🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26597 ترقیم الشثری: -- 27754
٢٧٧٥٤ - حدثنا ابن علية عن ابي المعلى عن سعيد بن جبير عن ابن عباس انه كان (يقرا) (١) : ﴿دارست﴾ ويقول: (دارس) (٢) (كطعم) (٣) (الصاب) (٤) (والعلقم) (٥) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في: [جـ، م، هـ].
(٢) في [جـ، م]: (دراس).
(٣) كذا في: [م، هـ]، وفي باقي النسخ: (كعظم).
(٤) في [أ، جـ، ط]: (الصابر)، وكذلك في [ح].
(٥) في [ث]: سقط (بينهما أيوب أو غيره).
(٦) صحيح.

حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اس آیت کو یوں پڑھتے تھے:{ دارست }۔ اور اس شعر سے استشہاد فرماتے:: دارس صاب اور علقم کے ذائقہ کی طرف کڑوا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27754]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27754، ترقيم محمد عوامة 26597)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26598 ترقیم الشثری: -- 27755
٢٧٧٥٥ - حدثنا وكيع عن ثابت (بن ابي) (١) صفية عن شيخ يكنى ابا عبد الرحمن عن ابن عباس قال الزنيم: اللئيم الملزق، ثم انشد هذا البيت: زنيم تداعاه الرجال زيادة … كما (زيد) (٢) في عرض الاديم (الاكارع) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ث، ح، ط]: (عن أبي)، وفي [هـ]: (عن ابن).
(٢) في [ث]: (زاد).
(٣) في [ث]: (وآخره والحمد للَّه وصلى اللَّه على محمد وآله وسلم).
(٤) مجهول؛ لجهالة أبي عبد الرحمن.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ قرآن مجید میں مستعمل لفظ زنیم سے مراد کمینہ، (کسی قوم کے ساتھ) ملایا ہوا شخص ہے۔ پھر آپ نے یہ شعر پڑھا۔: ایسا زنیم جسے لوگ زائد طور پر اپنے ساتھ بلاتے ہیں، جیسے چمڑے کی چوڑائی میں پائے زائد کر دیے جاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27755]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27755، ترقيم محمد عوامة 26598)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26599 ترقیم الشثری: -- 27756
٢٧٧٥٦ - حدثنا مالك بن إسماعيل قال: (حدثنا) (١) مسعود بن سعد عن ⦗٣٥١⦘ عطاء ابن السائب عن (ابن) (٢) عباد عن ابيه ان رجلا من بني ليث اتى النبي ﷺ فقال: يا رسول الله انشدك؟ قال:"لا" - (ثلاثا) (٣) - فانشده في الرابعة مدحة له، فقال:"إن كان (احد) (٤) من (الشعراء) (٥) يحسن فقد احسنت" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أخبرنا).
(٢) في [أ، ط]: (أبي).
(٣) سقط من: [أ، ح، ز، ط، هـ].
(٤) في [أ، ح، ط]: (أحدًا).
(٥) في [ط]: (الشعر).
(٦) ضعيف؛ عطاء اختلط، والحديث أخرجه الطبراني (٤٥٩٣)، وأبو نعيم في دلائل النبوة (٢٣٣)، والحلية (٢/ ١٠)، والبخاري في التاريخ (٦/ ٣٠).

حضرت عباد فرماتے ہیں کہ قبیلہ بنو لیث کا ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آیا اور کہا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! کیا میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو شعر سناؤں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تین مرتبہ فرمایا: نہیں: پھر چوتھی مرتبہ انہوں نے مدحیہ اشعار سنائے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر کوئی شاعر اچھا کہتا ہے تو تو نے اچھا کہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27756]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27756، ترقيم محمد عوامة 26599)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26600 ترقیم الشثری: -- 27757
٢٧٧٥٧ - حدثنا وكيع عن مسعر عن قتادة عن ابن عباس قال: ما كنت ادري ما قوله: ﴿ربنا افتح بيننا وبين قومنا بالحق﴾ [الاعراف: ٨٩] ، حتى سمعت (بنت) (١) ذي يزن (تقول) (٢) : (تعال) (٣) افاتحك (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (بيت).
(٢) في [جـ، ح، ط]: (يقول).
(٣) في [أ، ح]: (تعل)، وفي [ط]: (لعل).
(٤) صحيح.

حضرت قتادہ فرماتے ہی کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: میں اللہ رب العزت کے قول: { رَبَّنَا افْتَحْ بَیْنَنَا وَبَیْنَ قَوْمِنَا بِالْحَقِّ } کے بارے میں نہیں جانتا تھا کہ اس کا کیا مطلب ہے۔ یہاں تک کہ میں نے بنت ذی یزن کو کہتے ہوئے سنا: آؤ میں تمہارا فیصلہ کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27757]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27757، ترقيم محمد عوامة 26600)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26601 ترقیم الشثری: -- 27758
٢٧٧٥٨ - حدثنا احمد بن بشر عن مجالد عن عامر ان (ابن) (١) الزبير استنشد ابيات خالد وهو يطوف بالبيت (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ]، وفي [أ]: (أبي)، وفي [ح]: (عن ابن أبي).
(٢) ضعيف؛ مجالد ضعيف.

حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت ابن زبیر نے جبکہ وہ بیت اللہ کا طواف کر رہے تھے، حضرت خالد کے اشعار پڑھوائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27758]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27758، ترقيم محمد عوامة 26601)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26602 ترقیم الشثری: -- 27759
٢٧٧٥٩ - حدثنا جعفر بن عون عن هشام بن عروة قال: كان ابن الزبير يحمل عليهم حتى يخرجهم من الابواب ويقول: ⦗٣٥٢⦘ لو كان (قرني) (١) واحدا كفيته لسنا على الاعقاب تدمى كلومنا … ولكن على اقدامنا (يقطر) (٢) (الدم) (٣) (٤)

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (في قربي)، وفي [أ]: (قربي)، وفي [م]: (لأني).
(٢) في [م]: (تقطر).
(٣) في [جـ، م]: (الدما).
(٤) صحيح.

حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن زبیر نے اپنے مخالفین پر حملہ کردیا یہاں تک کہ ان کو دروازوں سے باہر نکال دیا۔ اور آپ نے یہ رجز پڑھا:: اگر میرا مقابل ایک ہی ہوتا تو میں اس کے لیے کافی ہوتا۔ اور یہ شعر پڑھ رہے تھے۔: ہم وہ لوگ نہیں ہیں جن کی ایڑیوں پر زخموں سے خون ٹپکتا ہے، ہمارا خون تو ہمارے پیروں پر گرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27759]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27759، ترقيم محمد عوامة 26602)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26603 ترقیم الشثری: -- 27760
٢٧٧٦٠ - حدثنا ابو اسامة قال: حدثنا هشام عن (ابيه) (١) ان اهل الشام كانوا يقاتلون ابن الزبير ويصيحون به: يا ابن ذات النطاقين فقال ابن الزبير: تلك شكاة ظاهر عنك عارها. فقالت اسماء: عيروك به؟ قال: نعم، قالت: فهو والله (حق) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أمه).
(٢) في [هـ]: (حسن).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٣٨٨).

حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ بن زبیر نے ارشاد فرمایا: کہ شام والے حضرت ابن زبیر سے قتال کر رہے تھے اور چیخ چیخ کر پکار رہے تھے: اے ذات نطاقین کے بیٹے (دو پٹکے باندھنے والی عورت کے بیٹے)۔ حضرت ابن زبیر نے فرمایا:: یہ ایسا طعنہ ہے جس کی عار تجھ سے دور ہے۔ حضرت اسمائ نے پوچھا: کیا وہ لوگ اس سے تجھے عار دلاتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: جی ہاں حضرت اسمائ نے فرمایا: اللہ کی قسم! یہ حق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27760]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27760، ترقيم محمد عوامة 26603)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26604 ترقیم الشثری: -- 27761
٢٧٧٦١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن رجل ان ابن الزبير كان ينشد الشعر وهو يطوف بالبيت (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لإبهام الراوي.
حضرت سفیان کسی شیخ سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت ابن زبیر بیت اللہ کے طواف کے دوران شعر پڑھ رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27761]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27761، ترقيم محمد عوامة 26604)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26605 ترقیم الشثری: -- 27762
٢٧٧٦٢ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن داود (ان) (١) سعيد بن المسيب قال: لا تطلع الشمس حتى (يصحبها) (٢) ثلاثمائة ملك وسبعون ملكا، اما سمعت امية بن ⦗٣٥٣⦘ ابي الصلت يقول: ليست بطالعة لنا في رسلها … إلا معذبة وإلا تجلد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م]: (عن).
(٢) في [أ، ح]: (يسحبها)، وفي النهاية (ينجشها).

حضرت داؤد فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب نے ارشاد فرمایا: سورج طلوع نہیں ہوتا یہاں تک کہ اس کے ساتھ تین سو ستر فرشتے ہوتے ہیں۔ کیا تم نے امیہ بن ابی صلت کو کہتے ہوئے نہیں سنا: یہ سورج ہم پر اپنی خوشی سے طلوع نہیں ہوتا بلکہ اسے عذاب دیا جاتا ہے اور اسے کوڑے مارے جاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27762]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27762، ترقيم محمد عوامة 26605)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
116. من كره أن يكتب أمام الشعر ﴿بسم الله الرحمن الرحيم﴾
جو شخص شعر کے آغاز میں بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھنے کو مکروہ سمجھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26606 ترقیم الشثری: -- 27763
٢٧٧٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن مجالد عن الشعبي قال: كان يكره ان يكتب امام الشعر: بسم الله الرحمن الرحيم.
حضرت مجالد فرماتے ہیں کہ امام شعبی شعر کے آغاز میں بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27763]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27763، ترقيم محمد عوامة 26606)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں