أشعث.
حضرت عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ عورتوں کے لئے قباطی کپڑا پہننے کو ناپسند کرتے تھے۔ اور فرماتے تھے یہ کپڑا اگرچہ بہت زیادہ باریک نہیں ہوتا مگر (اعضاء کی ساخت کو) بیان کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26403]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26403، ترقيم محمد عوامة 25290)
ترقیم عوامۃ: 25291 ترقیم الشثری: -- 26404
٢٦٤٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم بن وردان (١) عن نافع قال: كسا ابن عمر (مولى له) (٢) يوما من قباطي مصر، فانطلق به فبعث ابن عمر فدعاه فقال: ما ⦗٥١٨⦘ تريد ان تصنع؟ فقال: اريد ان اجعله درعا (لصاحبتي) (٣) فقال ابن عمر: إن (لم) (٤) يكن يشف فإنه يصف (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في النسخ، ولعله سقط: (عن أيوب).
(٢) في [أ]: (مولاة له)، وكذلك في [ط]، وفي [هـ]: (مولاه).
(٣) في [هـ]: (لصاحبي).
(٤) سقط من: [ز].
(٥) منقطع؛ حاتم لا يروي عن نافع.
حضرت نافع سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک دن اپنے آزاد کردہ غلام کو مصر کا قباطی کپڑا پہنایا چناچہ وہ اس کو لے کر چل دیا۔ پھر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اس کی طرف کسی کو بھیجا اور اس کو بلایا۔ اور پوچھا تم کیا بنانا چاہتے ہو؟ اس نے کہا۔ مں (اس کپڑے سے) اپنی بیوی کی قمیص بنانا چاہتا ہوں۔ ا س پر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: اگرچہ یہ کپڑا بہت باریک نہیں ہے لیکن یہ (اعضاء کی بناوٹ کو) واضح کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26404]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26404، ترقيم محمد عوامة 25291)
17. في لبس الثوب فيه الصليب
ایسا کپڑا پہننے کے بارے میں جس میں صلیب ہو
ترقیم عوامۃ: 25292 ترقیم الشثری: -- 26405
٢٦٤٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب عن ايوب عن محمد عن (دقره) (١) عن عائشة قالت: إنا لا نلبس الثياب التي (فيها) (٢) الصليب (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (دفره)، وفي [ح]: (ذهره).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) حسن؛ دقرة وثقها العجلي وذكرها ابن حبان في الثقات وروى عنها جمع، والأثر ورد معه حديث عند أحمد (٢٥٠٩١)، والنسائي في الكبرى (٩٧٩٢)، وإسحاق (١٣٧٨)، وابن عساكر ٦٠/ ٢٨٢، والفاكهي (٤٣٧)، والمزي (٣٥/ ١٦٩)، والبيهقي في الشعب (٦١١٥)، وابن عدي ٦/ ٢٢٣٩، وأصله عند البخاري (٥٩٥٢).
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ ہم ایسے کپڑے نہیں پہنتے جن میں صلیب بنی ہوئی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26405]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26405، ترقيم محمد عوامة 25292)
ترقیم عوامۃ: 25293 ترقیم الشثری: -- 26406
٢٦٤٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن بن صالح عن ابي الجحاف قال: سالت ابا جعفر عن تابوت لي فيه تماثيل فقال: حدثني من راى عمر يحرق ثوبا فيه صليب ينزع الصليب منه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لإبهام الراوي عن عمر.
حضرت ابو الجحاف سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر سے اپنے ایک تابوت کے بارے میں سوال کیا جس میں تصویریں تھیں؟ تو انہوں نے فرمایا: مجھے اس آدمی نے یہ بات بتائی جس نے خود حضرت عمر کو دیکھا کہ آپ نے ایسے کپڑے کو جلا دیا جس میں صلیب بنی ہوئی تھی۔ آپ اس سے صلیب کو نکال رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26406]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26406، ترقيم محمد عوامة 25293)
ترقیم عوامۃ: 25294 ترقیم الشثری: -- 26407
٢٦٤٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (محمد) (١) بن ابي عدي عن ابن عون ⦗٥١٩⦘ عن محمد ان النبي ﷺ راى على بعض ازواجه سترا فيه صليب، فامر به (فقضب) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ح].
(٢) في [ح، هـ]: (فقصت).
(٣) مرسل؛ ابن سيرين تابعي، وأخرجه ابن عدي ٥/ ٢٩٩.
حضرت محمد سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی ازواج مطہرات میں سے کسی پر ایک پردہ دیکھا جس میں صلیب بنی ہوئی تھی، چناچہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا اور اس کو کاٹ دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26407]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26407، ترقيم محمد عوامة 25294)
18. من كان يلبس القميص (لا يزر) عليه
جو حضرات قمیص پہنتے ہیں اور اس پر بٹن نہیں لگاتے
ترقیم عوامۃ: 25295 ترقیم الشثری: -- 26408
٢٦٤٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن الاعمش عن ثابت بن (عبيد) (١) قال: ما رايت ابن عمرو ابن عباس زارين عليهما (قميصيهما) (٢) قط (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (عدي)، وانظر: الفروع ٢/ ١٧٩، وطبقات ابن سعد ٤/ ١٧٤.
(٢) في [أ، ح، هـ]: (قميصهما).
(٣) صحيح.
حضرت ثابت بن عبید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے کبھی بھی حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو اپنی قمصق پر بٹن لگاتے ہوئے نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26408]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26408، ترقيم محمد عوامة 25295)
ترقیم عوامۃ: 25296 ترقیم الشثری: -- 26409
٢٦٤٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن عبيد الله بن العيزار عن سعيد (المدني) (١) قال: كانت مع ابي هريرة في جنازة، فرايته مصفر اللحية محلل (الازرار) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (المزني)، وانظر: التاريخ الكبير ٣/ ٥٢٢، والجرح والتعديل ٤/ ٧٦، والثقات ٤/ ٢٩٢، والتحفة اللطيفة ١/ ٤٠٩.
(٢) في [أ، جـ، ح، ز]: (الإزار).
(٣) مجهول؛ لجهالة سعيد المدني.
حضرت سعید مدنی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت ابوہریرہ کے ہمراہ ایک جنازہ میں تھا۔ چناچہ میں نے آپ کو زرد داڑھی اور کھلے بٹنوں کی حالت میں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26409]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26409، ترقيم محمد عوامة 25296)