🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. (في) الرجل يكتب: بسم الله لفلان
اس آدمی کا بیان جو یوں خط لکھے: اللہ کے نام کے ساتھ فلاں شخص کے لیے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26363 ترقیم الشثری: -- 27514
٢٧٥١٤ - حدثنا يحيى بن يمان عن اسرائيل (عن) (١) الشعبي مثله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
امام شعبی سے مذکورہ ارشاد اس سند سے منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27514]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27514، ترقيم محمد عوامة 26363)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
82. في الرجل يكتب إلى الرجل: كيف يكتب؟
اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی کو خط لکھنا چاہتا ہے تو وہ کیسے خط لکھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26364 ترقیم الشثری: -- 27515
٢٧٥١٥ - حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن منصور عن إبراهيم انه (قال) (١) : إذا كتب (كتب) (٢) : السلام عليك (فيما) (٣) احمد (٤) الله الذي لا إله إلا هو؛ وهو للحمد اهل، ﵎ له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (كان).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [ث]: (فإني).
(٤) في [ث]: زيادة (إليك).

حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم جب خط لکھتے تو یوں لکھتے: السلام علیک۔ ترجمہ: اس میں میں اللہ کی حمد بیان کرتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اور وہی حمد کا اہل ہے۔ اس کی ذات بابرکت اور بلند ہے۔ اس ہی کا ملک اور اس ہی کی تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27515]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27515، ترقيم محمد عوامة 26364)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
83. في الرجل يكتب: أما بعد
اس آدمی کا بیان جو خط میں ’’اما بعد‘‘ لکھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26365 ترقیم الشثری: -- 27516
٢٧٥١٦ - حدثنا مروان بن معاوية عن محمد بن سوقة قال: اتيت نعيم بن ابي هند فاخرج إلي صحيفة فإذا فيها: من ابي عبيدة بن الجراح ومعاذ بن جبل إلى عمر ⦗٢٨٢⦘ ابن الخطاب: سلام (١) عليك اما بعد: فكتب (إليهما) (٢) : من عمر بن الخطاب إلى ابي عبيدة بن الجراح ومعاذ بن جبل: سلام (٣) عليكما اما بعد (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (اللَّه).
(٢) في [أ]: (لهما).
(٣) في [ز]: زيادة (اللَّه).
(٤) نعيم لا يروي عن أحد من الصحابة.

حضرت محمد بن سوقہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت نعیم بن ابی ھند کے پاس آیا تو آپ نے مجھے ایک صحیفہ نکال کر دکھایا اس میں یوں لکھا ہوا تھا۔ ابو عبیدہ بن جراح اور معاذ بن جبل کی جانب سے حضرت عمر بن خطاب کی طرف۔ آپ پر سلامتی ہو۔ اما بعد: حمدو صلوۃ کے بعد اور پھر جب حضرت عمر نے ان دونوں کو خط کا جواب لکھا تو وہ یوں تھا۔ عمر بن خطاب کی جانب سے حضرت ابو عبیدہ بن جراح اور حضرت معاذ بن جبل کی طرف، تم دونوں پر سلام ہو، اما بعد۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27516]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27516، ترقيم محمد عوامة 26365)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26366 ترقیم الشثری: -- 27517
٢٧٥١٧ - حدثنا عبد الله بن نمير عن زكريا (بن) (١) ابي زائدة عن العباس بن (ذريح) (٢) عن الشعبي قال: كتبت عائشة إلى معاوية: اما بعد (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن)، وفي [أ، هـ]: (عن ابن).
(٢) في [أ، ح، ز]: (دريح)، وفي [ط]: (درع).
(٣) صحيح.

امام شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے حضرت معاویہ کی طرف خط لکھا تو اس میں لکھا: اما بعد۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27517]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27517، ترقيم محمد عوامة 26366)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26367 ترقیم الشثری: -- 27518
٢٧٥١٨ - حدثنا ابن علية عن ايوب عن ابي قلابة قال: حدثني من قرا كتاب عثمان او من قرئ عليه: اما بعد (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لإبهام الراوي.
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے بیان کیا جس نے حضرت عثمان کا خط پڑھا یا اس پر حضرت عثمان کا خط پڑھا گیا۔ آپ نے یوں لکھا تھا، اما بعد۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27518]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27518، ترقيم محمد عوامة 26367)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26368 ترقیم الشثری: -- 27519
٢٧٥١٩ - حدثنا عبدة بن سليمان عن هشام بن عروة قال: قرات رسائل النبي ﷺ كلما انقضت قصة قال: اما بعد (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) وجادة، أخرجه البخاري في الأدب المفرد (١١٢١).
حضرت عبدہ بن سلیمان فرماتے ہیں کہ حضرت ہشام بن عروہ نے ارشاد فرمایا: کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خطوط پڑھے جب بھی کوئی بات ختم ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ”اما بعد“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27519]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27519، ترقيم محمد عوامة 26368)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26369 ترقیم الشثری: -- 27520
٢٧٥٢٠ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا زكريا قال: سمعت عامرا يقول قال زياد: إن (فصل) (١) الخطاب الذي اعطي داود اما بعد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أفصل)، وفي [هـ]: (فضل).
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت زیاد نے ارشاد فرمایا: بیشک حضرت داؤد کو یہ فصل خطاب عطا کیا گیا تھا ”اما بعد“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27520]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27520، ترقيم محمد عوامة 26369)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26370 ترقیم الشثری: -- 27521
٢٧٥٢١ - حدثنا عمر بن سعد عن سفيان عن جعفر بن برقان عن عمر بن عبد العزيز انه كتب في رسالة: اما بعد.
حضرت جعفر بن برقان فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے خط میں یوں لکھا ”امابعد“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27521]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27521، ترقيم محمد عوامة 26370)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 27522
٢٧٥٢٢ - (ثم) (١) قال: كان في رسائل النبي ﷺ اما بعد (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) مرسل؛ عمر تابعي.

پھر حضرت عمر بن عبد العزیز نے ارشاد فرمایا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خطوط میں یوں لکھا ہوتا تھا ”اما بعد“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27522]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27522، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26371 ترقیم الشثری: -- 27523
٢٧٥٢٣ - حدثنا معاوية بن هشام قال: حدثنا سفيان عن زيد بن اسلم قال: ارسلني ابي إلى ابن عمر فرايته يكتب: بسم الله الرحمن الرحيم اما بعد (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت زید بن اسلم فرماتے ہیں کہ میرے والد نے مجھے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس بھیجا میں نے ان کو دیکھا کہ وہ خط لکھ رہے تھے اور یوں لکھا کہ: بِسْمِ اللہِ الرَّحْمَن الرَّحِیمِ أَمَّا بَعْدُ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27523]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27523، ترقيم محمد عوامة 26371)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں