مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
117. من كره الشعر وأن يعيه (في) جوفه
من کرِہ الشِّعر وأن یعِیہ فِی جوفِہِ
ترقیم عوامۃ: 26617 ترقیم الشثری: -- 27774
٢٧٧٧٤ - حدثنا (الاسود) (١) بن عامر قال: حدثنا شعبة عن قتادة عن يونس بن جبير عن محمد بن سعد (عن سعد) (٢) قال: قال رسول الله ﷺ:" (لان) يمتلئ جوف احدكم قيحا يريه، خير (له) (٣) من ان يمتلئ شعرا" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م]: (أسود).
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) زيادة في: [هـ].
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٢٥٨)، وأحمد (١٥٦٩).
حضرت سعد فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کہ تم میں سے کسی کے پیٹ کا پیپ سے پُر ہو کر خراب ہوجانا اس سے بہتر ہے کہ وہ شعر و شاعری سے پُر ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27774]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27774، ترقيم محمد عوامة 26617)
118. من كره المعاريض، ومن كان يحب ذلك
جو توریہ کو مکروہ سمجھتا ہے اور جو اس کو پسند کرتا ہے
ترقیم عوامۃ: 26618 ترقیم الشثری: -- 27775
٢٧٧٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن بكر السهمي قال: سمعت حبيب بن شهيد يذكر عن معاوية بن قرة ان عمر بن الخطاب قال: ما يسرني ان لي بما اعلم من معاريض القول مثل اهلي ومالي (او لا يحسبون اني اود ان لي مثل اهلي ومالي؛ وودت ان لي مثل اهل ومالي) (١) ثم مثل اهلي ومالي (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) منقطع؛ معاوية بن قرة لا يروي عن عمر.
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ کلام کا جو ہیر پھیر میں جانتا ہوں مجھے پسند نہیں کہ میرے لیے اس جتنا مال اور عیال ہوں مجھے پسند نہیں اور لوگ یہ گمان نہیں کرتے کہ میں خواہش کرتا ہوں کہ میرے لیے میرے اہل اور عیال کے مثل ہو اور میں خواہش کرتا ہوں کہ میرے لیے میرے اہل اور مال کے مثل ہو پھر میرے اہل اور مال کا مثل ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27775]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27775، ترقيم محمد عوامة 26618)
ترقیم عوامۃ: 26619 ترقیم الشثری: -- 27776
٢٧٧٧٦ - حدثنا معاذ بن معاذ (عن) (١) التيمي عن ابي عثمان قال: قال عمر: إن في المعاريض ما يكف او يعف الرجل عن (الكذب) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، ح، ط]: (الضرب).
(٣) صحيح.
حضرت ابو عثمان فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: کہ تو ریہ آدمی کو جھوٹ سے بچاتا ہے یا یوں فرمایا: کہ جھوٹ سے باز رکھتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27776]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27776، ترقيم محمد عوامة 26619)
ترقیم عوامۃ: 26620 ترقیم الشثری: -- 27777
٢٧٧٧٧ - حدثنا عقبة بن خالد عن شعبة عن قتادة عن مطرف بن (١) الشخير عن عمران بن حصين قال: إن في المعاريض لمندوحة عن الكذب (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زاد في [هـ]: (عبد اللَّه بن).
(٢) صحيح.
حضرت مطرف بن شخیر فرماتے ہیں کہ حضرت عمران بن حصین نے ارشاد فرمایا: کہ تو ریہ کے ذریعہ جھو ٹ سے بچا جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27777]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27777، ترقيم محمد عوامة 26620)
ترقیم عوامۃ: 26621 ترقیم الشثری: -- 27778
٢٧٧٧٨ - حدثنا جرير عن منصور قال: بلغني عن ابن عباس انه قال: ما احب (ان) (١) لي بالمعاريض كذا وكذا (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) مجهول؛ لجهالة الراوي عن ابن عباس.
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: کہ میں پسند نہیں کرتا کہ میرے لیے تو ریہ کے عوض اتنا اور اتنا مال ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27778]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27778، ترقيم محمد عوامة 26621)
ترقیم عوامۃ: 26622 ترقیم الشثری: -- 27779
٢٧٧٧٩ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: كان لهم كلام يتكلمون (به) (١) (يدراون) (٢) به عن انفسهم مخافة الكذب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) سقط من: [جـ].
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا: کہ وہ حضرات ایسا کلام کرتے تھے کہ اس کلام کے ذریعے خود سے جھوٹ کے خدشہ کو دور کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27779]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27779، ترقيم محمد عوامة 26622)
ترقیم عوامۃ: 26623 ترقیم الشثری: -- 27780
٢٧٧٨٠ - حدثنا ابن علية عن حبيب بن شهيد عن عمرو بن سعيد قال: قال: حميد بن عبد الرحمن (١) : ما احب ان لي بنصيبي من المعاريض مثل اهلي ومالي، ولعلكم (ترون) (٢) اني لا احب ان لي مثل اهلي ومالي، (و) (٣) وددت ان لي مثل اهلي ومالي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: زيادة (قال).
(٢) في [أ، هـ]: (تروون).
(٣) سقط من: [جـ، م].
حمید بن عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ مجھے خواہش نہیں ہے کہ کلام کے ہیر پھیر میں سے میرے حصہ کے بدلے میرے لیے میرے مال اور میرے اہل کے مثل ہو۔ شاید تمہارا خیال ہے کہ میں پسند نہیں کرتا کہ میرے لیے میرے اہل اور میرے مال کے مثل ہو اور میری خواہش ہے کہ میرے لیے میرے اہل اور میرے مال کے مثل ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27780]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27780، ترقيم محمد عوامة 26623)
119. ما يكره أن يقول الرجل لأخيه
کسی کا اپنے بھائی کے لیے ان الفاظ کا استعمال کرنا مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 26624 ترقیم الشثری: -- 27781
٢٧٧٨١ - حدثنا ابن فضيل عن العلاء بن المسيب عن ابيه قال: لا تقل لصاحبك يا حمار يا كلب يا خنزير فيقول لك يوم القيامة: اتراني خلقت كلبا او حمارا او خنزيرا.
حضرت علاء بن مسیب فرماتے ہیں کہ حضرت مسیب نے ارشاد فرمایا: کہ تم اپنے ساتھی کو یوں مت کہو۔ اے گدھے، اے کتے، اے خنزیر، پس وہ قیامت کے دن تمہیں یوں کہے گا۔ تمہارا میرے بارے میں کیا خیال ہے کیا مجھے کتا یا گدھا یا خنزیر پیدا کیا گیا تھا؟ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27781]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27781، ترقيم محمد عوامة 26624)
ترقیم عوامۃ: 26625 ترقیم الشثری: -- 27782
٢٧٧٨٢ - حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد قال: استسقى موسى لقومه فقال: اشربوا يا حمير قال: فقال الله له: لا تسم عبادي حميرا.
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت موسیٰ (علیہ السلام) نے اپنی قوم کے لیے پانی مانگا پھر ان سے کہا: اے گدھو! پیو اس پر اللہ رب العزت نے ان سے فرمایا: میرے بندوں کو گدھے کے نام سے مت پکارو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27782]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27782، ترقيم محمد عوامة 26625)
ترقیم عوامۃ: 26626 ترقیم الشثری: -- 27783
٢٧٧٨٣ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم قال: كانوا يقولون: إذا قال الرجل للرجل: يا حمار، يا كلب، يا خنزير، قال الله له يوم القيامة: اتراني (خلقت) (١) كلبا او حمارا او خنزيرا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في النسخ، ولعلها: (خلقته).
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا: کہ وہ حضرات کہا کرتے تھے کہ جب کوئی شخص کسی کو یوں کہتا ہے: اے گدھے، اے کتے، اے خنزیر، تو اللہ قیامت کے دن اسے یوں فرمائیں گے: کہ تمہارا میرے بارے میں کیا خیال ہے کہ میں نے اس کو کتا یا گدھا یا خنزیر پیدا کیا تھا؟ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27783]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27783، ترقيم محمد عوامة 26626)